اگر آپ ترکی کے مشہور ڈرامے کورلش عثمان کے سیزن ٹو کے منتظر ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس کی پہلی قسط کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
پہلی قسط کے ٹریلر میں بظاہر ایک منظر میں دکھایا گیا ہے کہ ارطغرل غازی طویل عرصے بعد اپنے قبیلے لوٹ آئے ہیں اور سب ان کا استقبال کررہے ہیں۔ اس کی بجائے ترکی کے لیجنڈ اداکار تامیر یاگت ارطغرل غازی کے روپ میں نظر آئیں گے، جو سیزن 2 کے پہلے ٹریلر میں بھی موجود تھے جن کے ساتھ ایک بھیڑیا دکھایا گیا تھا۔ایک اور لیجنڈ اداکار جنید آرکین پہلی قسط کے ٹریلر میں عثمان کو ریاست کے قیام کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہم ایسی سلطنت قائم کریں گے جہاں بھیڑ اور بھیڑیا دوستوں کی طرح ساتھ ہوں گے۔
واضح رہے کہ کورلش عثمان سیزن ون میں ارطغرل غازی کے بیٹے عثمان کی جوانی کی جدوجہد کو دکھایا گیا تھا جو منگولوں اور کلوچسائیار قلعے میں موجود دشمنوں کے خلاف تھی۔
umi9858
پہلی قسط کے ٹریلر میں بظاہر ایک منظر میں دکھایا گیا ہے کہ ارطغرل غازی طویل عرصے بعد اپنے قبیلے لوٹ آئے ہیں اور سب ان کا استقبال کررہے ہیں۔ ٹریلر کا یہ منظر یقیناً مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوگا کیونکہ اس سے عندیہ ملتا ہے کہ اب انجین التان اس کردار کو ادا نہیں کررہے۔
If the international community realy wants peace in Afghanistan and the region. They must go and fight against terrorism inside Pakistan. They should hit and destroy the terroists producing factories and safe heavens in the army HQs of Pakistan.
Nahi
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'\u0645\u0627\u0644 \u0628\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06af\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0628\u06a9\u0646\u06af \u06a9\u0627\u0639\u0645\u0644 \u0627\u06af\u0644\u06d2 \u0645\u0627\u06c1 \u06a9\u06cc20 \u0633\u06d2 \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06af\u0627'پہلے ترجمانی کر لو پھر اُس کے بعد بکنگ بھی کر لیں گے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u067e\u06be\u0631 \u0627\u0645\u062a \u0645\u0633\u0644\u0645\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0645\u0633\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u0648\u0645\u0648\u062b\u0631 \u0627\u0646\u062f\u0627\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u062c\u0627\u06af\u0631 \u06a9\u06cc\u0627'
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
'\u062f\u067e\u06cc\u06a9\u0627 \u067e\u0688\u0648\u06a9\u0648\u0646 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0645\u0646\u0634\u06cc\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0648\u0627\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u067e \u06af\u0631\u0648\u067e \u06a9\u06cc \u0627\u06cc\u0688\u0645\u0646 \u062a\u06be\u06cc\u06ba'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »