\u0679\u06cc\u06a9\u0633\u0627\u0633: \u0633\u0691\u06a9 \u06a9\u0646\u0627\u0631\u06d2 \u06a9\u06be\u0691\u06d2 \u0679\u0631\u0627\u0644\u0631 \u0633\u06d2 46 \u062a\u0627\u0631\u06a9\u06cc\u0646 \u0648\u0637\u0646 \u06a9\u06cc \u0644\u0627\u0634\u06cc\u06ba \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f

28/06/2022 8:47:00 PM

سان انتونیو کے فائر چیف چارلس ہُڈ نے رپورٹرز کو بتایا کہ اب تک تقریبا 46 لاشیں پروسیس کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 16 زندہ افراد کو باہوش و حواس ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں 12 افراد اور 4 بچے شامل ہیں۔ #DawnNews

سان انتونیو کے فائر چیف چارلس ہُڈ نے رپورٹرز کو بتایا کہ اب تک تقریبا 46 لاشیں پروسیس کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 16 زندہ افراد کو باہوش و حواس ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں 12 افراد اور 4 بچے شامل ہیں۔ DawnNews

4 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u0633\u0645\u06cc\u062a 16\u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u0646\u062f\u06c1 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0637\u0628\u06cc \u0627\u0645\u062f\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06c1\u0633\u067e\u062a\u0627\u0644 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0641\u0627\u0626\u0631 \u0686\u06cc\u0641 \u0686\u0627\u0631\u0644\u0633 \u06c1\u064f\u0688

قانون نافذ کرنے والے ادارے ٹرالر کا جائزہ لے رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پیامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو کے مضافات میں سڑک کنارے کھڑے ایک بڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ بچوں سمیت 16 افراد کو زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق امریکا کی تاریخ میں یہ تارکین وطن کے حوالے سے ہونے والے بدترین سانحات میں سے ایک ہے، اسی قسم کا ایک مہلک واقعہ 5 برس قبل میکسیکو کی سرحد سے چند گھنٹے کی مسافت پر واقع ٹیکساس کےشہر میں ہی ہوا تھا۔مزید پڑھیں:

مزید پڑھ:
DawnNews »

Nadeem Malik Live | SAMAA TV | 5th December 2022

#samaatv #imrankhan #pti #pdm ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major ... مزید پڑھ >>

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0679\u06cc\u06a9\u0633\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0679\u0631\u0627\u0644\u0631 \u0633\u06d2 46 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u0644\u0627\u0634\u06cc\u06ba \u0628\u0631 \u0622\u0645\u062fAbbtakk News

\u0644\u0648\u0626\u0631\u06a9\u0648\u06c1\u0633\u062a\u0627\u0646:\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0628\u0627\u063a \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u06cc\u0627\u0626\u06d2 \u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06c1\u0627\u062a\u06d2\u06c1\u0648\u0626\u06d22\u0628\u0686\u06cc\u0627\u06ba \u0688\u0648\u0628 \u06af\u0626\u06cc\u06ba\u062a\u06cc\u0632 \u0628\u06c1\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648\u0631 \u0646\u06a9\u0644 \u06af\u0626\u06cc\u06ba

\u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u0646\u06d2 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u0628\u0633 \u0633\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u0627 \u0627\u0641\u062a\u062a\u0627\u062d \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0628\u0633 \u0633\u0631\u0648\u0633 \u0633\u06d2 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u0641\u0631 \u06a9\u06cc \u0628\u06c1\u062a\u0631 \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u06cc\u0627 \u06c1\u0648\u06ba \u06af\u06cc\u060c \u0627\u0628\u062a\u062f\u0627\u0626\u06cc \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u0628\u0633 \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u0627\u06cc\u06c1 25\u0633\u06d2 50\u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0631\u06a9\u06be\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0645\u0631\u062d\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0633 \u0633\u0631\u0648\u0633 \u0645\u0627\u0688\u0644 \u06a9\u0627\u0644\u0648\u0646\u06cc \u062a\u0627 \u0679\u0627\u0648\u0631 \u0686\u0644\u06d2 \u06af\u06cc\u06d4

\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0644 \u0633\u06d2 \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u06cc \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u0631\u0636 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u067e\u0631 \u062f\u0633\u062a\u062e\u0637 \u06c1\u0648\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u062e\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u06af\u0648\u0631\u0646\u0631\u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u067e\u0631 \u062f\u0633\u062a\u062e\u0637 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u06d4

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0679\u0627\u0626\u06cc\u06af\u0631 \u0641\u0648\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0645\u0648\u0644\u06cc\u062a \u06a9\u06cc \u062f\u0639\u0648\u062a \u062f\u06d2 \u062f\u06cc30 \u0633\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u0627 \u062e\u0648\u0646 \u0686\u0648\u0633\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0645\u062c\u0631\u0645\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0642\u062a\u062f\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0622\u062c \u06c1\u0645\u0627\u0631\u0627 \u0645\u0644\u06a9 \u062c\u0633 \u0645\u0648\u0691 \u067e\u0631 \u06a9\u06be\u0691\u0627 \u06c1\u06d2 \u0648\u06c1\u0627\u06ba \u0622\u067e \u06a9\u06cc \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u06c1\u06d2\u060c \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645 \u0627\u06c1\u0645 \u067e\u06cc\u063a\u0627\u0645 جن کو آپ چور ڈاکو کھ رہے ھو وہ تو تمہارے کہنے کے مطابق تيس سال سے ملک کو لوٹ رہے تھے مگر جو انہون نے تيس سالوں ميں لوٹا تم نے تو صرف تين سالوں ميں لوٹ کر ملک کو تباھ و برباد کرديا ۔ پہر بھی شرم تم کو نہيں آتی .....!!!

\u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0626\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u067e\u0627\u0646\u0686 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u0648\u06cc \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u062a \u062e\u0637\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba\u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u0648\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0646\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0627\u06af\u0631 \u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u0648\u06cc \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u062a \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u0646 \u062a\u0627\u0631\u06a9\u06cc\u0646 \u0648\u0637\u0646 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 \u06a9\u0633\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u062a \u06c1\u0648\u06af\u06cc \u062a\u0648 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u0648\u06cc \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u062a \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06d2 درست Kia ab yeh pakistan maen vote dalny ky mutalby per qaim rahen gy ya british nationality ko prefer karen gy, aik imtehan sir per nazar ata hey.

0 قانون نافذ کرنے والے ادارے ٹرالر کا جائزہ لے رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو کے مضافات میں سڑک کنارے کھڑے ایک بڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ بچوں سمیت 16 افراد کو زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق امریکا کی تاریخ میں یہ تارکین وطن کے حوالے سے ہونے والے بدترین سانحات میں سے ایک ہے، اسی قسم کا ایک مہلک واقعہ 5 برس قبل میکسیکو کی سرحد سے چند گھنٹے کی مسافت پر واقع ٹیکساس کےشہر میں ہی ہوا تھا۔ مزید پڑھیں: یورپی پولیس نے انتہائی خطرناک 'انسانی اسمگلرز' گرفتار کرلیے سان انتونیو کے فائر چیف چارلس ہُڈ نے رپورٹرز کو بتایا کہ اب تک تقریبا 46 لاشیں پروسیس کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 16 زندہ افراد کو باہوش و حواس ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں 12 افراد اور 4 بچے شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی عمروں اور قومیتوں کے بارے میں ابتدائی معلومات نہیں ہیں۔ — فوٹو: رائٹرز چارلس ہُڈ نے کہا کہ جن مریضوں کو ہم نے دیکھا وہ شدید گرم اور ہیٹ اسٹروک میں مبتلا تھے، گاڑی میں پانی کا نام و نشان نہیں تھا، یہ ائیر کنڈیشنڈ ( اے سی) ٹرالر تھا لیکن اس میں کوئی بھی اے سی کام کرتا نظر نہیں آرہا تھا۔ حکام نے بتایا کہ اس واقعے کے حوالے سے 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سان انتونیو کے میئر رون نرائن برگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آج رات ہم خوفناک انسانی المیے سے نبرد آزما ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں آپ سب پر زور دوں گا کہ ہمدردی سے سوچیں اور مرنے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کے لیے دعا کریں۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ان لوگوں کو اس غیرانسانی حالات میں رکھنے والے ذمہ داروں کے خلاف قانون میں موجود زیادہ سے زیادہ سزا دی جائے گی۔ مبینہ انسانی اسمگلنگ سان انتونیو سرحد سے 250 کلو میٹر دور ہے جو لوگوں کی اسمگلنگ کے لیے اہم راستہ ہے۔ اس شہر کو حالیہ ریکارڈ ہیٹ ویو نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، یہاں کا درجہ حرارت پیر کو 39.امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد June 28, 2022 June 28, 2022 0 واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتیونیو میں ایک ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر جنوب مغربی علاقے میں ریل کی پٹڑی کے قریب سے لارواث ٹرک ملا ۔ جس میں 46 افراد مردہ پائے گئے ۔ اور مزید 15 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ خیال کیا جا رہاہے کہ یہ لاشیں تارکین وطن کی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ واقعہ انسانی اسمگلنگ کا لگتا ہے۔ اس معاملے پر مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ٹیکساس میں واقع سان انتونیو کا علاقہ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد سے تقریباً 250 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور انسانی سمگلروں کے لیے ایک اہم روٹ ہے۔ انسانی سمگلر امریکہ میں بنا دستاویزات کے داخل ہونے والے تارکین وطن کو منتقل کرنے کے لیے لاریوں کا استعمال کرتے ہیں۔ سان انتونیو کے فائر چیف چارلس ہڈ کا کہنا ہے کہ گاڑی کو اس کا ڈرائیور چھوڑ کرغائب ہو گیا تھا اور اس میں کوئی ایئرکنڈیشن کام نہیں کر رہا تھا اور نہ اس کے اندر پینے کا پانی موجود تھا۔ بچ جانے والے افراد کا جسم بہت گرم تھا اور وہ ہیٹ سٹروک اور گرمی سے نڈھال حالت میں تھے۔ بچ جانے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ previous post.Jun 28, 2022 لوئرکوہستان میں مسلم باغ کے مقام پر دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے2 بچیاں ڈوب گئیں۔ پیرکولوئرکوہستان میں دریائے سندھ میں مسلم باغ کے مقام پرکنارے پر موجود ایک لڑکی دریا میں جاگری۔ اس دوران دوسری لڑکی دریا میں گرنے والی لڑکی کو بچانے کے لیے کود گئی۔ دونوں لڑکیاں گہرے پانی میں جانے کےباعث کنارے پر نہ آسکیں اور تیز بہاؤ میں دور نکل گئیں۔ ریسکیو1122 کی سرچ ٹیم نے امدادی کارروائی کی تاہم بچیوں کا کوئی سُراغ نہ مل سکا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک بچی کی عمر 9 سال اور دوسری کی عمر 12 سال تھی۔.بلاول بھٹو زرداری نے بس سروس کا افتتاح کیا۔ کراچی میں پیپلزبس سروس کا آغاز ہوگیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بس سروس سے کراچی کے شہریوں کو سفر کی بہتر سہولتیں مہیا ہوں گی۔ درآمد کردہ بسیں مکمل ایئر کنڈیشنڈ ہیں اور ان میں 40 افراد کے بیٹھنے کی سہولت دستیاب ہے۔ پہلے مرحلے میں کراچی میں 130 بسیں چلیں گی۔ بسوں کیلئے 7روٹس بنائے گئے ہیں تاہم پہلے مرحلے میں بس سروس ماڈل کالونی تا ٹاور چلے گی۔ کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا۔ کراچی میں پیپلزبس سروس کا آغاز ہوگیا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بس سروس کا افتتاح کیا۔ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر نے بس میں سفر بھی کیا اور سہولتوں کا معائنہ کیا، بس سروس سے کراچی کے شہریوں کو سفر کی بہتر سہولتیں مہیا ہوں گی۔ کراچی کے شہریوں کے لئے بڑی خوش خبری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا.

5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ جائے وقوع پر بڑے پیمانے کا ایمرجنسی آپریشن جاری ہے جس میں پولیس، فائر فائٹرز اور ایمبولینسیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا انسانی اسمگلنگ کے متاثرین کو ملک میں رہنے کا حق دینے سے انکار سان انتونیو کے پولیس چیف ولیم مک مِینس کے مطابق مقامی وقت 5 بج کر 50 منٹ پر ایمرجنسی کال کرکے حکام کو مطلع کیا گیا تھا۔ انہوں نے رپورٹرز کو بتایا کہ ایک مزدور کو مدد کی چیخ سنائی دی جو یہاں پر موجود ایک بلڈنگ میں کام کرتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ دیکھنے کے لیے آیا تو اسے ٹرالر کے دورازے تھوڑے سے کھلے نظر آئے، اس نے دروازے کو کھولا تو دیکھا کہ ٹرالر کے اندر متعدد لوگ مردہ حالت میں ہیں۔ .