آئی پی ایل: بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزیوں کی کہانیاں سامنے آگئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی پی ایل: بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزیوں کی کہانیاں سامنے آگئیں تفصیلات جانئے : DailyJang

بھارتی میڈیا نے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں آئی پی ایل حکام کے غیرسنجیدہ رویے کو بے نقاب کردیا ہے۔دلی کے کلب میں ٹیموں کی پریکٹس کے دوران کلب عہدیداران کے رشتے دار بھی موجود تھے، جنہوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیز بنوانے کی کوششیں بھی کیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کے دوران کرکٹرز کو باہر سے کھانا منگوانے کی اجازت بھی دی گئی، ٹیموں کو ایئرپوٹ پر خصوصی ایکسس نہیں ملا، پلیئرز ٹرمینل میں بیٹھے۔رپورٹ کے مطابق دراصل بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس بار غیر ملکی کمپنی کی خدمات حاصل نہیں کی تھی اور بائیو سیکیورببل کی ذمے داری ٹیموں پر چھوڑی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی پیز کو 90 ارب روپے کی پہلی قسط کے اجراء کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے آئی پی پیز کو پہلی قسط کے اجراء کی منظوری دیدی۔47 آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کی مد میں 90 ارب روپے دیئے جائیں گے۔ لعنت ان لوٹ مار کرنے والوں پہ اور ایڈمنسٹریشن والوں پہ بھی.....
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی پیز کو 90 ارب روپے کی پہلی قسط کے اجراء کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے آئی پی پیز کو پہلی قسط کے اجراء کی منظوری دیدی۔47 آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کی مد میں 90 ارب روپے دیئے جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔ یہ واحد پارٹی ہے جو بار بار بیعزت ہونے پر یقین رکھتی ہے۔ الیکشن کمیشن بے ایمان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل معطلی: ڈیل اسٹین نے بھارتیوں کو ماضی یاد دلا دیاآئی پی ایل معطلی: ڈیل اسٹین نے بھارتیوں کو ماضی یاد دلا دیا ARYNewsUrdu JusticeforSIMuzafarChandio اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باوجود سارو گنگولی کا آئی پی ایل کا دفاعجب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آئی پی ایل کروانا ایک غلطی ہے جس پر انھوں نے جواب دیا کہ جب ہم نے اس ایونٹ کو کروانے کا فیصلہ کیا تھا کہ تب کیسز اتنے زیادہ نہیں تھے، ہم نے تو اس سے قبل انگلینڈ کا بھی کامیاب دورہ کروایا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »