\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں این سی سی کے اجلاس میں بڑے فیصلےکیے گئے۔ملک بھر میں مخصوص شعبوں کے علاوہ تمام شعبے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم نے کہا پیسے والے لوگ لاک ڈاؤن کےلئے شور مچارہے تھےلیکن لاک ڈاؤن نے نچلے طبقے کو بڑی تکلیف پہنچائی،پاکستان میں پانچ کروڑ لوگ دو وقت کا کھانا نہیں کھاسکتے۔میں جو چاہتا تھا اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں ہوا۔

وزیراعظم نے مزید کہا ویکسین نہ آنے تک کورونا جانے والا نہیں۔ہمیں کورونا کے ساتھ گزارا کرنا ہے، عوام جتنی احتیاط کریں گے بہتر ہے۔ وزیراعظم نے کہا پاکستان میں 15 کروڑ لوگ متاثر ہوئے۔حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ لوگوں کو ہر وقت پیسے دے،معاشی حالات پہلے ہی اچھے نہیں تھے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا ٹائیگر فورس کو لوگوں کو شعور دینے کےلئے استعمال کریں گے۔اوورسیز پاکستانیوں کو بھی واپس آنے کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہوٹل ریسٹورنٹ والوں بھی سوچنا چاہیے مارچ سے فارغ ہیں اور تنحواہ بھی نہیں مل رہی مارچ سے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0631\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627\u0627\u062c\u0644\u0627\u0633:\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06cc\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f\u0633\u062e\u062a\u06cc \u06a9\u0627\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u0644 \u0645\u062a\u0648\u0642\u0639عسکری حکام اور این ڈی ایم اے کے ماہرین کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan ملک کو تباہ کرنے والے لعنتی کتے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0631\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633:\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06cc\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0633\u062e\u062a\u06cc \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u00a0 \u0622\u062c \u06c1\u0648\u06af\u0627اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور اٹھائے گئے اقدامات پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u0645\u0627\u0631\u06a9\u06cc\u0679\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631\u0628\u0627\u0632\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u0633\u062e\u062a\u06cc \u0633\u06d2 \u0639\u0645\u0644\u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645وزیراعلیٰ پنجاب سردار نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates usmanbuzdar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628\u060c\u062e\u06cc\u0628\u0631\u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627\u060c\u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646\u060c\u0633\u0646\u062f\u06be \u0627\u0648\u0631\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f\u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0628\u0627\u0631\u0634 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646کون سے شہروں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u0639\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0627 \u0641\u0648\u0679\u0648\u0634\u0648\u0679 \u062f\u06cc\u06a9\u06be \u06a9\u0631 \u0645\u062f\u0627\u062d \u062f\u06cc\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ دیکھ کر مداح دیوانے ہوگئے۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates AyezaKhan Photoshoot koe diwana nhh hoa bus kro
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u063a\u0644\u0637 \u0628\u06cc\u0627\u0646\u06cc \u0627\u0648\u0631\u0645\u0646\u0627\u0641\u0642\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u06cc \u0634\u0627\u06c1\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba’وزیراطلاعات پنجاب کا نواز شریف کی تصویر پر ردعمل آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates جاگو مسلمانوں امیر المومنین حضرت عمر بن عبدالعزیز اور ان کی اھلیہ محترمہ کی قبروں کی بے حرمتی بہت گھناؤنا فعل ہے.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »