\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f \u067e\u0631\u0627\u0633\u0631\u0627\u0631 \u0622\u0628\u062f\u0648\u0632 \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u0646\u062a\u0627

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا. مکمل:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

MoS عرف عام میں Cosmos سے اخذ کیا ہے جس سے پاک بحریہ نے ماضی میں “مجیٹ” یعنی انرہائی چھوٹی سب میرینز کے دو سیٹ خریدے تھے۔

امریکا میں “ایکس کرافٹ” کا متبادل لفظ “ڈی سی ایس” استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اطالوی مینو فیکچرر 20 سال قبل پروڈکشن بند کر چکا ہے اور اب اس کے ڈیزائن ایک اور اطالوی مینوفیکچرر ڈراس بنا رہا ہے۔ پاکستان کے پاس جو یہ پراسرار آبدوز ہے اس کا ڈیزائن بظاہر ڈراس کا بنایا ہوا نہیں ہے۔ ڈراس کی سب سے چھوٹی آبدوز “ڈی جی 85” ہے جو پاک بحریہ کے پاس موجود اس آبدوز سے قدرے بڑی ہے۔

اس آبدوز کے متعلق ایک اشارہ 2016ء میں ملا جب پاکستانی دفاعی پیداوار ڈویژن کی طرف سے اپنی ایئر بک 2015-16 میں ایک مجیٹ سب میرین کی مقامی سطح پر پیداوار کے متعلق بتایا گیا۔ بتایا گیا کہ 2016-17ء میں اس کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔ اس کے بعد ایسی رپورٹس بھی آتی رہیں کہ ترک کمپنی “ایس ٹی ایم” پاکستان کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر ایک چھوٹی آبدوز بنارہی ہے۔ بہرحال حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ پاک نیوی کے پاس یہ آبدوز کہاں سے آئی اور اس آبدوز کے آپریشنل اسٹیٹس کے متعلق بھی کچھ واضح نہیں ہے۔

سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں اس آبدوز کو پاک بحریہ کے بیڑے پی این ایس اقبال پر دیکھا گیا ہے۔ اسے مرمت کی غرض سے بیڑے پر لایا گیا یا اسے ابھی تک پانی میں اتارا ہی نہیں گیا، یہ بات بھی تاحال ایک راز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خبر کا کوئی ہاتھ پاؤں ہونا چاہیے. ایک وینٹیلیٹر بنا نہیں سکتے ہم،

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2\u0628\u06cc\u0634\u062a\u0631\u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0644\u06c1\u0631 \u060c \u062f\u0631\u062c\u06c1 \u062d\u0631\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u0627\u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646کس صوبے میں موسم کی کیا صورتحال ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1167 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں بھی اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 🤣🤣🤣
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 56 \u06c1\u0632\u0627\u0631 349 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 57\u06c1\u0632\u0627\u0631 705\u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccکس صوبے میں کتنے نئے کیسز اور اموات رپورٹ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u062a\u0648\u06a9\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0631 \u0679\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0632\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u06af\u0626\u06cc\u060c4\u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642حادثہ کس طرح پیش آیا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0622\u062c \u06a9\u0627 \u0679\u0648\u0679\u06a9\u0627: 14 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u0646\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0691\u06d2 \u062c\u0691 \u0633\u06d2 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062cاکثر ہم وزن بڑھنے کی وجہ زائد کھانا کھانے یا کھانے میں بے احتیاطی کو سمجھتے ہیں لیکن اس کی صرف یہی وجہ نہیں ہوتی بلکہ رات کو دانت صاف نہ کرنا بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »