ePaper News Jan 14, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ناظم الامور کی ملاقات افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت : آرمی چیف ISPR PakArmy COAS OfficialDGISPR StateDept UN GovtofPakistan

امریکی ناظم الامور کی ملاقات افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت : آرمی چیفاسلام آباد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی یہ ملاقات جمعرات کو جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں

باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی جب کہ افغان صورتحال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ امریکی ناظم الامور نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام حج 2022 کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں،وزارت مذہبی امورجعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارت مذہبی امور نے تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام حج 2022 کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوہڑی: آگ کی لو کی گرمجوشی اور شکر کی چاشنی کا تہوار - BBC News اردوہر سال دسمبر کے تقریباً وسط میں 13 جنوری کو انڈیا اور پاکستان کے پنجاب میں اور کشمیر سمیت دیگر کچھ علاقوں میں سردیوں کے خاتمے اور نئے موسم کے لمبے دنوں کی آمد کی خوشی کا ایک تہوار منایا جاتا ہے جس کا نام لوہڑی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیقکالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ چلو ایک اور کتا مارا گیا۔۔۔۔ Alhamdullha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغازشوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹنڈوجام میں کچی زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی - ایکسپریس اردوڈی آئی جی سید پیرمحمدشاہ نے تھانہ ٹنڈوجام کے ایس ایچ او کو معطل کردیا اچھا ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »