\u0645\u0633\u062c\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0628\u0627\u062f\u062a \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0641\u0644\u0633\u0637\u06cc\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u062a\u0634\u062f\u062f \u06a9\u0627 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06c1 \u0628\u0646\u0627\u0646\u0627 \u0642\u0627\u0628\u0644\u0650 \u0645\u0630\u0645\u062a \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ نے کہا کہ حضورﷺ کی شان میں گستاخی کے واقعات، پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب بنتے ہیں اور یہ کسی صورت بھی قابل برداشت نہیں، جو عناصر نفرت کے بیچ بو رہے ہیں ہمیں مل کر ان کا سدباب کرنا ہو گا۔

اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے قریب عبادت میں مصروف فلسطینیوں پر تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں۔اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینیوں پر دوسرے روز بھی بدترین تشدد، درجنوں زخمی خیال رہے کہ اسرائیلی فورسز نے گزشتہ روز بیت المقدس میں لیلۃ القدر پر خصوصی عبادات کے لیے مسجد اقصیٰ کے قریب جمع ہونے والے سیکڑوں فلسطینیوں کو مسلسل دوسری روز بھی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یاد رکھنا۔ مدینہ کے ائیرپورٹ پہ پیدل چلنےوالا پچھلےہفتے اسمبلی میں فرانس کے توہین رسالت کےخلاف قرارداد سے بھاگا ہوا تھا

At the most Muslims can protest. What else ?

اپنی صحاح ستہ پڑھیں ہیں تم نے جاہل؟

It's time to take some action rather than dialogues.. Do the needful. Muslims are dying. ALAQSA is our QIBLA e Awal. ALAQSAisUnderAttack

Strongly condemned for Israel for this act.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔