\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0627\u062a\u0648\u0627\u0631 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0631\u0627\u0633\u062a \u0641\u0648\u0646 \u06a9\u0627\u0644 \u0648\u0635\u0648\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اتوار کو براہ راست فون کال وصول کریں گے یہاں پڑھیں: AajNews AajUpdates

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اتوار کو سہ پہر 3 بجے پروگرام 'آپ کا وزیراعظم' میں لوگوں سے براہ راست فون کالز وصول کریں گے تاکہ عام لوگوں کی"شکایات اور آراء" سن سکیں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے اقدامات سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔