\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u062c\u0627\u0645 \u06a9\u0645\u0627\u0644 \u0646\u06d2 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0670 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر بلوچستان کے ترجمان پائند خان خروٹی کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ جام کمال نے کہا ’ان شااللہ احترام کے ساتھ چھوڑنا چاہوں گا اور خراب حکمرانی کی تشکیل کے ساتھ ساتھ ان کے مالیاتی ایجنڈے کا حصہ نہیں بننا چاہوں گا’۔

بلوچستان کے گورنر کے ترجمان پائند خان خروٹی نے بیان میں کہا کہ ‘جام کمال خان نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کو جمع کرا دیا ہے’۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

خیال رہے کہ 20 اکتوبر کو بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی تھی۔ سردار عبدالرحمٰن نے لاپتا افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر لاپتا افراد کو بازیاب نہ کرایا گیا تو یہ ایوان اور پورا بلوچستان احتجاج کرے گا، ہم اس سطح پر نہیں جانا چاہتے، ہمارے لیے ہر ادارہ قابل اعتماد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

“Yes, I have received the resignation of the CM”, Governor Balochistan Syed Zahoor Agha told Quetta Voice via telephone. He said the resignation of the CM has been accepted.

اس ملک میں ایماندار ادمی کی ضرورت نہیں ہے۔

Very good

Atay rakha

آج تو میچ دیکھنے دے یار

jam_kamal finally out

مکافات عمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے معاہدے کے قریب11:29 AM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, واشنگٹن : افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان کے درمیان Absolutely YES Absolutely Not or Yess abhi lst Time Absolutely not wla kia seen tha phir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیابحکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منگل تک مطالبات کو حتمی شکل دیں گے۔ Good job Tmhari kisi b news pr yaqeen nai q k tm govt k kutty bny hwy ho [Sun, 24 October 10:45am] *تازہ ترین اپڈیٹ* *ناموسِ رسالتﷺ لانگ مارچ* مریدکے سے کامونکی تک پھیلا ہوا ہے اور *لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ* کے پرجوش نعرے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیڈروم کے فرش کے نیچے چھپا 100 سالہ پرانا خط۔۔کیا لکھا تھا؟برطانیہ میں ایک حیران کن بات سامنے آئی جہاں14 سالہ لڑکا اپنی ماں کے ساتھ کمرے کی صفائی کر رہا تھا کہ ٹیلی ویژن فرش پر گرا اور اس سے زمین پرلگیں کچھ ٹائلیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں: آرمی چیفOur sacrifices for world peace are before the world: Army Chief
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »