ePaper News Sep 10, 2020, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف اشتہاری، دائمی وارنٹ ToshaKhana Reference pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov

اسلام آباد اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، عبدالغنی مجید اور انور مجید پر فرد جرم عائد کردی جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے 3 گواہوں وقار الحسن شاہ، زبیر صدیقی اور عمران ظفر کو طلب کر لیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ زرداری اور یوسف رضا گیلانی بطور ملزم پیش ہوئے۔ عدالت نے فاروق ایچ نائیک...

نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ 5جولائی2019ء کو کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے زبانی تفتیش کی گئی۔ نوازشریف نے وکیل سے مشاورت کرکے جواب کا وقت مانگا تو سوالنامہ دیا گیا۔ سوالنامے کا جواب پھر مانگا مگر نواز شریف مشاورت نہ ہونے کا بہانہ بناتے رہے۔ نواز شریف کو عدالت حاضر کرنے کی ہرممکن کوشش کی۔ نواز شریف اشتہار جاری ہونے کے بعد جان بوجھ کر فرار ہیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زردای کی اپنے کلفٹن کے گھر کو ضبط کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 17ستمبر تک ملتوی کردی۔ وکیل دفاع کی جانب سے مذکورہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 08, 2020, لاہور, Page 10,محمد حفیظ کا پی سی بی سے ماہانہ تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ MuhammadHafeez Monthly Income Decision PCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 08, 2020, لاہور, Page 10,انگلینڈ سے سیریز نہ جیتنے کا افسوس‘ اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں:مصباح pakvseng Cricket Series captainmisbahpk TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 08, 2020, لاہور, Page 1,ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ: آزاد فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم نہیں ہو سکتے: سعودی فرمانروا Telephone DonaldTrump realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 09, 2020, لاہور, Page 1,پنجاب روزگار سکیم کی منظوری، 30 ارب سے زائد کے قرضے ملیں گے، خواتین کیلئے مارک اپ کم: عثمان بزدار Punjab Scheme CMUsmanBuzdar GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 09, 2020, لاہور, Page 1,زائرین کیلئے فیری سروس شروع، خراب کارکردگی والے پاور پلانٹس بند کرنیکی منظوری FreeService Plants Performance ShibliFaraz shiblifaraz pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 09, 2020, لاہور, Page 1,یوم بحریہ سنہرا باب، آپریشن سومنات میں بھارتی بندرگاہ کو سخت نقصان پہنچایا: نیول چیف Pakistan PakNavy Golden Chapter OfficialDGISPR PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »