ePaper News Jan 24, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طویل ترین بریک ڈئون ملک بھر میں بجلی بند مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan Electricity PowerSupply ShutDown

اسلام آباد+ لاہور بجلی کے طویل ترین بریک ڈاؤن سے کراچی ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی و شمالی مین لائنوں میں بیک وقت فالٹ آیا، گڈو اور ڈی جی خان سے آنے والی سپلائی لائن ٹرپ کرگئیں۔ پیر کی صبح ساڑھے سات بجے نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا۔ سسٹم بچانے کے لیے این پی سی کا فیوز بند کیا گیا۔ کراچی، جنوبی پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بجلی بند کر دی گئی ہے۔ پنجاب کے سبھی...

فراہمی بحال ہو گئی۔ 132 کے وی جام پور‘ فاضل پور‘ ڈی جی خان ون‘ داجل‘ ہنجر پور گرڈ سٹیشنز کو بھی بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ امید ہے کہ آج رات تک ملک میں بجلی بحال کر دی جائے گی، بلوچستان اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں بجلی بحال کر دی گئی ہے، کے الیکٹرک کو بھی بجلی کی فراہمی کیلئے کام ہورہا ہے۔ بریک ڈائون کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ اوچ کے مقام پر ایک پاور پلانٹ موجود ہے جس کے ذریعے سکھر، نوشہرو فیروز، لاڑکانہ اور خیرپور ناتھن شاہ میں معمول کے مطابق بجلی فراہم کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات