ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان نے اپنے پہلے میچ میں مجیب الرحمٰن کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم کو 60 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 130 رنز سے جیت لیا۔
محمد شہزاد اور حضرت اللہ زازئی نے پہلی وکٹ میں برق رفتاری سے رنز بناتے ہوئے چھٹے اوور کی پانچویں گیند پر بغیر کسی نقصان کے 54 رنز بنائے۔ حضرت اللہ زازئی نے دوسری وکٹ پر رحمٰن اللہ کے ساتھ مل کر اسکور 10 ویں اوور میں 82 رنز تک پہنچایا لیکن وہ اپنی نصف سنچری مکمل نہیں کرپائے اور 3 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 44 رنز کی انفرادی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔رحمٰن اللہ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ جاری رکھی اور ٹیم کا اسکور 169 تک لے گئے اور اسکاٹ لینڈ کے ڈیوی نے ان کی 46 رنز کی اننگز کا خاتمہ کیا۔نجیب اللہ زدران نے افغانستان کو ایک بڑا اسکور بنانے کے لیے سب سے زیادہ 59 رنز بنائے اور 34 گیندوں کا سامنا کیا۔نجیب اللہ زدران نے 59 رنز بنائے—فوٹو: اے...
مجیب الرحمٰن نے اسکاٹ لینڈ کے کپتان کائل کوئٹزر کی اننگز 10 رنز پر ختم کی، اس وقت ٹیم کا اسکور 28 رنز تھا، اگلی گیند پر کیلم میکلیوڈ بھی آؤٹ ہوئے اور آخری گیند پر نئے بلے باز رچی بیرنگٹن بھی چلتے بنے۔جارج منسے 25 رنز بنا کر آؤٹ ہونے والے پانچویں بلے باز تھے، مجیب الرحمٰن نے ان کی وکٹیں بھی اڑا دیں اور چھٹے آؤٹ ہونےوالے کھلاڑی مائیکل لیسک تھے۔دوسرے اینڈ سے راشد خان نے کرس گریویس کو آؤٹ کرکے مشکلات میں گھری اسکاٹش ٹیم کو مزید مشکل میں ڈال...
اور یہ اسلامی طاقت دنیا کی واحد سُپر پاور ہوگی اور موجودہ سُپر پاورز خواہ رُوس ہو خواہ نیٹو ہو خواہ امریکہ یہ سب اس اسلامی سُپر پاور سے شکست کھا جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0648\u0631\u0644\u0688 \u0645\u06cc\u0646\u0632 \u0679\u06cc20: \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062c\u06cc\u062a\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2\u0644\u0626\u06d2 152 \u0631\u0646\u0632 \u06a9\u0627 \u06c1\u062f\u0641\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062c\u06cc\u062a\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2\u0644\u0626\u06d2 152\u0631\u0646\u0632 \u06a9\u0627 \u06c1\u062f\u0641 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627.\n\n\u062f\u0628\u0626\u06cc \u0645\u06cc\u06ba... PAKISTANI AKSHAY KUMAR IN MID 80,S PAKISTANI MOVIE.ASLI WAALA TO MATCH KHATAM HONAY SE PEHLE HEE FARAR HO GAYA THA😊
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0633\u0646\u062f\u06be \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0686 \u0627\u06d2 \u06a9\u0648 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0632\u0645\u06cc\u0646 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9 \u062f\u06cc\u0627\u0628\u063a\u06cc\u0631 \u06a9\u0633\u06cc \u0633\u0645\u0646\u062f\u0631\u06cc \u0645\u0637\u0627\u0644\u0639\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u0633\u06d2 \u067e\u06cc\u062f\u0627 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0627 \u062e\u0637\u0631\u06c1 \u0628\u0627\u0644\u06a9\u0644 \u0646\u0627\u0642\u0627\u0628\u0644 \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u0679\u06cc 20: \u0628\u0646\u06af\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u06d2 15 \u0627\u0648\u0648\u0631\u0632 \u0645\u06cc\u06ba 118 \u0631\u0646\u0632\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0628\u0627\u0624\u0644\u0631\u0632 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0628\u0646\u06af\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u06d2 \u0645\u062d\u0645\u062f \u0646\u0639\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631 \u0644\u0679\u0646 \u062f\u0627\u0633 \u0646\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0648\u06a9\u0679 \u0645\u06cc\u06ba 40 \u0631\u0646\u0632 \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u0627\u06a9\u062a \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »