\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062c\u062f\u06c1 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2\u060c \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0648\u0644\u06cc \u0639\u06c1\u062f \u0633\u06d2 \u062f\u0648\u0637\u0631\u0641\u06c1 \u0627\u0645\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u062a\u0628\u0627\u062f\u0644\u06c1 \u062e\u06cc\u0627\u0644

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ DawnNews Pakistan SaudiArabia

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب کے سرکاری دورے پر دوطرفہ تعلقات میں مزید بہتری کے عزم کا اظہار کیا گیا۔2018 کے بعد سے وزیر اعظم عمران خان کا سعودی عرب کے لیے تیسرا سرکاری دورہ ہے۔اس سے قبل ہی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں تھی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان، سعودی ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم کے دورے سے قبل پاکستانی اور سعودی فوجی قیادت کے درمیان بات چیت ہوئی جس کے دوران انہوں نے علاقائی امن اور سلامتی کے لیے دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

بیان کے مطابق دورانِ ملاقات افغان امن عمل میں حالیہ پیش رفت، دو طرفہ دفاع، سیکیورٹی، علاقائی امن اور رابطوں کے لیے تعاون کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عربوں میں فطرانہ دینے کے لیے مستحق بھکاریوں کو گھر پہ بلانے کا رواج ہے۔ 🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️ 😂😂😂😂

مجھے معلوم ھے کسی نے میری بات پر دھیان تو دینا نہیں۔ لیکن جو میری دینی اور دینی ذمداری

Eid kb hy....?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔