\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u0648 \u062f\u06be\u0648\u06a9\u0627 \u062f\u06d2\u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06d2\u060c \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملزم لندن میں بیٹھ کر حکومت اور عوام پر ہنستا ہوگا، ہمارے پاس ہزاروں کیسز ہیں اور ہم اس پر اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں،جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan NawazSharif Islamabad Highcourt

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم حکومت اورعوام کو دھوکا دے کر گیا ہے، ملزم لندن میں بیٹھ کر حکومت اور عوام پر ہنستا ہوگا، نہایت شرمندگی کا مقام ہے۔

دوران سماعت عدالت نے پوچھا کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر کیا پیش رفت ہوئی؟ جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ پر وارنٹ بھیجے گئے، تاہم ان کی رہائش گاہ پر وقار احمد نامی شخص نے عدالت کے وارنٹ موصول کرنے سے انکار کر دیا گیا، وقار احمد نامی شخص نے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کیا۔

اس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کے سامنے بتایا کہ ہائی کمیشن نے کامن ویلتھ آفس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، آفس نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد ہمارا اختیار نہیں، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ اس کا مطلب ہے کامن ویلتھ آفس ہمیں سہولت دینے کو تیار نہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اس کو قدم بہ قدم لے کر چلنا ہے، طریقہ کار پر عمل کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کل کو ملزم کوئی سہارا نہ لے سکے، ساتھ ہی انہوں نے کہا ککہ ملزم حکومت اورعوام کو دھوکا دے کر گیا ہے۔

دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نمائندے کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے قلم بند کیا جاسکتا ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر قونصلر اتاشی راؤ عبدالحنان کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ مزید برآں گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کو برطانیہ سے وطن واپس لانے کی ذمہ داری متعلقہ حکام کو سونپ دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وقت ضائع کر رہے؟ تمہارا جج ہونا نظام عدل کی توہین ہے۔۔۔

Pakistani heroes Who Got Nishan E Haider Documentary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06a9\u06be\u0691\u06d2 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632عاصم سلیم باجوہ کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت کے باھر باجوہ کتا ھاے ھاے کے نعرے۔ پورا ملک باجوہ کتا کے نعرون سے گونج اٹھا ۔ لفافہ آیا اور کتے بھونکنے لگے. اگر قانون زندہ ہے تو وہ کم سن بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی اور عورتوں کو ہراساں کرنے والے طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے بارے تحقیقات کر کے ایسے گھنونے جرائم کے مرتکب افراد کو سخت سزا دے کر ملک کو بدنام اور مزید زلالت پھیلانے والوں کو روک دے.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0648\u0686\u06be\u06d2 \u06c1\u062a\u06be\u06a9\u0646\u0688\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u06c1\u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06be\u06a9\u0627\u06cc\u0627 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627\u060c \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc: \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u0627 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u0627\u0679\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1جو مرضی کر لیں نواز شریف انشاءاللہ صحتیاب ہو کر ڈاکٹرز کی ہدایات پر ہی آئیں گے کیا قانونی خود بھیجا اب حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہی کابینہ کے پاس اور کچھ کرنے کو ھے کیا ؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u060c \u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0633\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062c\u0644\u062f \u0627\u0632 \u062c\u0644\u062f \u0648\u0637\u0646 \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06banawaztakla zardari10 bilawalbaji For all PoTIans
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u060c \u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0633\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062c\u0644\u062f \u0627\u0632 \u062c\u0644\u062f \u0648\u0637\u0646 \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06baPhir bhi hukumat nakam he rehni hai. Tm sabko ub hisab dena hoga meray mulk main inteshar aur ghair yaqeeni paida karnay ka. Itni mushkil sy hum ny peace hasil kiya aur ub political differences par internally divide ho chukay hain. Allah khair karay, Military ko jawab dena hoga.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062f\u067e\u06cc\u06a9\u0627\u060c \u0633\u0627\u0631\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0634\u0631\u062f\u06be\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0648\u0628\u0627\u0626\u0644 \u0641\u0648\u0646 \u0636\u0628\u0637\u060c \u0645\u0632\u06cc\u062f 7\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0631\u0648\u0688\u06cc\u0648\u0633\u0631\u0632 \u06a9\u0648 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »