شیخ نواف الاحمد الصباح نے 91 سالہ صباح الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد کویت کے نئے امیر کی حیثیت سے پارلیمنٹ میں حلف اٹھالیا۔
خیال رہے کہ 91 سالہ شیخ صباح الاحمد الصباح گزشتہ روز امریکا میں انتقال کرگئے تھے جہاں وہ علاج کے لیے رواں برس جولائی میں گئے تھے۔شیخ صباح الاحمد الصباح کی میت کو تدفیق کے لیے کویت لایا جائے گا۔ کویت نئے امیر 83 سالہ نواف الاحمد الصباح نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے دفتر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے ممالک کی خوش حالی، استحکام اور سلامتی کے لیے کام کریں گے جس پر اراکین پارلیمنٹ نے ان سے بھرپور یک جہتی کا اظہار کیا۔
دنیا بھر سے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، جو خطے میں خوش حالی اور امن کی کوششوں کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے اور مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے حل کے لیے متحرک رہتے تھے۔ کویت کے نئے امیر کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ ان کے دور میں کویت کی خارجہ پالیسی، تیل اور سرمایہ کاری سے متعلق پالیسیوں میں بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز کویت کے سرکاری ٹیلی ویژن پر قرآنی آیات کی تلاوت کے بعد اعلان کیا گیا تھا کہ شیخ صباح الاحمد الصباح انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ زندگی دے، نئے امیر بھی محض قوت ارادی کے بل بوتے پر جی رہے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0639\u0644\u0627\u062c \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 ’\u0645\u0624\u062b\u0631‘ \u0686\u06cc\u0646\u06cc \u06c1\u0631\u0628\u0644 \u062f\u0648\u0627 \u06a9\u0627 \u06a9\u0644\u06cc\u0646\u06cc\u06a9\u0644 \u0679\u0631\u0627\u0626\u0644 \u062c\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0633\u0691\u06a9 \u06a9\u0646\u0627\u0631\u06d2 \u0646\u0635\u0628 \u0628\u0645 \u06a9\u06d2 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba 14 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »