رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی جانب سے کیسز بند کروانے پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا— فوٹو: ڈان نیوز
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جس گھٹیا سوچ کا اظہار کیا ہے، اس حوالے سے ان کا تجربہ مجھے خراب لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعظم میاں شہباز شریف کو سپورٹ کیا جائے اور یہ سپورٹ ہر طرف سے ہو تو قوم کو یقین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ملک کو ان حالات سے نکال سکتے ہیں، اور سے پہلے بھی کئی بار نکالا ہے، جب ایٹمی دھماکے ہوئے اس وقت بھی یہ ہی صورتحال تھی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا ہوگا کہ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے جائیں اور ہمیں مختلف طریقوں سے روکا جائے، ہماری کارکردگی کو روکا جائے اور ہماری کارکردگی پر شک و شبہات کا اظہار کریں تو ہوسکتا ہے ہم اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر عوام سے رجوع...
ملک کے معاشی حالات کو سنبھالنے کے لیے تمام اداروں کے ساتھ بیٹھنے میں ناکامی کی صورتحال میں کیے جانے والے فیصلوں سے متعلق سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بہت سیدھی بات ہے کہ ہم عوام سےرجوع کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے جج کو تعینات کر کے حنیف عباسی کو سزا دی گئی، میرے کیس میں جج کا تبادلہ واٹس ایپ پر کیا گیا، ہمارا عدالت سے مطالبہ ہے کہ فرح خان تقرر و تبادلے پر پیسے لیا کرتی تھی، اس پر بھی ازخود نوٹس لیا جائے۔
عمران خان کے لانگ مارچ کی تاریخ دینے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب پر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اسلام آباد لانگ مارچ کریں ہم ان کا استقبال کریں گے۔اس موقع پر مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کے بیان سے متعلق ایک اور سوال کے جواب میںکا کہنا تھا کہ قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، عمران خان اس طرح کی نازیبا گفتگو سے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں کہ میں اقتدار میں نہ رہا تو ایک افراتفری کا عالم ہو۔ان کا کہنا تھا کہ لاس اینجلس ہائی کورٹ کا ایک فیصلہ موجود ہے جس کے مطابق آپ صادق اور امین...
Zaraf ni, baigarat bolo. Aik lalchi, chor or be-iman shaks begairat hota, phr uski Maa foot ho tub be be use frq ni prdta, wife foot ho ya baity jail ma ho tub be frq ni prdta. Begairat hota lalchi shaks
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Now this corrupt family try to get sympathy but they don’t know that people very well know about them and their wrongdoings. Whatever Imran’s remarks was just a joke. Funny thing is that not many women felt this bad instead majority sharif’s male paid journalists are whining
ہمیں سب یاد رہے کہ کون کتنا شریف ہے. عون چوہدری کچھ ماہ پہلے نشہ سپلائی کرتا تھا اور آج بھائی ہے. لاکھ دی لانت.
Q karachi ki maa behni aur betiyaan izzat wali nahi Karachi ki maa behni ne apni Bhai beti baap aur shauhur k janazy tk uthae Hain inki hurmat ko pamaal kerny main ab se bara hath PMLn ka Raha. Jo boo gy waisa hi kaato gy... Begairri ki hadd hoti hai...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0627\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af(\u0646) \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u067e\u0631 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u062b\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u067e\u0691\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631\u0646\u06af\u0632\u06cc\u0628\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af(\u0646) \u0627\u0648\u0631 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 177 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 172 \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0648 \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a اکثریت کیسے Pti no more majority in Punjab
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1\u06cc\u0646\u0631\u06cc \u0646\u06a9\u0648\u0644\u0633\u060c \u0628\u0644\u06cc\u0626\u0631 \u0679\u06a9\u0646\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0627\u0624\u0644\u0646\u06af \u06a9\u0648\u0686 \u0634\u06cc\u0646 \u062c\u0648\u0631\u06af\u0646\u0633\u0646 \u06a9\u0648 \u0631\u06cc\u067e\u0688 \u0627\u06cc\u0646\u0679\u06cc\u062c\u0646 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »