ePaper News Jan 29, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کے والہانہ استقبال نے ثابت کر دیا قوم کن کیساتھ ہے: وزیر اطلاعات Detail News: Newspaper Nawaiwaqt MariyaumNawazSharif PMLN pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ قوم کس کے ساتھ ہے، عوام جان چکے ہیں کہ موجودہ مہنگائی، بے روزگاری، معاشی بدحالی کا ذمہ دار فارن

ایجنٹ ہے۔ توشہ خانہ چور کے جھوٹ کا عوام نے جواب دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ اسلام مسلم لیگ کی رہنماء مریم نواز کو وطن واپس لانے وا لے طیارے کی روانگی میں تاخیر کی وجہ اس میں سوار مسلم لیگ کے ایک کارکن کی طبعیت کی اچانک خرابی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 29, 2023, لاہور, Page 1,فواد کو دہشتگرد کی طرح عدالت لایا گیا ہم بنا ناری پبلک میں رہ رہے ہیں : عمران Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PTI ImranKhan FawadChaudhry PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 29, 2023, لاہور, Page 1,نواز شریف جلد زیادہ طاقت سے واپس آئیں گے عمران اور حواریوں کی زندگی روتے گزرے گی : مریم نواز Detail News: Newspaper Nawaiwaqt MariyumNawazSharif PMLN PTI ImranKhan pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Jan 29, 2023 - لاہور - Page #1Newspaper آج کا نوائے وقت اخبار پڑھئیے⬇️ Newspaper Today Nawaiwaqt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 28, 2023, لاہور, Page 10,طاقتور کی پشت پناہی‘ کمزور کی گردن دبوچنے والا کھیل مزید نہیں چلے گا: سراج الحق Detail News: Newspaper Nawaiwaqt SirajUlHaq زرداری پر خودکش حملے کرانے کی 'بچاٶ اسٹریٹجی' بناکے پشاور پولیس لاٸینز جامع مسجد میں سہولتکاری خودکش TTP/TTA سے حملا کرواکے صرف 102 نمازیوں کو شہید نہیں کیا گیا یا سیکڑوں کو زخمی, بلکہ اتنے خاندانوں کو۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 28, 2023, لاہور, Page 10,بدترین مہنگائی‘ لاکھوں بیروزگار‘ 1977ءکے بعد ایسی صورتحال نہیں دیکھی: اسد عمر Detail News: Newspaper Nawaiwaqt inflation PTI AsadUmar PTIofficial pmln_org Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 27, 2023, لاہور, Page 1,وجاہت ق لیگ کے صدر منتخب : پرویز الہی گروپ : پارٹی پریزیڈنٹ شجاعت ہی ہیں : طارق چیمہ سالک حسین مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLQ President WajahatHussain ChPerwazElahi ChShujatHussain TariqCheema
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »