\u0645\u062d\u06a9\u0645\u06c1 \u0645\u0648\u0633\u0645\u06cc\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0645\u0648\u0633\u0644\u0627 \u062f\u06be\u0627\u0631 \u0628\u0627\u0631\u0634\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0646\u0626\u06d2 \u0633\u0644\u0633\u0644\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u0628\u0627\u06c1

12/08/2022 6:49:00 AM

محکمہ موسمیات کا موسلا دھار بارشوں کے نئے سلسلے کا انتباہ #karachi #heavyrain #DawnNews

محکمہ موسمیات کا موسلا دھار بارشوں کے نئے سلسلے کا انتباہ karachi heavyrain DawnNews

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0633\u0645\u06cc\u062a \u0627\u0646\u062f\u0631\u0648\u0646 \u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u0644\u0627\u0628\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u067e\u06cc\u062f\u0627\u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0634\u062a\u0631 \u0627\u0636\u0644\u0627\u0639 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u0633\u0645 \u06af\u0631\u0645 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0631\u0637\u0648\u0628 \u0631\u06c1\u0646\u06d2\u06a9\u0627\u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u062d\u06a9\u0645\u06c1 \u0645\u0648\u0633\u0645\u06cc\u0627\u062a

0 حکمہ موسمیات نے خبردار کیا کہ اس موسم میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی— فائل فوٹو:اے ایف پی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مون سون کا موسم ابھی تھما نہیں ہے اور اگست میں ملک بھر میں شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سےجاری انتباہ میں مزید کہا گیا ہے کہ موسلا دھار بارش سے کراچی، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد، دادو، جامشورو، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص میں 11 سے 13 اگست تک سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، کوہلو، موسیٰ خیل، شیرانی، سبی، بولان، قلات، خضدار، لسبیلہ، آواران، تربت، پنجگور، پسنی، جیوانی، کوہاٹ، صوابی، نوشہرہ، مردان، پشاور، کرک، بنوں، ٹانک اور وزیرستان میں بھی سیلاب کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارش، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بھکر، لیہ، ساہیوال، بہاولنگر، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور رحیم یار خان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارش سے کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ ہوسکتی ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ موسمیات نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں خبردار کیا کہ اس موسم میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ پارلیمنٹ لاجز میں سینیٹر سیمی ایزدی کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے پر بھی بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں: سندھ اور بلوچستان میں آج سے بارش کا امکان، کراچی میں سیلابی صورتحال کی وارننگ وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا کہ یہ صورتحال معمول بن جائے گی اور ملک کا مجموعی انفراسٹرکچر ایسی آفات کے لیے تیار نہیں ہے جس سے شدید انسانی بحران جنم لے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ موسمیات کی واضح وارننگ کے باوجود صوبائی حکومتوں کے پاس ریلیف اور ریسکیو کی صلاحیت کا فقدان ہے۔ تاہم وزارت موسمیاتی تبدیلی کے سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے یہ دعویٰ کیا کہ محکمہ موسمیات جدید آلات کی کمی کی وجہ سے بعض علاقوں میں موسم کی حتمی انداز میں پیش گوئی نہیں کر سکتا۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر اس بات سے اتفاق کیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان اور قانون سازی کی ضرورت ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی: موسم گرما کی پہلی بارش، دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق چیئرمین این ڈی ایم اے نے کمیٹی کو بتایا کہ اتھارٹی نے 11 ہزار 639 امدادی سرگرمیاں شروع کی ہیں جبکہ سیلاب سے متاثرہ 23 ہزار 61 افراد کے لیے 78 ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ جون سے اب تک بارشوں سے متعلقہ حادثات میں 575 اموات ہوئیں جن میں سے 176 بلوچستان میں، 127 سندھ اور 119 پنجاب میں ہوئیں جبکہ 939 افراد زخمی ہوئے۔ گلگت بلتستان میں برفانی جھیل کا سیلاب دریں اثنا گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں برفانی جھیل کا سیلاب ہوپر نالے میں تباہی کا سبب بن گیا جس سے بہت سے لوگ بے گھر ہوگئے۔ مزید پڑھیں: عیدالاضحٰی پر موسلا دھار بارشوں نے 27 جانیں لے لیں سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور کئی ایکڑ فصلوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی درخت اور ایک پل پانی میں بہہ گیا۔ شمن کے علاقے کے رہائشی عابد حسین نے بتایا کہ ہوپر نالے میں سیلاب نے کئی گھروں کو نقصان پہنچایا ہے جس سے کم از کم 12 خاندان بے گھر ہو گئے۔ بلوچستان میں مزید بارشیں گزشتہ روز شمالی، وسطی اور جنوبی بلوچستان کے علاقوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ چمن، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، زیارت، ہرنائی، لورالائی، بارکھان، ژوب، سبی، نصیر آباد، نوشکی، ٹوبہ اچکزئی، مستونگ، قلات، خضدار، سوراب، بولان، سنجاوی، مختار اور لسبیلہ میں دن بھر وقفے وقفے سے بارش جاری رہی۔ کوئٹہ میں بھی سہ پہر 2 گھنٹے تک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی، ان علاقوں میں سڑکیں زیر آب آ گئیں جبکہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی ریسکیو حکام اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ٹیموں نے فوری طور پر ان علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ کچھ کچے مکانات کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفانی بارشوں کے ایک اور اسپیل کی پیش گوئی کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کو لوگوں کو نالے اور ندیوں کے قریبی علاقوں سے دور منتقل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔.Comments اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں: اسکرین گریب وزیرخارجہ بلاول بھٹو زداری نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کو سیاسی ، سماجی اور معاشی طور پر بااختیار بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔ قومی اسمبلی میں اقلیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری مشترکہ اور واحد شناخت پاکستان ہے۔ ہم سب نے مل کر پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت کے مخالفین کا مقابلہ کرنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمان میں اقلیتی برادری کی نمائندگی بڑھانے کے لئے عملی اقدامات کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے نہ صرف قانونسازی ہوگی بلکہ اس پر عمل کیا جائے گا، ہمارے اقدامات بتائیں گے کہ ہم جناح کے پاکستان میں یقین رکھتے ہیں۔ جہاں سارے پاکستانی برابر کی حیثیت سے رہ رہے ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اقلیتوں کو نہ صرف مختص نشستوں سے پر منتخب نشستوں سے بھی قومی اسمبلی میں نمائندگی ملے۔ سندھ کابینہ میں پیپلزپارٹی کے اقلیتوں نمائندوں کی اکثریت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ نہ صرف سماجی، سیاسی ، معاشی مگر عملی طور پر ہم کیسے ہر پاکستانی کو وہ برابری کے حقوق دے سکتے ہیں جو قائد اعظم محمد علی جناح کا وعدہ تھا جو قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا وعدہ تھا۔ اس سے قبل، وزیرخارجہ بلاول بھٹونے ڈائریکٹرشنگھائی تعاون تنظیم سے ملاقات کی، جس میں انسداد دہشت گردی کے تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماوں کا خطہ میں حالیہ پیش رفت کے ساتھ ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کی افادیت کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندانہ روئیوں جیسی برائیوں کے سدباب کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ مزید.سماء ویب ڈیسک Aug 11, 2022 2020 میں سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت پانے والے نوجوان جوڑے اسد اور نمرہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ 2020 میں اسد اور نمرہ اس وقت مشہور ہوئے تھے جب ان کی شادی کی تقریب کی وڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔ اسد اور نمرہ شادی کے وقت میٹرک اور فرسٹ ایئر کے طالب علم تھے ، ان کی شادی میں دونوں خاندانوں کی مکمل رضامندی شامل تھی۔ اسد اور نمرہ نے شادی کے بعد یو ٹیوب پر اپنا چینل بنایا اور وی لاگ اپ لوڈ کرنے لگے، اس کے علاوہ نوجوان جوڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی بہت فعال ہے۔ اسد اور نمرہ نے اپنے تازہ وی لاگ میں اس بات کی اطلاع دی کہ 9 اگست کو وہ صاحب اولاد ہوئے ہیں، ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے۔ اسد کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ مشکل وقت نکل گیا ہے، 2 روز کے دوران سب بہت پریشان تھے۔ وہ باپ بننے پر اپنی خوشی کو بیان نہیں کرسکتے۔.Comments پہلے پیسے اکبر ایس بابر نے خود جمع کئے تھے۔ فوٹو — فائل پشاور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر سے اگلی سماعت تک ممنوعہ فنڈنگ کیس کی انکوائری کرنے سے روک دیا۔ ممنوع فنڈنگ کیس انکوائری میں ایف آئی اے نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو آج طلب کیا تھا جس کے خلاف اسد قیصر نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ ایف آئی اے انکوائری کے خلاف اسد قیصر کی درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ پر مشتمل جسٹس شکیل احمد اور جسٹس کامران حیات نے کی۔ اسد قیصر کے ہمراہ ان کے وکیل گوہر علی بھی عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کمیٹی نے تمام اکاؤنٹس کا ریکارڈ خود چیک کیا جب کہ پارٹی نے 13 اکاؤنٹس سے لاتعلقی ظاہر کی اور ان اکاؤنٹس میں سب سے پہلے پیسے اکبر ایس بابر نے خود جمع کئے تھے۔ وکیل نے مؤقف اپنایا کہ کوئی بھی اکاؤنٹ اسد قیصر کا ذاتی نہیں بلکہ سب پارٹی کے اکاونٹس ہیںاور الیکشن کمیشن نے ایف آئی اے کو انکوائری کی کوئی ہدایت دی نہ ایف آئی اے کے پاس خود سے انکوائری کا کوئی اختیار ہے اس لہٰذا ان کی انکوائری غیر قانونی ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے حکومت کو ہدایت دی اور حکومت اداروں کو ہدایت کرسکتی ہے جس پر اسد قیصر کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حکومت کو بھی کوئی ہدایت نہیں کی، ڈپٹی اٹارنی جنرل وفاقی حکومت پر مزید بوجھ ڈال رہے ہیں۔ عدالت نے سوالات اُٹھائے کہ کیا الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت یا ایف آئی اے کو انکوائری کا حکم دیا ہے؟ عدالت نے ایف آئی اے سے 6 سوالات کے جوابات 14 روز میں طلب کرلیئے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کی انکوائری سے متعلق سوالات کرنے کے لئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو آج ایف آئی اے خیبرپختونخوا آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔.

مزید پڑھ:
DawnNews »
Loading news...
Failed to load news.

\u06c1\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0648 \u0628\u0627\u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0628\u0646\u0627\u0646\u0627 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06cc \u0630\u0645\u06c1 \u062f\u0627\u0631\u06cc \u06c1\u06d2: \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0646\u0627 \u062a\u06be\u0627 \u06a9\u06c1 \u06c1\u0645 \u0633\u0645\u062c\u06be\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1 \u0627\u0642\u0644\u06cc\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0646\u06c1 \u0635\u0631\u0641 \u0645\u062e\u062a\u0635 \u0646\u0634\u0633\u062a\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u0646\u062a\u062e\u0628 \u0646\u0634\u0633\u062a\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0645\u0627\u0626\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0645\u0644\u06d2\u06d4

\u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644 \u062c\u0648\u0691\u06d2 \u0627\u0633\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0645\u0631\u06c1 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u0628\u06cc\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634\u0627\u0644\u0644\u06c1 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0631 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0645\u0634\u06a9\u0644 \u0648\u0642\u062a \u0646\u06a9\u0644 \u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0633\u062f ImranChNSNews Bs Pakistani channels ko aesi he news milti hain

\u0645\u0645\u0646\u0648\u0639\u06c1 \u0641\u0646\u0688\u0646\u06af: \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0641 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u0648 \u0627\u0633\u062f \u0642\u06cc\u0635\u0631 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9 \u062f\u06cc\u0627\u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06cc\u0627 \u0627\u06cc\u0641 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u0648 \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645 \u062f\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u061f \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0641 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0633\u06d2 6 \u0633\u0648\u0627\u0644\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u062c\u0648\u0627\u0628\u0627\u062a 14 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0626\u06d2 Very bad and very sad

‘\u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u0691\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u0648 \u0641\u0648\u062c \u0633\u06d2 \u0644\u0691\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0627\u0632\u0634 \u06c1\u06d2’\u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u0691\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u0648 \u0641\u0648\u062c \u0633\u06d2 \u0644\u0691\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0627\u0632\u0634 \u06c1\u06d2\u060c \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0627\u06cc\u0633\u0627 \u062a\u0627\u062b\u0631 \u062f\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06a9\u06c1 \u06c1\u0645 \u0627\u06cc\u06a9 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 This is all Harami journalist and Lifafa journalist 🙄

\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633: \u0627\u0641\u0648\u0627\u062c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0636\u062d\u06cc\u06a9 \u0645\u0644\u06a9 \u062f\u0634\u0645\u0646\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u062a\u0631\u0627\u062f\u0641 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631\u0627\u062e\u062a\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u0631\u06d2 \u06a9\u0648 \u0645\u062a\u0646\u0627\u0632\u0639 \u0646\u06c1 \u0628\u0646\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u067e\u0631\u0648\u067e\u06cc\u06af\u0646\u0688\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0648\u062d\u06cc\u0644 \u0627\u0635\u063a\u0631 She's right✔

\u067e\u06be\u0644 \u0641\u0631\u0648\u0634 \u06a9\u0627 \u0628\u06cc\u0679\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0634\u0631\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0644\u062e\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0679\u06be\u0627\u0633 \u0628\u06be\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0648 \u062a\u06cc\u0627\u0631\u0646\u0631\u0645 \u0645\u06cc\u0679\u06be\u06d2 \u0622\u0645\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u067e\u06be\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0634\u0628\u0648\u0624\u06ba \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0686 \u062a\u0644\u062e\u06cc\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0633\u062e\u062a\u06cc\u0648\u06ba \u0628\u06be\u0631\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u06af\u0632\u0627\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0627 \u0627\u0633\u062f \u0631\u0636\u0627 \u0627\u0628 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0648 \u067e\u06be\u0631\u067e\u0648\u0631 \u0637\u0631\u06cc\u0642\u06d2 \u0633\u06d2 \u062c\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u06cc\u0627\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2 ♥️