\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0633\u0679\u0627\u06a9 \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u0686\u06cc\u0646\u062c \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u06cc\u0632\u06cc \u06a9\u0627 \u0631\u062c\u062d\u0627\u0646\u060c 600 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u067e\u0648\u0627\u0626\u0646\u0679\u0633 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1

27/06/2022 11:43:00 AM

جمعہ کو 2ہزار پوائنٹس تک کمی کے بعد انڈیکس 683 پوائنٹس اضافے سے 41ہزار 734.31 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ Read more: #DawnNews #StockMarket #PSE #Karachi #Pakistan

جمعہ کو 2ہزار پوائنٹس تک کمی کے بعد انڈیکس 683 پوائنٹس اضافے سے 41ہزار 734.31 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ Read more: DawnNews StockMarket PSE Karachi Pakistan

\u062c\u0645\u0639\u06c1 \u06a9\u0648 2\u06c1\u0632\u0627\u0631 \u067e\u0648\u0627\u0626\u0646\u0679\u0633 \u062a\u06a9 \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0646\u0688\u06cc\u06a9\u0633 683 \u067e\u0648\u0627\u0626\u0646\u0679\u0633 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u0633\u06d2 41\u06c1\u0632\u0627\u0631 734 \u067e\u0648\u0627\u0626\u0646\u0679\u0633 \u062a\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u06cc\u0627\u06d4

0 جمعہ کو 2ہزار پوائنٹس تک کمی کے بعد انڈیکس 683 پوائنٹس اضافے سے 41ہزار 734.شکیل احمد Jun 26, 2022 سعودی عرب سے 1.0 امیر جماعت اسلامی سراج الحق رحیم یار خان کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کے آغاز سے قبل خطاب کر رہے تھے — فوٹو: جے آئی ٹوئٹر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے 3 روز کے اندر مہنگائی، کرپشن پر قابو پانے اور سود سے پاک معاشی نظام کا روڈ میپ نہیں دیا تو جماعت اسلامی راولپنڈی پہنچ کر احتجاج کے نئے مرحلے کا اعلان کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کے آغاز سے قبل خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے خیبر میل کی آمد میں تاخیر پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، خیبر میل سے ہی جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ شروع کیا جانا تھا۔ اپنے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے انہیں خیبر میل کے آنے کے وقت سے آگاہ کیا تھا لیکن جب میں ٹرین میں سوار ہوا تو مجھے معلوم ہوا کہ یہ وہ خیبر میل ہے جسے گزشتہ روز آنا تھا اور تاخیر کے باعث یہ آج پہنچی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ ملک میں انصاف، قانون کی حکمرانی اور میرٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ غلط معاہدے کیے اور وہ یہ تمام معاہدے ختم کر دیں گے۔ امیر جماعت اسلامی نے موجودہ اور سابق حکمراں جماعت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہی لوگ ملک کے عوام کی ترقی میں اصل رکاوٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں اور بلوچستان کے نوجوان بغاوت کر رہے ہیں۔ سراج الحق نے اپنے خطاب کے دوران سندھ میں غربت اور بے روزگاری پر گزشتہ کئی برسوں سے سندھ میں حکمرانی کرنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔.0 روسی ہم منصب سے ملاقات میں بیلاروس کے صدر نے اپنے پڑوسی ممالک لتھوانیا اور پولینڈ کی جارحانہ اور تصادم آمیز پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کیا — فوٹو: رائٹرز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس کے ہم منصب کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ماسکو، منسک کو جوہری ہتھیار لے جانے کے قابل میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی صدر سے ملاقات میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اپنے پڑوسی ممالک لتھوانیا اور پولینڈ کی جارحانہ اور تصادم آمیز پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے روسی صدر سے بیلاروس کی سرحدوں کے قریب امریکی زیر قیادت نیٹو اتحاد کی طرف سے جوہری ہتھیاروں سے لیس پروازوں کے خلاف ’مستحکم ردعمل‘ دینے میں بیلاروس کی مدد کرنے کی درخواست کی۔ مزید پڑھیں: روس، چین کو سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک بن گیا اس پر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ان کے خیال میں فی الحال متوازن ردعمل دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن ضرورت پڑی تو بیلاروس کے روسی ساختہ ’ایس یو 25‘ لڑاکا طیاروں کو روسی فیکٹریوں میں اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے بیلاروس کے صدر سے کہا کہ ہم اسکندر-ایم ٹیکٹیکل میزائل سسٹم بیلاروس کو منتقل کریں گے جن کو وہ بیلسٹک اور کروز میزائل دونوں روایتی اور جوہری ورژن میں استعمال کر سکتا ہے۔ اسکندر-ایم، ایک موبائل گائیڈڈ میزائل سسٹم ہے جسے نیٹو نے ’ایس ایس -26 اسٹون‘ کا کوڈ نام دیا ہے، اس میزائل سسٹم نے سوویت یونین کے ’اسکڈ‘ کی جگہ لی تھی اور اس کے دو گائیڈڈ میزائلوں کی رینج 500 کلومیٹر تک ہے اور یہ روایتی یا جوہری وار ہیڈ لے جا سکتے ہیں۔ دونوں سربراہان کے درمیان ملاقات کے کچھ حصے ٹیلی ویژن پر بھی نشر کیے گئے۔ بیلاروس کے صدر نے اپنے ملک اور اس کے قریبی اتحادی روس کو ایک ہی چتھری قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیلاروس کو ہر چیز کے لیے تیار رہنا چاہیے، یہاں تک کہ بریسٹ سے لے کر ولادی ووستوک تک اپنے آبائی وطن کے دفاع کے لیے سنجیدہ ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر انہوں نے بیلاروس کے فوجی طیارے کو جوہری صلاحیت کے حامل بنانے کے لیے روس سے مدد طلب کی ہے۔ روس اور مغرب کے درمیان کشیدگی اس وقت سے بڑھ گئی ہے جب چار ماہ قبل روس نے یوکرین سے جنگ شروع کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا تھا کہ نیٹو نے یوکرین کو تسلیم کرنے اور اسے روس کو دھمکی دینے کے لیے ایک محاذ کے طور پر استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روس-یوکرین مذاکرات، چین میں لاک ڈاؤن کے بعد تیل کی قیمتوں میں گراوٹ روس کے اس اقدام سے نہ صرف اس کو مغربی پابندیوں کا سامنا ہے بلکہ سویڈن اور روس کے شمالی پڑوسی ملک فن لینڈ کو بھی مغربی ممالک کے اتحاد میں شامل ہونے پر مجبور کردیا ہے۔ گزشتہ ہفتے خاص طور پر لتھوانیا نے روس سے بیلاروس کے راستے روس کے بالٹک ایکسکلیو کیلینن گراڈ تک یورپی پابندیوں کے تحت سامان کی آمد و رفت کو روک کر روس کو مشتعل کیا ہے۔ مزید پڑھیں: یورپی یونین کا روس پر تیل سمیت دیگر نئی پابندیوں کی جانب اہم قدم روس نے اس عمل کو ’ناکہ بندی‘ قرار دیا ہے، لیکن لتھوانیا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس عمل سے عام سامان کی آمد و رفت کا صرف ایک فیصد متاثر ہوتا ہے جبکہ مسافروں کی آمد و رفت کا سلسلہ متاثر نہیں ہوتا۔.

31 پوائنٹس تک پہنچ گیا— فائل فوٹو: اے ایف پی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں پیر کو کاروبار کا مثبت انداز میں آغاز اور صبح کو ہونے والی تجارت میں 600 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق صبح 9:45 بجے تک اسٹاک میں 450 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، صبح 10:40 بجے انڈیکس 683 پوائنٹس یا 1.66 فیصد اضافے کے ساتھ 41ہزار 734 پوائنٹس تک پہنچ گیا تھا۔ مزید پڑھیں: ’سپر ٹیکس‘ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی یہ مثبت پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری دن انڈیکس کریش کر گیا تھا اور حکومت کی جانب سے سیمنٹ، اسٹیل، چینی، تیل، گیس، کھاد، ایل این جی ٹرمینلز، ٹیکسٹائل، بینکنگ، آٹوموبائل، کیمیکل، مشروبات اور سگریٹ سمیت بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ’سپر ٹیکس‘ کے اعلان کے بعد صبح کے سیشن میں انڈیکس میں 2ہزار پوائنٹس یا 4.6 ارب ڈالر کے ادھار تیل کے لئے دونوں ممالک میں مذاکرات جاری ہیں۔ سابق دور حکومت میں سعودی عرب نے گزشتہ سال پاکستان کو 4.8 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی تھی۔ ابا علی حبیب سیکیورٹیز کے ریسرچ کے سربراہ سلمان نقوی نے آج کاروبار میں مثبت پیشرفت کو کئی عوامل کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزا خبروں کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ امید ہے کہ پاکستان کو آج آئی ایم ایف کی جانب سے ایک خط موصول ہوگا جس کے بعد قرض کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2.3 ارب ڈالر کا چینی قرض جمع کرایا گیا جس سے سرمایہ کاروں کی رویے میں بہتری آئی، ہم سعودی عرب کے ساتھ موخر شدہ تیل کی ادائیگیوں کے بارے میں بھی بات چیت کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ: کاروبار میں تیزی، 748 پوائنٹس کا اضافہ عارف حبیب کارپوریشن کے احسن محنتی نے کہا کہ آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پروگرام کی بحالی کے لیے رواں ہفتے بجٹ کی منظوری سے قبل اسٹاک میں تیزی سے بحالی دکھائی دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی ایکویٹی میں اضافے اور 3.2 ارب ڈالر کی مؤخر ادائیگی پر تیل کی سہولت بھی شامل تھی، اب سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت میں توسیع متوقع ہے۔ دونوں ممالک کے حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، اور پاکستان نے سعودی حکام سے درخواست کی ہے کہ مؤخر ادائیگی پر جو تیل کی سہولت ہے اس میں توسیع کی جائے، اور سالانہ 1.6 ارب ڈالر تک سعودی تیل کی موخر ادائیگی کی سہولت کی ممکنہ منظوری نے جاروبار میں تیزی کی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کیا۔ دریں اثنا، انٹر مارکیٹ سیکیورٹیز کے ریسرچ کے سربراہ رضا جعفری کی رائے تھی کہ چین سے تجارتی قرض کی مد میں 2.

3 ارب ڈالر کی وصولی کے ایس ای-100 میں ادائیگیوں کے توازن اور سرمایہ کاروں کے مثبت رویوں میں مدد کر رہی ہے۔.6 ارب ڈالر کی سہولت دی جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 1.

مزید پڑھ:
DawnNews »
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0633\u06d2 \u0627\u062f\u06be\u0627\u0631 \u062a\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646 '3 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0648\u062f \u0633\u06d2 \u067e\u0627\u06a9 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0631\u0648\u0688 \u0645\u06cc\u067e \u0646\u06c1 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u062a\u0648 \u0646\u0626\u06d2 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c\u06cc \u0645\u0631\u062d\u0644\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2' \u0631\u0648\u0633 \u06a9\u0627 \u0645\u063a\u0631\u0628 \u06a9\u06cc ’\u062c\u0627\u0631\u062d\u06cc\u062a‘ \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u06cc\u0644\u0627\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u0648 \u062c\u0648\u06c1\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0648\u0639\u062f\u06c1 \u0645\u0641\u062a\u0627\u062d \u0627\u0633\u0645\u0670\u0639\u06cc\u0644 \u06a9\u0627 \u0631\u06cc\u0626\u0644 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0628\u0631\u0648\u06a9\u0631\u0632\u060c \u0628\u0644\u0688\u0631\u0632 \u06a9\u0648 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u062f\u0627\u0626\u0631\u06c1 \u06a9\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0632\u0645
Loading news...
Failed to load news.

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0633\u06d2 \u0627\u062f\u06be\u0627\u0631 \u062a\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0633\u0627\u0644\u0627\u0646\u06c1 1.2 \u0627\u0631\u0628 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 3.6 \u0627\u0631\u0628 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a

'3 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0648\u062f \u0633\u06d2 \u067e\u0627\u06a9 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0631\u0648\u0688 \u0645\u06cc\u067e \u0646\u06c1 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u062a\u0648 \u0646\u0626\u06d2 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c\u06cc \u0645\u0631\u062d\u0644\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2'\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u0648 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0645\u0631\u0627\u0646\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0645\u06cc\u0631\u0679 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645\u060c \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u067e\u0648\u0627\u0626\u0646\u0679 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0645\u06cc\u0631 \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645\u06cc \u0633\u0631\u0627\u062c \u0627\u0644\u062d\u0642 Yeah roadmap inhain 2 months pehlay nazar kiun Nahin aaya, Here is a big QUESTION MARK

\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u0627 \u0645\u063a\u0631\u0628 \u06a9\u06cc ’\u062c\u0627\u0631\u062d\u06cc\u062a‘ \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u06cc\u0644\u0627\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u0648 \u062c\u0648\u06c1\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0648\u0639\u062f\u06c1\u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u067e\u0691\u06cc \u062a\u0648 \u0628\u06cc\u0644\u0627\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0633\u0627\u062e\u062a\u06c1 ’\u0627\u06cc\u0633 \u06cc\u0648 25‘ \u0644\u0691\u0627\u06a9\u0627 \u0637\u06cc\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e \u06af\u0631\u06cc\u0688 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0644\u0627\u062f\u06cc\u0645\u06cc\u0631 \u067e\u06cc\u0648\u0679\u0646

\u0645\u0641\u062a\u0627\u062d \u0627\u0633\u0645\u0670\u0639\u06cc\u0644 \u06a9\u0627 \u0631\u06cc\u0626\u0644 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0628\u0631\u0648\u06a9\u0631\u0632\u060c \u0628\u0644\u0688\u0631\u0632 \u06a9\u0648 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u062f\u0627\u0626\u0631\u06c1 \u06a9\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0632\u0645\u0627\u0653\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0686\u0646\u062f \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0634\u0627\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u067e\u0631\u0648\u0641\u06cc\u0634\u0646\u0644\u0632\u060c \u06a9\u0627\u0631 \u0688\u06cc\u0644\u0631\u0632\u060c \u0631\u06cc\u0633\u0679\u0648\u0631\u0646\u0679\u0633\u060c \u0633\u0644\u0648\u0646\u0632 \u0648\u063a\u06cc\u0631\u06c1 \u06a9\u0648 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0632\u0627\u0646\u06c1 رشوت لینے والوں کی موجیں ٹیکس اکٹھا نہیں ہونا رشوت لینے والوں کی موجیں ٹیکس اکٹھا نہیں ہونا مشاورت! ویری فنی!

\u0645\u0641\u062a\u0627\u062d \u0627\u0633\u0645\u0670\u0639\u06cc\u0644 \u06a9\u0627 \u0631\u06cc\u0626\u0644 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0628\u0631\u0648\u06a9\u0631\u0632\u060c \u0628\u0644\u0688\u0631\u0632 \u06a9\u0648 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u062f\u0627\u0626\u0631\u06c1 \u06a9\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0632\u0645\u0627\u0653\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0686\u0646\u062f \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0634\u0627\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u067e\u0631\u0648\u0641\u06cc\u0634\u0646\u0644\u0632\u060c \u06a9\u0627\u0631 \u0688\u06cc\u0644\u0631\u0632\u060c \u0631\u06cc\u0633\u0679\u0648\u0631\u0646\u0679\u0633\u060c \u0633\u0644\u0648\u0646\u0632 \u0648\u063a\u06cc\u0631\u06c1 \u06a9\u0648 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0632\u0627\u0646\u06c1 کینیڈا کے ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کو جنرل باجوہ نے گھر بھیجا تھا اس پر آج شہباز حکومت نے پر زور احتجاج کیا ووٹ کو عزت دو کی بتی بنا کے انکو دینی چاہیے جو سمجھتے تھے کہ ن لیگ نظریاتی ہو گئی ہے اسکا مطلب یہ ہے کہ اس بھکاریوں کی حکومت میں اکثریت سونے کا کاروبار کرنے والوں کی ہے

\u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0637\u0627\u0642\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0631\u0648\u0633 \u0633\u06d2 \u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u0627\u062a \u067e\u0631 \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc \u067e\u0631 \u0627\u062a\u0641\u0627\u0642\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0635\u062f\u0631 \u0648\u0644\u0627\u062f\u06cc\u0645\u06cc\u0631 \u067e\u06cc\u0648\u0679\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0631\u0648\u0646\u06cc\u0648 \u067e\u06cc\u062f\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u06c1\u0645 \u0630\u0631\u06cc\u0639\u06c1 \u06c1\u06d2\u06d4