پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے— فوٹو: بشکریہ پی ایس ایلکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم 66رنز کا آغاز فراہم کیا، شرجیل خان نے روایتی جارحانہ انداز اپنایا لیکن کپتان بابر مستقل جدوجہد کرتے رہے۔
سلطانز کو پہلی کامیابی اس وقت ملی جب شرجیل خان 31 گیندوں پر 3 چھکوں اوتر تین چوکوں سے مزین 43 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد عامر طاہر کی وکٹ بن گئے۔ ابھی کنگز اس نقصان سے سنبھلے بھی نہ تھے کہ خوشدل شاہ کو چھکا مارنے کی کوشش میں بابر کی اننگز بھی اختتام کو پہنچی جنہوں نے 29 گیندوں پر 23 رنز بنائےٓ۔اس سے قبل رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ذریعے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ 2022 کے میچز دو مرحلوں میں کھیلے جائیں گے، پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں منعقد ہو گا۔ لیگ میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی میں صرف 25 فیصد شائقین کے ساتھ میچز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے اور صرف 8 ہزار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔، شرجیل خان، جو کلارک، محمد نبی، ٹام لیمونبی، لوئس گریگری، عامر یامین، محمد عمران، محمد طحہٰ، عمید آصف، ممد، الیاس، شان مسعود، صہب مقصود، رائلی روسو، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سینئر، شاہنواز دھانی، احسان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0646\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u062a\u0631\u06a9 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645 \u06cc\u06c1 \u06a9\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0628\u06be\u06cc \u0648\u0642\u062a \u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 SKhaqanAbbasi پھر تو 2023 تک انتظار کرنا پڑے گا میرا بھائی Faer Teri Akh khull jani a... وہ چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اب انکے سر پہ ہاتھ رکھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc\u060c \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0633\u0648\u0627\u062a\u06cc \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0646\u0627\u0626\u0628 \u0635\u062f\u0648\u0631 \u0646\u0627\u0645\u0632\u062f\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u0646\u0638\u06cc\u0645 \u0646\u0648 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u0645\u0627\u06c1 \u0627\u0633\u062f \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u0627 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0633\u06cc\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u0631\u06cc \u0645\u0642\u0631\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u06d4 😇
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »