ePaper News Feb 10, 2023, لاہور, Page 5,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیؓ کی بیٹی ؓ سلام تم پر ! Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column

معزز قارئین !۔ 15 رجب اُلمرجب1444 ہجری کو ، پاکستان سمیت دُنیا بھر کے اسلامی ملکوں میں ، پیغمبرانسانیت صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم کی نواسی۔ ”باب اُلعلم “ حضرت علی مرتضیٰ ؓ اور ”خاتونِ جنت “ حضرت فاطمة اُلزہراکی بیٹی اور ہمشیرہ¿ محترمہ حسنینِ کریمین ؓ ، سیّدہ زینب ؓ کا یوم وِصال عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ حضرت زینب ؓ کو عقیلہ¿ بنی ہاشم کہا جاتا تھا۔ اُمّ ِ کلثوم و اُم اُلحسن آپ ؓکی کُنیت تھی۔ صدیقہ صغریٰ آپ کا لقب تھا ۔ مُحدّثین حضرت علی مرتضیٰ ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ اُنہیں ” ابی...

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کے بعد حضرت زینبؓ نے ہی شُہداءکی بیواﺅں اور یتیم بچوں کو اپنی سرپرستی میں لے لِیاتھا ۔ کوفہ میں حضرت زینب کی تقریریں ، اُس کے بعد شام کا سفر، شام کے بازار اور یزید کے دربار میں فصیح و بلیغ خطبے اور برجستہ جوابات کے بارے موّرخِین لِکھتے ہیں کہ ۔ ” ایسا معلوم ہوتا تھا کہ ۔ ” گویا حضرت علی مرتضیٰؓ خُطبہ دے رہے ہیں “۔ حسینیت ؓ کے علمبردار ، میرے جدّی پشتی پیر و مُرشد خواجہ غریب نواز، نائب رسول فی الہند ، حضرت معین اُلدّین چشتی ؒ نے حضرت امام حسین ؓ کی عظمت بیان کرتے ہُوئے...

اگر وہ عُلماءحق پرست ہوتے تو وہ آل رسول کے خیموں کو آگ کی نذر کیوں ہونے دیتے؟ اگر اُس وقت مسلمان کہلانے والے لوگ حضور کی اطاعت / تابعداری کرنیوالے ہوتے تو ، وہ اہلِ بَیتؑ کا پانی کیوں بند کرتے؟۔ اے باہو ! جو لوگ حق پرست لوگوں کیلئے قربانی دے سکیں ، وہی دِین کی حفاظت کرنے والے اور سچے ہیں“ معزز قارئین !۔ اپنے پیر و مُرشد خواجہ غریب نوازؒ کی پیروی اور علاّمہ اقبالؒ کی تقلید میں مَیں نے امام عالی مقام حضرت امام حسین ؓ اور بی بی زینب ؓ کی خدمت میں دو منقبتیں پیش کی ہیں ملاحظہ فرمائیں ....

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔