امریکی جریدے ’ ٹائمز میگزین‘ نے سال 2021 کی 100 بااثر شخصیات کیجس میں طالبان رہنما اور افغانستان کے نائب عبوری وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سمیت امریکی، چینی اور ایرانی صدور سمیت بھارتی وزیر اعظم بھی شامل ہیں۔
عبدالغنی برادر کی پرورش افغانستان کے علاقے قندہار میں ہوئی، ان کی زندگی کا بیشتر حصہ 1970 میں روسیوں کے قبضے کے بعد مزاحمت کار کے طور پر گزرا، انہوں نے ملا عمر، سابق طالبان سربراہ اور تنظیم کے بانی، کے ساتھ کئی محاذوں میں حصہ لیا۔دونوں نے مل کر 1990 میں طالبان کی بنیاد رکھی جس کا مقصد ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور افراتفری کو ختم کرنا تھا، جو روسیوں کی پسپائی کے بعد ملک میں وسیع پیمانے پھیل گئی تھی۔
خیال رہے کہ 2010 میں پاکستان نے ملا برادر کو گرفتار کرلیا تھا اور 2018 میں امریکا کی جانب سے ان کی رہائی کے لیے پاکستان پر دباؤ ڈال گیا تھا، رہائی کے بعد وہ قطر منتقل ہوئے۔قطر منتقل ہونے پر ملا برادر کو طالبان کے سیاسی دفتر کا سربراہ مقرر کیا گیا اور اس دوران انہوں نے امریکا سے کامیاب امن معاہدہ بھی کیا۔
بااثر شخصیات کی فہرست میں برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل بھی شامل ہیں اور انہیں آئیکون کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔
ہمارے ہینڈسم کا اس لسٹ میں کونسا نمبر ہے🤔🤔🤔🤔🤔
غزوہ ہند میں حضرت محمد ﷺ شرکت کریں گے۔ یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ قرآن میں مات مات کے الفاظ معزز پیغمبر محمد ﷺ کے لیے استعمال کیے گئے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0686\u06cc\u0646 \u0645\u06cc\u06ba '\u0645\u06cc \u0679\u0648' \u0645\u06c1\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u063a\u0627\u0632 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u06a9\u06d2 \u062c\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u0631\u0627\u0633\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0633\u0646\u0627\u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u0698\u0627\u0624 \u0634\u06cc\u0627\u0634\u0648\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0645\u0639\u0631\u0648\u0641 \u0645\u06cc\u0632\u0628\u0627\u0646 \u067e\u0631 2014 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u0631\u0627\u0633\u0627\u06ba \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u0639\u0627\u0626\u062f \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645\u06cc \u0627\u06cc\u0648\u0627\u0631\u0688 \u062c\u06cc\u062a\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0622\u0631\u0679\u0633 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0639\u0648\u062f \u0627\u06d2 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u0632\u0627\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0642\u0631\u06cc\u0628\u0645\u0633\u0639\u0648\u062f \u0627\u06d2 \u062e\u0627\u0646 \u0645\u062d\u0628\u062a \u0648 \u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc\u062a \u0633\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0641\u0646 \u067e\u0627\u0631\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u062e\u0644\u06cc\u0642 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u0627\u0648\u06cc\u0631 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u062a \u06a9\u0631\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0646\u0648\u0631 \u0645\u0642\u0635\u0648\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »