ان کا کہنا تھا کہ ای یو، افغانستان کے مختلف شعبہ جات میں امن اور بہتری چاہتا ہے— اینڈرولا کمینارا ٹوئٹر
یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کمینارا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔کے مطابق کوئٹہ میں میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ یورپی یونین نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کی حکمت عملی کے منصوبے پر دستخط کیے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں اینڈرولا کمینارا کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سالوں میں بلاک کے رکن ممالک کے لیے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور مستقبل میں اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین، بلوچستان اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں مختلف شعبوں میں بہتری کے لیے مالیاتی تعاون کو وسعت دے رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ای یو، اقوام متحدہ کے کنونشنز کا نفاذ چاہتا ہے جس میں پاکستان کی جانب سے اظہار خیال کی آزادی شامل ہے۔یہ بھی پڑھیں:ایک اور سوال کے جواب میں اینڈورلا کمینارا کا کہنا تھا...
انہوں نے کہا کہ ’ہم نے نئی افغان حکومت کو اب تک تسلیم نہیں کیا لیکن ہم مختلف وجوہات کی بنا پر طالبان سے رابطے میں ہیں‘۔
And all of the muslims that all of the countries will join their forces to forms one muslim government and that one muslim country or one muslim khilafah or one muslim government will rule over the world.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e: \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u06cc\u0686 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 12 \u0631\u06a9\u0646\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646\u0631\u0648\u0627\u06cc\u062a\u06cc \u062d\u0631\u06cc\u0641 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u0628\u06cc\u0646 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u0645\u06cc\u0686 \u06a9\u0644 \u0634\u0627\u0645 7 \u0628\u062c\u06d2 \u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u06d4 کونسا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u0648\u0631\u0644\u0688 \u0645\u06cc\u0646\u0632 \u0679\u06cc20: \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062c\u06cc\u062a\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2\u0644\u0626\u06d2 152 \u0631\u0646\u0632 \u06a9\u0627 \u06c1\u062f\u0641\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062c\u06cc\u062a\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2\u0644\u0626\u06d2 152\u0631\u0646\u0632 \u06a9\u0627 \u06c1\u062f\u0641 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627.\n\n\u062f\u0628\u0626\u06cc \u0645\u06cc\u06ba... PAKISTANI AKSHAY KUMAR IN MID 80,S PAKISTANI MOVIE.ASLI WAALA TO MATCH KHATAM HONAY SE PEHLE HEE FARAR HO GAYA THA😊
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »