اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر انکے لواحقین سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کی معاشی صورتحال کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ملک کو ترقی دینے نہیں ڈبونے کیلئے آئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا تمام معاملات مشاورت کے ساتھ چلتے ہیں۔ آئین نے جس کا جو دائرہ متعین کیا ہے اسی میں رہے۔ فوج ہمارے ملک کا منظم ادارہ ہے۔ یہ حکمران پاکستان کو ڈبونے کے لئے آئے ہیں۔ وزیر اعظم جاہلانہ...
پاکستان کو دفاعی شیلڈ فراہم کی۔ دنیا میں بڑے لوگ ایک مشن، ایک نصب العین لے کر آتے ہیں۔ ڈاکٹر قدیر خان ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے حکمران نے جہاں پورے ملک کو برباد کیا ہے، معاشی لحاظ سے برباد کیا ہے، عام آدمی کراہ رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ صورتحال بہتر ہو جائے اور ملک بہتری کی طرف جائے۔ تاہم ہر ادارے کو اب یہ بات تسلیم کر لینی چاہیے کہ یہ حکمران پاکستان کو ڈبونے کے لیے آئے ہیں اور پاکستان کو ترقی دینے کے لیے نہیں آئے۔ جمعیت علمائے اسلام کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »