\u0646\u06cc\u062a\u0646 \u06cc\u0627\u06c1\u0648 \u06a9\u06d2 '\u062f\u0648\u0631\u06d2' \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0631\u0648\u0632 \u0628\u0639\u062f \u06c1\u06cc \u0627\u0633\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0644 \u0646\u06d2 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc\u06c1 \u06a9\u0648 \u0642\u0631\u0646\u0637\u06cc\u0646\u06c1 \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a \u0633\u06d2 \u0646\u06a9\u0627\u0644 \u062f\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسرائیلی وزارت صحت نے اس عمل کی بینجمن نیتن یاہو کے دو روز قبل سعودی شہر نیوم کے مبینہ دورے سے تعلق ہونے کی نفی کی Israel SaudiArabia Quarantine DawnNews

وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مبینہ دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کی وزارت صحت نے سعودیہ کو کورونا وائرس کی 'سبز' لسٹ میں شامل کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ سعودی عرب کو ایک روز قبل محفوظ ممالک والی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا، تاہم اس کا بینجمن نیتن یاہو کے دو روز قبل سعودی شہراسرائیلی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ہیزی لیوی نے سرکاری نشریاتی ادارے 'کان' کو بتایا کہ 'یہ عمل بہت سادہ ہے جو ہر دو ہفتے بعد ایک بار...

انہوں نے کہا کہ پچھلی فہرست میں سعودی عرب سرخ ممالک میں شامل تھا تاہم اب وہاں مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے اس لیے اسے اب سبز ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے اور اس کا کسی بھی ملک میں کسی کے بھی دورے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے نیوم میں ملاقات کی تھی، حالانکہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔اسرائیلی حکومت کے ذرائع نے 'اے ایف پی' کو اس...

خیال رہے کہ اگر سعودی عرب کو اسرائیل کی کورونا وائرس کی 'سبز' فہرست میں شامل نہیں کیا جاتا تو نیتن یاہو اور ان کے عملے کو سعودی عرب سے واپسی پر تکنیکی طور پر 14 روز قرنطینہ میں گزارنے پڑتے۔اسرائیل کی تازہ فہرست میں جس دوسرے ملک کو سبز ممالک میں شامل کیا گیا ہے وہ بحرین ہے، جس نے اپنے خلیجی اتحادی متحدہ عرب امارات کے ساتھ اسرائیل سے تعلقات قائم کر لیے تھے اور دونوں ایسا کرنے والے تیسرے اور چوتھے ممالک...

منگل کو بینجمن نیتن یاہو نے بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے بات چیت ہونے کا اعلان کیا تھا اور جلد بحرین کے سرکاری دورے کی دعوت قبول کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔