ePaper News Sep 14, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ججز تقرری ، احتجاج کے پیچھے کیا محر کات؟ وکلا مجھ سے بات کریں : چیف جسٹس Islamabad SC CJP Appointment Judges Protest SupremeCourt

اسلام آباد چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ججز تقرری کے معاملے پر بار کونسلز کے صدور کو متعدد بار دعوت دی۔ بار کونسلز اور وکلاء کیلئے اب بھی دروازے کھلے ہیں۔ بار کونسلز اور وکلاء ججز تقرری کے معاملے پر آکر مجھ سے بات چیت کریں۔ سمجھ نہیں آتی بار کونسلز کے ججز تقرری میں احتجاج کے پیچھے اصل محرکات کیا ہیں؟۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں کہا گزشتہ سال ہر لحاظ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے مشکل سال تھا۔ کرونا کے باعث مقدمات کو نمٹانے...

رائے ہمیشہ لی گئی ہے۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے نئے سال کے آغاز پر ججز کی تعداد مکمل نہیں ہے۔ اعلیٰ عدلیہ میں خاتون جج کی کمی آدھی آبادی کو نمائندگی سے محروم رکھے گی۔ کرونا کے دوران ایک بھی دن عدالت نے اپنا کام نہیں روکا۔ سپریم نے گزشتہ عدالتی سال میں متعدد اہم فیصلے دیئے۔ گزشتہ عدالتی سال کے دو فیصلے اہم رہے۔ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی وجہ سے بہت سے لوگ بے روزگار ہوئے۔ سپریم کورٹ کے دوسرے فیصلے نے ظاہر کیا کہ خواتین کی ہراسگی سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کتنی بے بس تھی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 14, 2021, لاہور, Page 1,قانون بناہی نہیں،شہباز شریف خاتمےتک کیمپ میں بیٹھےکی بات کررہے:فواد چوہدری Islamabad CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia MediaCellPPP FawadPTIUpdates PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2021, لاہور, Page 1,لاہور کی خاتون وکیل ندا عثمان نے ویا ناجسٹیشیاایوارڈ جیت لیا Pakistani Female Lawyer NadaUsman Won Vienna Justice Award Austria GovtofPunjabPK MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan GovtofPunjabPK MoIB_Official GovtofPakistan Congratulations.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2021, لاہور, Page 1,2023 ء الیکشن نئی مردم شماری کے تحت ، پھر حکومتی اعلان، ایم کیو ایم کا خیر مقدم Karachi Asad_Umar 2023 General Election Held Under New Census MQMPakistan MediaCellPPP PTI_KHI SindhCMHouse PTISindhOffice GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2021, لاہور, Page 1,الیکشن کمشن نے ووٹنگ مشینوں کا معائنہ کئے بغیر 37 اعتراضات کمیٹی کو بھیج دیئے : شبلی Islamabad shiblifaraz PTIofficial ECP Electronic Voting MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2021, لاہور, Page 1,یو این اومشن دار فور، پاک فوج کے لانس نائیک عادل جان شہید ISPR UN Missionary PakArmy LanceNaik Martyred MoIB_Official OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 13, 2021, لاہور, Page 1,آئی ایس آئی نے بھارت کو تنہا کر دیا ، انٹیلی جنس سربراہ اجلاس نئے بلاک کا پیغام India Isolates PakArmy ISI Intelligence Summit Message New Block OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »