\u067e\u06be\u0644 \u0641\u0631\u0648\u0634 \u06a9\u0627 \u0628\u06cc\u0679\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0634\u0631\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0644\u062e\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0679\u06be\u0627\u0633 \u0628\u06be\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0648 \u062a\u06cc\u0627\u0631

11/08/2022 6:43:00 PM

نرم میٹھے آموں اور دیگر پھلوں کی خوشبوؤں کے بیچ تلخیوں اور سختیوں بھری زندگی گزارنے والا اسد رضا اب زندگی کو پھرپور طریقے سے جینے کی تیاری میں ہے تفصیل جانئے:

نرم میٹھے آموں اور دیگر پھلوں کی خوشبوؤں کے بیچ تلخیوں اور سختیوں بھری زندگی گزارنے والا اسد رضا اب زندگی کو پھرپور طریقے سے جینے کی تیاری میں ہے تفصیل جانئے:

\u0646\u0631\u0645 \u0645\u06cc\u0679\u06be\u06d2 \u0622\u0645\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u067e\u06be\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0634\u0628\u0648\u0624\u06ba \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0686 \u062a\u0644\u062e\u06cc\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0633\u062e\u062a\u06cc\u0648\u06ba \u0628\u06be\u0631\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u06af\u0632\u0627\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0627 \u0627\u0633\u062f \u0631\u0636\u0627 \u0627\u0628 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0648 \u067e\u06be\u0631\u067e\u0648\u0631 \u0637\u0631\u06cc\u0642\u06d2 \u0633\u06d2 \u062c\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u06cc\u0627\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2

August 10, 2022 اسد کے کل آٹھ بہن بھائی ہیں، جن میں سے دو چھوٹے بہن بھائی، سعد اور سعدیہ اس وقت ٹی سی ایف کالج میں سال اوّل کے طالب علم ہیں، جبکہ ان کی دو دیگر بہنیں، ہادیہ اور طوبیٰ ٹی سی ایف اسکول میں کلاس نہم اور ہفتم میں زیرِ تعلیم ہیں، اور ان سبھی کے خواب بڑے ہیں۔ ‘اپنے تمام بچوں کو اعلیٰ تعلیم دینا میرا خواب ہے’ اسد رضا کے والد محمد احمد آموں کی ریڑھی لگاتے ہیں اور ایک خوش مزاج شخصیت کے حامل ہیں، ان کی خواہش تھی کہ ان کے بچے اعلیٰ اور معیاری تعلیم حاصل کرسکیں، اس دنیا میں اپنا اور ان کا نام روشن کریں، اور اسی خواب کو پورا کرنے کیلئے انہوں نے اپنی پوری زندگی مشقت میں گزار دی لیکن پیشانی پر شکن تک ظاہر نہ کی۔ محمد احمد نے بتایا کہ میری قلیل آمدنی سے اسد کو اچھے اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں داخل کرنا ممکن نہیں تھا۔“ “مجھے اپنے خاندان کی کفالت کے لیے چھوٹی عمر میں ہی اسکول چھوڑنا پڑا، اور اب اپنے تمام بچوں کو تعلیم دینا میرا خواب ہے اور ٹی سی ایف اسے ممکن بنا رہا ہے۔” ‘گھر کی مرمت انتظار کرسکتی ہے، لیکن یہ موقع شاید دوبارہ نہ آئے’ اسد نے بتایا کہ “ہماری کمیونٹی میں، لڑکوں سے چھوٹی عمر میں ہی کل وقتی ملازمت کی توقع کی جاتی ہے، لیکن بابا (والد) نے مجھے اپنی تعلیم پر توجہ دینے کی ترغیب دی۔” “جب میں یونیورسٹی کے لیے جا رہا تھا تو انہوں نے میری رہائش کے اخراجات کے لیے کچھ رقم مجھے دی، جو انہوں نے ہماری چھت ٹھیک کرنے کے لیے محفوظ کی تھی۔ میں نے ہچکچاہٹ کا اظہار کیا تو انہوں نے مجھ سے کہا، ‘ہمارے گھر کی مرمت کا انتظار ہوسکتا ہے لیکن یہ موقع شاید دوبارہ نہ آئے’۔” محمد اسد رضا معاشرے کی ترقی اور بہتری کیلئے سخت محنت کرتے ہیں۔ ان کی قیادت، تجزیاتی سوچ اور مسائل حل کرنے کی صلاحیتوں نے ان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چار سمسٹرز تک انہوں نے GIKI ڈین کا آنر رول ایوارڈ حاصل کیا۔ اسد رضا کو ٹی سی ایف کالج کی جانب سے ان کے بہترین کارنامے کے اعزاز میں “A.0 وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان— فوٹو : ٹوئٹر / وام وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے پاکستان کے مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ سرکاری خبر ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وام’ نے گزشتہ ہفتے رپورٹ کیا تھا کہ ریاست مختلف شعبوں میں پاکستانی کمپنیوں میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں مددگار ثابت ہوگا جو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے ساتھ روپے کی قدر میں کمی کے باعث پریشان ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کا پاکستانی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ قبل ازیں، وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ میں یو اے ای کے صدر کا شکریہ ادا کیا تھا کہ ان کا ملک پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان کو کئی سالوں سے فراہم کی جانے والی معاونت کو اجاگر کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کےلیے مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے یو اے ای میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں پاکستانی شہریوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ بیان میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصانات اور ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپریل 2022 میں متحدہ عرب امارات کے دورے میں کیے گئے فیصلوں کو دہرایا اور دونوں رہنماؤں نے اس پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جبکہ سرمایہ کاری، توانائی اور انفرااسٹرکچر کی تعمیر میں شراکت داری سمیت تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ مزید پڑھیں: شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں جن کی جڑیں مشترکہ اعتقاد، اقدار اور ثقافت سے جڑی ہیں، متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرمایہ کاری کا ذریعہ ہے اور وہ 16 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ خیال رہے کہ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق ابوظہبی کے حکومتی ذرائع سے سرکاری خبرایجنسی وام نے ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی مختلف شعبوں کی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، جس میں گیس، توانائی کا انفرااسٹرکچر، قابل تجدید توانائی اور صحت کا شعبہ شامل ہے۔.فوٹو( رائٹرز، فائل) سندھ میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں پر پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 131 افراد جاں بحق ہوئے، جس میں 65 بچے ، 54 مرد اور 11 خواتین شامل ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا کہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 422 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں 221 مرد، 109 خواتین اور 92 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے سب سے زیادہ اموات کراچی میں ہوئیں جہاں 48 افراد جاں بحق، 272 افراد زخمی ہوئے۔ خیرپور میرس میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اموات ہوئیں جہاں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹ مون سون کے آغاز20 جون تا 10 اگست تک کی ہے۔ مزید.0 — فوٹو: ڈان نیوز قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان پر رقیق حملے اور تضحیک کی گئی، افواج پاکستان کی تضحیک ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا، جہاں انہوں نے کہا کہ کوئی محب وطن پاکستانی اس ملک دشمنی کی اجازت نہیں دے سکتا، افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف بات کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شیخ روحیل اصغر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جو پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں، ان کے خلاف کیوں کارروائی نہیں کی جاتی؟ ان کا کہنا تھا کہ اختلاف ہوسکتا ہے لیکن قومی سلامتی کے ادارے کو متنازع نہ بنائیں۔ شیخ روحیل اصغر نے مطالبہ کیا کہ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا کہ افواج پاکستان کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں، یہ ایوان پاک افواج کے خلاف مذموم پروپیگنڈے کی مذمت کرتا ہے۔ راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پروگرام کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے، چینل بند کرنا غلط ہے، فہمیدہ مرزا —فوٹو: ڈان نیوز قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ ایک بڑے ٹی وی چینل کو یکطرفہ کارروائی کر کے بند کردیا گیا، اداروں کی عزت ضروری ہے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئے روز اینکرز ہماری پگڑیاں اچھالتے ہیں، کیا ہماری کوئی عزت نہیں؟، کتنے چینلز بند کریں گے، اطلاعات کو روکا نہیں جاسکتا، پروگرام کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے، چینل بند کرنا غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات موجود نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے جواب دیا کہ اظہار رائے کی آزادی اہم اور ضروری ہے، افواج پاکستان پر رقیق حملے اور تضحیک کی گئی، افواج پاکستان کی تضحیک ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی محب وطن پاکستانی اس ملک دشمنی کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف بات کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ افغان بارڈر کی دونوں جانب ٹینشن ہے، خواجہ آصف —فوٹو: ڈان نیوز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ افغان بارڈر کی دونوں جانب ٹینشن ہے جس کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، غلام خان پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے جس کو دیکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہو رہے ہیں، عمران خان حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو ویلکم کیا تھا، اب خیبرپختونخوا میں ان کے خلاف جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کا مسئلہ صرف خیبرپختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے معاملے پر پارلیمان کو 2 دفعہ بریفنگ دی گئی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے لیکن خطرہ بڑھ رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والے کو روکنا ہمارا حق ہے، نور عالم خان —فوٹو: ڈان نیوز پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا تھا کہ کمیٹیاں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں، پارلیمانی کمیٹیوں کی کارروائی بھی پارلیمنٹ کا حصہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چند فورمز پر پارلیمانی کمیٹیوں کی کارروائی چیلنج کی گئی، پارلیمنٹ کی کمیٹیوں کی کارروائی چیلنج نہیں کی جاسکتی، کمیٹیوں کی کارروائی کو آئینی تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ نور عالم خان نے کہا کہ ہم ہر ادارے کی عزت کرتے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، قومی اسمبلی کے حقوق پر کوئی ڈاکا ڈالے تو اس کو روکنا ہمارا حق ہے، قانون بنانا اور تبدیل کرنا قومی اسمبلی کا استحقاق ہے۔ انہوں نے کہا کہ رولز کے مطابق قومی اسمبلی کی کمیٹی عوامی مسائل کے معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اس معاملے پر رولنگ دیں۔ نور عالم خان کا مزید کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے ضروری ہے لیکن کسی کی تذلیل کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ایک چینل نے میری تصویر کے پیچھے امریکا کا جھنڈا لگایا جو میں کبھی نہیں بھول سکتا، ہمیں چینلز پر امریکا کا ایجنٹ کہا گیا، امریکا میں افواج یا اداروں کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے ان کی بات کے جواب میں کہا کہ آئین میں ہر ادارے کی حدود و قیود متعین کی گئی ہیں، پارلیمان 22 کروڑ عوام کی دانش گاہ ہے، ہر رکن قومی اسمبلی کئی لاکھ عوام کا نمائندہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کی اس بات کو مدنظر رکھنا چاہیے، افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ ہائبرڈ وارفیئر کا حصہ ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ ہیلی کاپٹر حادثے پر بھی پروپیگنڈا کیا گیا، ان ملک دشمنوں کو پہچاننا ہوگا، اس ایوان کو ان ملک دشمن عناصر کا محاسبہ کرنا ہوگا۔ محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار اسپیکر قومی اسمبلی نے محمد میاں سومرو کی رخصت کی درخواست مسترد کردی اور ان کی نشست کو مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کے معاملے پر اسپیکر نے ایوان سے رائے لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایوان نے محمد میاں سومرو کی غیر حاضری کی درخواست مسترد کردی، جس پر 40 روز مسلسل غیر حاضری پر رکنیت ختم ہوتی ہے۔ محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دینے کی تحریک پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے پیش کی جبکہ وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک پیش کرنے کی حمایت کی۔ قومی اسمبلی سے تحریک منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی۔ تحریک میں بتایا گیا کہ محمد میاں سومرو ایوان کے اجلاسوں سے مسلسل 40 دن تک بغیر اجازت غیر حاضر رہے۔ تحریک میں مزید کہا گیا کہ یہ ایوان دستور کے آرٹیکل 46 کی شق 2 کے تحت پی ٹی آئی کے ایم این اے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دیتا ہے۔ ایوان نے محمد میاں سومرو کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کی۔.

L.I.P.H” (جوش، لیڈرشپ، دیانتداری، ثابت قدمی اور عاجزی) ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ دی سیٹیزنز فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کیا ہے؟ سٹیزنز فاؤنڈیشن (TCF) ایک پیشہ ورانہ طور پر منظم، غیر منافع بخش تنظیم ہے جسے 1995 میں شہریوں کے ایک گروپ نے قائم کیا تھا، یہ گروپ تعلیم کے ذریعے مثبت سماجی تبدیلی لانا چاہتا تھا۔ آج 27 سال بعد، ٹی سی ایف اب کم مراعات یافتہ طبقے کے لیے تعلیم کے شعبے میں پاکستان کی صف اوّل کی تنظیموں میں سے ایک ہے۔ ٹی سی ایف کے جنرل مینیجر اسنفندیار عنایت نے “آج ڈیجیٹل” سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی تنظیم کے زیرِ سایہ دو لاکھ اسّی ہزار بچے کنڈر گارٹن (کے جی) سے میٹرک تک تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جبکہ چوّن ہزار بچے میٹرک مکمل کر چکے ہیں۔ تصاویر بزریعہ ٹی سی ایف اسفندیار نے بتایا کہ ٹی سی ایف کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے 90 فیصد بچے انٹرمیڈیٹ ضرور کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ٹی سی ایف کے اسکولوں کا الحاق فیڈرل بورڈ سے ہے۔ وظائف کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ قرضِ حسنہ ہوتا ہے، جو تعلیمی ڈگری کے اخراجات کی بنیاد پر مختص اور جاری کیا جاتا ہے۔ حرفِ آخر نوجوانوں کیلئے پیغام میں اسد کا کہنا تھا کہ جس شعبے میں آپ ترقی کرنا چاہتے ہیں اس میں محنت اور لگن سے پڑھائی کریں، ایسے بچے جو یہ سوچتے ہیں کہ وہ افورڈ نہیں کر پائیں گے تو ایسا نہ سوچیں کیونکہ کوئی نہ کوئی راستہ نکل ہی آئے گا۔ اسد کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہئیے وہ اپنے بچوں کو تعلیم کی جانب راغب کریں، اور لوگوں کا چاہئیے کہ وہ ٹی سی ایف جیسے اداروں کا سپورٹ کریں جو اس ملک میں کچھ بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ ٹی سی ایف جیسا ادارہ آپ کے پیسوں کا زیادہ مستحق ہے۔.

مزید پڑھ:
Aaj TV Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

♥️

\u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0639\u0631\u0628 \u0627\u0645\u0627\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0631\u0645\u0627\u06cc\u06c1 \u06a9\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u062e\u06cc\u0631\u0645\u0642\u062f\u0645\u0679\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u0648\u0646\u06a9 \u0631\u0627\u0628\u0637\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0645\u06cc \u062f\u0644\u0686\u0633\u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u062a\u0628\u0627\u062f\u0644\u06c1 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0634\u0639\u0628\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0644 \u06a9\u0631 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0627\u062a\u0641\u0627\u0642 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4 بھڑوے ہیں دونوں

\u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0627\u0631\u0634\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0628\u0627\u06c1 \u06a9\u0627\u0631\u06cc\u0627\u06ba\u060c 131 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u060c 422 \u0632\u062e\u0645\u06cc\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc\u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u0646 \u0633\u0648\u0646 \u0628\u0627\u0631\u0634\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0628\u0627\u06c1 \u06a9\u0627\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06d2 \u0646\u06d2 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d4\n\u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0627\u0631\u0634\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641...

\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633: \u0627\u0641\u0648\u0627\u062c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0636\u062d\u06cc\u06a9 \u0645\u0644\u06a9 \u062f\u0634\u0645\u0646\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u062a\u0631\u0627\u062f\u0641 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631\u0627\u062e\u062a\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u0631\u06d2 \u06a9\u0648 \u0645\u062a\u0646\u0627\u0632\u0639 \u0646\u06c1 \u0628\u0646\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u067e\u0631\u0648\u067e\u06cc\u06af\u0646\u0688\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0648\u062d\u06cc\u0644 \u0627\u0635\u063a\u0631 She's right✔

\u0633\u0646\u062f\u06be \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u06d2 \u0622\u0631 \u0648\u0627\u0626\u06d2 \u0646\u06cc\u0648\u0632 \u0628\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645\u0633\u0646\u062f\u06be \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u067e\u06cc\u0645\u0631\u0627 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u0646\u06cc\u0648\u0632 \u0686\u06cc\u0646\u0644 \u06a9\u0648 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u0634\u0648\u06a9\u0627\u0632 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0628 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u06cc 15 \u0627\u06af\u0633\u062a \u062a\u06a9 \u06a9\u06cc \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d4 بحال کر دی نشریات ابھی تک بحال نہیں ہوئی arynewsud

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0632\u06cc\u0631\u0650 \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a \u0627\u06cc\u06a9 \u0633\u0627\u0632\u0634\u06cc \u0628\u06cc\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0628\u0646\u0627 \u062c\u0633\u06d2 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06af\u0644 \u0646\u06d2 \u0622\u06af\u06d2 \u0628\u0691\u06be\u0627\u06cc\u0627: \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06af\u0644 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u0646\u0645\u0628\u0631 691\/22 \u062a\u06be\u0627\u0646\u06c1 \u06a9\u0648\u06c1\u0633\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062c \u06c1\u0648\u0627\u060c \u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0641\u0639\u0627\u062a 505\u060c 120\u060c 153\u060c 124 \u0627\u0648\u0631 131 \u0644\u06af\u0627\u0626\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u06ba \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0646\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 ہیروئن رکوانے کا مطلب یہ ہے کہ رانہ صاحب ماضی میں ایسی حرکتیں کرتے رہے ہیں

\u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645 \u067e\u0631 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u062d\u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0633\u0648\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u062b\u0627\u0628\u062a\u0627\u0633\u062a\u063a\u0627\u062b\u06c1 \u0646\u06d2 \u062c\u062c\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u062a\u0627\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u062d\u0645\u062f \u0627\u0628\u0648\u0627\u0645\u0648 \u0646\u06d2 7 \u0633\u0627\u0644 \u0642\u0628\u0644 \u06a9\u0686\u06be \u0646\u0642\u062f\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0627\u06cc\u06a9 \u0642\u06cc\u0645\u062a\u06cc \u06af\u06be\u0691\u06cc \u06a9\u06d2 \u0639\u0648\u0636 \u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u0635\u0627\u0631\u0641 \u06a9\u06cc \u0645\u0639\u0644\u0648\u0645\u0627\u062a \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06a9\u06cc\u06d4