ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 5,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑے نصیبوں والے عمران خان Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column

ہر بندہ عمران خان کے سے نصیب لے کر کہاں آتا ہے ۔ اتنی محبوبیت اور اتنی مقبولیت ۔ خط پتر کے زمانہ میں کچی عمر کی لڑکیاں اپنے خط میں یہ شعر ضرور لکھتی تھیں :ایک انٹر ویو میں عمران خان سے پوچھا گیا ۔ آپ کا سب سے نا پسندیدہ شعر ؟ بولے۔ شیشی بھری گلاب کی ۔ مختصر جواب سے بے پایاں محبوبیت کے باعث جھنجھلاہٹ عیاں تھی۔

ان کی پہلی بیوی جمائما اسلامی اقدار رکھتی ہیں۔ عزت، آبرو اور سلیقہ سے علیحدگی ۔ عمران خان سے علیحدگی کے بعد وہ پاکستان کو دل میں بسائے بیٹھی ہیں۔ یوں کہہ لیں کہ اجڑے پجڑے پاکستان اور پاکستانیوں سے ہمدردی رکھتی ہیں اپنے سابقہ سسرال اور بچوں کے ددھیال سے نفرت نہیں۔ دوسری بیوی ریحام خان عین پاکستانی ثابت ہوئی ہیں۔ اس نے طلاق کے بعد ایک کتاب لکھی ۔ اس میں کچھ سچی ، کچھ مچی اور کچھ من گھڑت باتیں ہیں۔ ن لیگ نے کتاب کا بہت رولا ڈالا۔ لیکن نہیں پڑھی گئی یہ کتاب ۔ ہم کتابیں پڑھنا ترک کر چکے ہیں۔ نصابی...

اب عقل کے اندھے بھی جانتے ہیں کہ 2018 ء میں عمران خان کو اصلی حکمران ہی اقتدار میں لائے تھے ۔ پھر وہی ہوا جو اس ملک میں ہوتا چلا آرہا ہے ۔ بھینس تماشا ۔ایوان صدر کی گاڑیوں کی نیلامی ۔ گورنر ہائوس کی دیواریں نہ گرانے کیلئے عدالتوں کا حکم امتناعی وغیرہ وغیرہ ۔پھر اک نا اہلیت تھی جس کا ہر سو ڈیرہ تھا۔ شریفوں کی حکومت میں ڈپٹی کمشنر ی کی قیمت کا کبھی ذکر سننے میں نہ آیا۔ اب ڈپٹی کمشنری کی پوسٹ کی قیمت کا ذکر لوگوں کی زبان پر عام تھا۔ شریفوں کی انتظامیہ پر گرپ بڑی مضبوط رہی ۔ شہباز شریف وزیر اعلیٰ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,ـــــکشمیر نبے گا پاکستان ، پوری قوم ایک زبان مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Kashmir KashmirDay Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 5,مشکلیں اور آساں ؟ Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 5,بھارت ایک قبضہ مافیا Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,قومی اسمبلی ‘سینٹ کے اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہونگے Detail News: Newspaper Nawaiwaqt NationalAssembly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,ٹائٹل کا کامیاب دفاع‘پاکستان ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن بن گیا Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Pakistan WBO YOUTH WorldChampion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,کشمیریوں کی قر با نیاں را ئیگا نہیں جا ئیں گی ، سلام پیش کرتے ہیں : بلاول Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PPP BilawalBhuttoZardari KashmirSolidarityDay Kashmir PAKISTAN BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »