ePaper News Jan 31, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل ساحر شمشاد کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات Detail News: Newspaper Nawaiwaqt GenSahirShamshad COAS SaudiArabia GovtofPakistan OfficialDGISPR

یاض چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے گزشتہ روزسعودی عرب کے نائب وزیر دفاع طلال العطیبی سے ریاض میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان فوجی تربیت اور دفاع کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر

تبادلہ خیال کیا۔ علاقہ ازیں جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کنگ عبدالعزیز ملٹری کالج کا بھی دورہ کیا، کالج کمانڈر میجر جنرل علی الحدافی نے انکا استقبال کیا، جنرل ساحر شمشاد کو کلاس رومز اور کالج میں دیگر سہولیات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات