ePaper News Jan 24, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان کو گندم فراہمی کیلئے بھارتی معلومات کا انتظار ہے : پاکستان Pakistan India Supply Wheat Afghanistan PMOIndia GovtofPakistan NewsPaper

اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی طرف سے واہگہ بارڈر سے افغانستان کو 50 ہزار ٹن گندم بھجوانے کے معاملے پر کہا ہے کہ پاکستان پہلے ہی انسانی امداد بھجوانے کی منظوری دے چکا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ تمام تفصیلات شیئر کی ہیں۔ پہلی کھیپ سے متعلق گزشتہ دو ہفتوں سے بھارتی حکومت کی طرف سے معلومات کا انتظار ہے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ

بھارت پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد افغانستان بھیجے گا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے دو ماہ کی بات چیت کے بعد افغانستان کو زمینی راستے سے بھارتی امداد بھیجنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 ہزار میٹرک ٹن بھارتی گندم اٹاری واہگہ بارڈر سے پاکستان بھیجی جائے گی۔گندم کی فراہمی فروری کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PMOIndia GovtofPakistan افسوسناک و شرم کی بات ہے کہ جدید دور میں بھی پاکستان میں برطانوی سامراجی عوام و انسانیت دشمن اداروں اور ان کی مارشل لائی حکومت اتنی سست ناکارہ ہے کہ بھوک سے مر رہے افغان بچوں عورتوں بوڑھوں کے لیے گندم کی فراہمی کی اجازت دینے میں2 مہینے لگا دیئے PakPMO OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 23, 2022, لاہور, Page 1,اداکار نسیم وکی، آغا ماجد پر فائرنگ کا نوٹس، ملزم پکڑے جائیں: وزیراعلیٰ Faisalabad NaseemVicky AghaMajid Car Fired CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 23, 2022, لاہور, Page 1,پاکستان نے عریبئن سی ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی Pakistani Boxer Wins ArabianSea Championship Title GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Mazrat Kay Saath | Ali Pervaiz Malik | Ramesh Kumar | Qadir Mandokhail | 22-Jan-2022 |Mazrat Kay Saath | Ali Pervaiz Malik | Ramesh Kumar | Qadir Mandokhail |... NewsOne MazratKaySaath ShahidMaitla AliPervaiz450 RVankwani qadirmandokhai1 PMImranKhan lahoreblast MyPMImranKhan iccawards pakvafg bachakhanweek2022
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

PPP’s ‘tractor trolley march’ to kick off on Jan 24 from MalirPakistan People’s Party (PPP) on Saturday announced a ‘tractor trolley march’ from Malir on January 24, reported 24NewsHD TV channel. Sindh
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

NewsOne 12 AM Headlines | PM Imran Khan | 24 January 2022NewsOne 12 AM Headlines | PM Imran Khan | 24 January 2022Newsone delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking News and Information on the latest top stor...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

COVID-19 claims eight more lives, 7195 new cases reported during last 24 hoursISLAMABAD (92 News) – As many as eight people have lost their lives due to COVID-19 while 7,195 new cases have been reported during last 24 hours.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »