ePaper News May 01, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول سے ملاقات: علمدار عباس پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI Candidate Join PPP BilawalBhuttoZardari MediaCellPPP

لاہور پیپلز پارٹی کے چیئرمین و بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ رکن قومی اسمبلی رضا ربانی کھر کی معیت میں میاں علمدار عباس قریشی نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے علمدار عباس کو مبارک

باد دی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتی ونگ بلوچستان کے صوبائی صدر جعفر جارج سے ان کے والد جارج پال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ میڈیا سیل بلاول ہاو¿س کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جارج پال کی اقلیتوں خصوصاً پاکستان کی مسیحی برادری کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,پیپلزپارٹی ‘ بھٹو خاندان اور اسکے گمنام کارکن Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,طلبِ پکشپاتِ یاراں Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,عوام اور اداروں میں اعتماد سازی کی تحریک Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Collumn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,آئین پاکستان کی چھتری تلے Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Collumn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,زیڈ اے سلیری Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Collumn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 3,کھڑکی توڑ کے بعد گیٹ توڑ!!!! Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »