نئے کورونا وائرس سے متاثر افراد کی بہت کم تعداد اسے آگے پھیلاتی ہے جبکہ بچے اور نوجوان اس بیماری کے پھیلاؤ میں اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں۔امریکا کی جونز ہوپکنز یونیورسٹی، کیلیفورنیا یونیورسٹی اور پرنسٹن انوائرمنٹ انسٹیٹوٹ کی اس تحقیق میں بھارتی ریاست تامل ناڈو اور آندھرا پردیش کے 5 لاکھ 75 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے شکار افراد میں آگے دیگر افراد میں اس کے پھیلاؤ اور اموات کی شرح کا جائزہ لیا گیا تھا۔یہ کورونا وائرس کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی کانٹیکٹ ٹریسنگ تحقیق ہے جس میں ایسے افراد کی...
تحقیق میں کہا گیا کہ کسی ایک فرد یا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے موزوں جگہ یعنی ناقص ہوا کی گردش والی چاردیواری میں بڑی تعداد میں نئے کیسز سامنے آسکتے ہیں۔ محققین کے مطابق تحقیق میں جو افراد شامل تھے ان میں ایک تہائی کیسز بچوں اور نوجوانوں کے تھے اور انہوں نے وائرس کو پھیلانے میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کیا۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ 17 سال سے کم عمر بچوں میں کووڈ 19 سے موت کا خطرہ تو بہت کم ہوتا ہے مگر وہ دیگر عمر کے گروپس کی شرح سے ہی وائرس کو صحت مند افراد میں منتقل کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0639\u0644\u0627\u062c \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 ’\u0645\u0624\u062b\u0631‘ \u0686\u06cc\u0646\u06cc \u06c1\u0631\u0628\u0644 \u062f\u0648\u0627 \u06a9\u0627 \u06a9\u0644\u06cc\u0646\u06cc\u06a9\u0644 \u0679\u0631\u0627\u0626\u0644 \u062c\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0646\u0627\u0645\u0648\u0631 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0645\u0631\u0632\u0627 \u0634\u0627\u06c1\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u06af\u0626\u06d2پریس کانفرنس میں مریم نواز نے حکومتی ٹولے اور اس کو لانے والوں کی کیا خوب طبعیت ٹھیک کی ہے۔ اب تو پی ٹی آئی کو خوابوں میں بھی مریم نواز اور نواز شریف صاحب کی تقریر آکر ڈراتی ہو گی ۔ جیو میاں نواز شریف۔۔تفصیل نیچے لنک میں 👇👇👇👇 Sad to hear He played good in sitcom Nadanian RIP
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0688\u0628\u0644\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0686 \u0627\u0648 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0648\u0688 19 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0648\u062b\u0631 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u067e\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u06a9\u06d2 '\u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631\u0627\u062a' \u06a9\u0648 \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c \u06a9\u0631\u06a9\u06d2 \u0646\u06cc\u0627 '\u067e\u0646\u0688\u0648\u0631\u0627 \u0628\u06a9\u0633' \u06a9\u06be\u0648\u0644 \u062f\u06cc\u0627IG ki post hi khatm kar deni chaihay. CCPO to direct report Banigala. There are too much -ve news about Punjab police's internal rifts :Military,National Admn,Judiciary keep to themselves,graceful :better Pak Police show such grace &vertical command obedience, in public PakPMO CMPunjabPK pid_gov :discourage publishing internal issues of deptts Is right when given responsibility of Law,Order,given full powers to appoint his choice officers, sole responsibility of CCPO,then No excuses,right about Court Martial of policemen negligence crimes Black” Goras” if allergic to word”Martial” replace Suspension Inquiry eye wash
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »