ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز خٹک کی ملاقات ناکام، مائنس جام کمال کے سواآپشن قبول نہیں، ناراض ارکان JamKamalKhan PervaizKhatak Meet MoIB_Official jam_kamal

کوئٹہ بلوچستان کا سیاسی بحران کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل، گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان، ناراض ارکان اسمبلی اسلام آباد پہنچ گئے۔ گزشتہ روز ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔ ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ آج کوئٹہ واپس آئیں گے۔ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اور ناراض اراکین کی بڑی تعداد نے اسلام آباد میں ڈیرے جما لئے۔ گورنر بلوچستان نے گزشتہ دو روز میں وزیراعظم عمر ان خان اور چیئرمین سینٹ سے ملاقاتیں کی ہیں اور ان سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ جام کمال...

پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل منظور احمد کاکڑ، سینیٹر نصیب بازئی‘ سینیٹر کہدہ بابر بھی موجود تھے۔ ناراض ارکان نے واضح کیا کہ وہ اب بھی مائنس جام کمال فارمولے پر قائم ہیں۔ ناراض گروپ کی آج وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے جس کے بعد ناراض ارکان کی آج کوئٹہ واپسی متوقع ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں موجود ناراض ارکان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹر سعید احمد ہاشمی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ناراض ارکان کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 1,موسمیاتی تبدیلی، وائلڈلائف پالیسی منظور، 12 ربیع الاول شایان شان طریقے سے منائینگے: عمران Islamabad PMImranKhan RabiulAwal Celebration ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 1,نیب نے تمام بیوروز کو ترمیمی آرڈنینس پر فیصلوں سے روک دیا Regional NAB Bureaus Barred Making Decisions MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 1,پی ٹی آئی نے عامر ڈوگر سے انٹرویو کی وضاحت مانگ لی PTI Leadership Seeks Explanation AmirDogarmna Statements DGISI Appointment PTIofficial OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 1,پاکستان، ایران کا افغان امن انسداد، دہشتگردی کیلئے ملکر کام کرنے، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ISPR PakArmy COAS Bajwa Iran_GOV IRIMFA_EN OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 8,لاہور ، اسلام آباد مو ٹر وے کے سوا تمام ہائی ویز کولا وارث چھوڑ دیا گیا Lahore HighWays Motorway NHA MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 8,حکومت کی پالیسیوں نے معیشت کو صحیح سمت گامزن کردیا: صدر PTI ArifAlvi Policy ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »