\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0634\u06c1\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u0642\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 ’\u0628\u0627\u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631‘ \u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0636\u0631\u0648\u0631\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u061f

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 110 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'یہاں کسی بھی گھر یا تعمیراتی منصوبے کی منظوری بھی شہری حکومت ہی فراہم کرتی ہے۔ اگر کسی تعمیراتی منصوبے سے برساتی نالے متاثر ہورہے ہوں تو شہری حکومت اس منصوبے کی اس وقت تک اجازت نہیں دیتی جب تک اس مسئلے کو حل نہ کرلیا جائے۔' مزید تفصیل پڑھیں

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گزشتہ 21 دنوں سے سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھرنا دیا جارہا ہے۔ اس دھرنے کا بنیادی مقصد سندھ اسمبلی میں 11 دسمبر 2021ء کو منظور ہونے والا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021ء ہے جس کے خلاف سندھ کی تمام اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں، ہاں مگر اس کے باوجود احتجاج مختلف پلیٹ فارمز پر کیا جارہا ہے۔

جماعت اسلامی کے سربراہ کہتے ہیں کہ یہ بل آئین کی شق 140 کی خلاف ورزی ہے جس میں حکومتوں سے اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کا کہا گیا ہے مگر افسوس کہ ایسا کرنے کے بجائے رہے سہے اختیارات بھی لے لیے گئے ہیں۔ وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے ایک پریس کانفرنس میں یہ بات بہت واضح طور پر کہہ دی کہ اس صوبے کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو اکثریت سے نوازا ہے اور جس جماعت کے پاس اسمبلی میں اکثریت ہوتی ہے وہ ہر طرح کی قانون سازی کا حق رکھتی ہے۔

یہاں کی مقامی حکومتوں کے اختیارات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں ٹیکس عائد کرنے کا اختیار بھی مقامی حکومت کے پاس ہے۔ ایک سوئیڈش شہری کہیں بھی نوکری کرتا ہو لیکن وہ جس لوکل کونسل میں رہتا ہے وہ اس کونسل کے مطابق ٹیکس ادا کرتا ہے۔ لوگوں کی آمدنی اور کاروبار سے ٹیکس لینے کا فیصلہ ہر لوکل کونسل اپنے مطابق کرتی ہے اور ملک بھر میں یہ شرح 28 سے 33 فیصد کے درمیان ہوتی ہے۔ یہ ٹیکس مقامی حکومت جمع کرتی ہے اور اس میں سے اپنے اخراجات علیحدہ کرنے کے بعد ایک حصہ مرکز کو بھجوا دیا جاتا...

دیگر تمام صوبوں کی طرح برلن کا بھی اپنا ایک بجٹ ہوتا ہے جو ہر سال برلن کی پارلیمنٹ سے پاس کروایا جاتا ہے اور اسے یہاں کے انتظامی اور ترقیاتی امور کو چلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بجٹ تقریباً 30 ارب یورو ہوتا ہےجو صرف شہر پر ہی خرچ کیا جاتا ہے۔برلن کے میئر کی اپنی 10 سے 15 رکنی کابینہ ہوتی ہے—تصویر: مہوش ظفر

اس کے علاوہ مجموعی طور پر لندن کا نظام جیسے پولیس، فائر بریگیڈ، ٹرانسپورٹ اور اسٹریٹجک پلاننگ کے لیے گریٹر لندن اتھارٹی الگ سے موجود ہے جس کا انتظام میئر آف لندن اپنی 25 رکنی لندن پارلیمنٹ کے ساتھ سنبھالتا ہے۔ پرتھ میں بارشیں صرف موسمِ سرما میں ہوتی ہیں اس وجہ سے برساتی نالوں کے ذریعے بارش کے پانی کو جمع کیا جاتا ہے اور پھر اس پانی کو سال بھر پارکوں اور سڑکوں کے کنارے لگے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس وجہ سے یہ برساتی نالے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ ان برساتی نالوں اور اس کے ساتھ سیوریج کا مکمل نظام اور ان کے حوالے سے کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی ذمہ داری بھی مقامی حکومت ہی کی ہوتی ہے۔

یہاں عوامی مقامات پر امن و امان کو برقرار رکھنے اور عوام کی حفاظت کی ذمہ داری بھی مقامی حکومت کی ہے جس کے لیے عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے لگائے جانے والے ٹریفک سگنلز اور ٹریفک کیمروں کا کنٹرول بھی شہری حکومت کے پاس ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0634\u06cc\u0631\u06cc \u0631\u062d\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u0645\u06c1\u0645 \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062aSherryRehman
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u0628\u0644 \u06af\u06cc\u0679\u0633 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u06a9\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0645\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0628\u0644 \u06af\u06cc\u0679\u0633 \u0646\u06d2 \u06a9\u0648\u0648\u0688 19 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u06c1\u0645 \u06a9\u0648 \u0633\u0631\u0627\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0641\u0627\u0624\u0646\u0688\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u0627\u0645\u062f\u0627\u062f \u062c\u0627\u0631\u06cc \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u062f\u06c1\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0631\u0627\u0626\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06d2 \u0634\u0631\u0645\u06cc\u0644\u0627 \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u06cc \u0639\u0632\u062a \u06a9\u06cc\u060c \u0633\u0645\u062c\u06be \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u062a\u0627 \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0631\u0627 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0644\u06af\u0627\u061f \u0646\u0627\u062f\u06cc\u06c1 \u062e\u0627\u0646\u0634\u0631\u0645\u06cc\u0644\u0627 \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642\u06cc \u0646\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u0631\u0633\u06cc\u062f\u06c1 \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0645\u0631\u0627\u06c1 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0646\u0627\u062f\u06cc\u06c1 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u06cc\u06a9 \u0631\u0648\u0632 \u0642\u0628\u0644 \u0627\u06cc\u0641 \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u06a9\u0627\u06cc\u062a \u062f\u0631\u062c \u06a9\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u06d4 یہ ککنہ آپ کا خاوند ھے۔ ملک کے حالات، معیشت اور عسکری کاروبار میڈیا پرائم ٹائم میں ڈسکس کرلے گا، مگر شرمیلا کو چاہیئے جس چیز سے شرم محسوس ہو ایسی چیزیں گھر میں ہی نا رکھے۔۔۔ نادیہ خان نے اتنی تو کوئی بری بات کی نہیں تھی، جتنی سیاستدان پاکستان اور عوام کے لئے کر جاتے ہیں۔۔۔ Yes, I have seen the video. Sharmila has misconstrued the video .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0634\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u0648\u062f \u0642\u0631\u06cc\u0634\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0626\u06d2 \u0635\u0648\u0628\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0648 \u0645\u0634\u0627\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06cc \u062f\u0639\u0648\u062a\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u0646\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0627\u0633 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645 \u06a9\u0648 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0634\u0639\u0628\u062f\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u063a\u06cc\u0631 \u0633\u0646\u062c\u06cc\u062f\u06c1 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u06c1\u06cc \u062f\u06cc\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u06cc\u0679\u06d2 \u06a9\u0648 \u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u0641\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u0646\u06af\u06cc \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u06af\u0627\u0691\u06cc \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u062f\u06cc\u062f\u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0679\u0648\u0626\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1\u0627 \u06a9\u06c1 \u06cc\u06c1 \u0645\u0627\u06cc\u0648\u0633 \u06a9\u0646 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u062c\u0639\u0644\u06cc \u062e\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u0628\u063a\u06cc\u0631 \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642 \u06a9\u06d2 \u067e\u06be\u06cc\u0644\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4 Turdeed tu unno ney properties ki bhi ki thy 😜😅😆😅🤣 نانی چورنی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0631\u06cc\u0627\u0646\u062a\u06be\u0627 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633: \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0634\u062e\u0635 \u06a9\u0648 \u0642\u06cc\u062f \u0627\u0648\u0631 \u062c\u0631\u0645\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0632\u0627\u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0644\u06c1 : \u0627\u0646\u0633\u062f\u0627\u062f \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u067e\u0631\u06cc\u0627\u0646\u062a\u06be\u0627...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »