ePaper News Dec 05, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بد عنوانی ملک کو دیمک کی ہر طرح چارٹ رہی،حاتمہ اولین ترجیح:چئیر مین نیب Pakistan Corruption Chairman NAB GovtofPakistan NewsPaper

اسلام آباد چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ خوش آئند ہے۔ جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ بدعنوانی ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے بعد عنوانی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

بدعنوانی ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب خود احتسابی کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ چار سال میں نیب کو متحرک ادارہ بنا دیا ہے۔ گیلپ سروے میں 59 فیصدلوگوں نے نیب پر اعتماد کا اظہار کیا۔ بدعنوان عناصر سے بلاواسطہ 589 ارب وصول کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan Chairman Chumma Chatti

GovtofPakistan اور آپ کا ادارہ اس کا سہولت کار اور محافظ بنا ہوا ہے

GovtofPakistan مرغے کو بھی چور نے دیکھ لیا ہے

GovtofPakistan جو آپ کر رہے ہیں اس سے ملک کا خاتمہ اولین ترجیح لگ رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Dec 05, 2021, لاہور, Page 1,کل ٹھوس فیصلے،مہنگائی کیخلاف مارچ حکومت کو ناکوںچنے چبوائیں گے:شہباز شریف PMLN CMShehbaz Inflation PmlnMedia pmln_org GovtofPunjabPK GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 1,بھارتی سفارتکار طلب:کرتارپور واقعہ پرثرانگیز واویلامسترد کرتے ہیں،پاکستان Pakistan Rejects India Mischievous Spin Kartarpur Incident MEAIndia DrSJaishankar ForeignOfficePk GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 1,افغانستان کو گندم فراہمی‘ بھارت ورلڈ فوڈ پروگرام کیساتھ معاملات طے کرے: پاکستان Pakistan Struggling Reach Consensus Assistance Afghanistan PMOIndia GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 1,حوالدار محمد شفیق یو این مشین کے دوران شہید ،میاں چنوں میں تدفین ISPR PakArmy Hawaldar Martyred UNPeacekeeping Operations UN OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 1,والد سے پوچھیں آئی ایم ایف سے ڈیل کیو ں کی ،وزیر اعلی خیبر پی کے بلاول پر برس پڑے KPKCM IMMahmoodKhan infokpgovt KPKUpdates BBhuttoZardari MediaCellPPP NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 3,قیدیوں کے سپیشل پیکج سے جیلوں کی بہتری پرکام جاری:فیاض الحسن PTI Fayazchohanpti Prisons Special Package Lahorepoliceops CcpoLahore OfficialDPRPP DIGOpsLahore NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »