\u0645\u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0646 \u0633\u06d2\u060c \u062c\u0646 \u0633\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u0648\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u067e\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

'یہ تنظیم اپنی مدد آپ کے تحت کام کررہی ہے اور انہیں کسی ادارے کی طرف سے کوئی معاونت حاصل نہیں۔ تنظیم کے بیشتر رضاکار فلاحی کاموں کے لیے مالی تعاون بھی خود ہی کرتے ہیں ان رضاکاروں نے یہ کام لاک ڈاؤن کے دوران شروع کیا تھا تاہم یہ سرگرمی بدستور جاری ہے۔ '

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

صبح کا وقت ہے اور شہر کے بیشتر لوگ ابھی سوئے ہوئے ہیں، لیکن 4 نوجوان گاڑی میں خوراک ڈال کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہورہے ہیں۔

تنظیم کے سربراہ شہزاد حنیف کا کہنا ہے کہ ایک خاتون نے آوارہ جانوروں کو خوراک دینے کے لیے تمام تر اخراجات کی ذمے داری اٹھائی ہوئی ہے۔ رضاکاروں کے مطابق انہیں اس فلاحی سرگرمی کے دوران کتوں کی نفسیات اور عادت کا قریب سے مشاہدہ کرنے کا موقع بھی ملا، جس میں بعض دلچسپ چیزیں بھی سامنے آئیں۔ سماجی کارکنوں نے شہر کے گنجان آباد علاقوں میں پائے جانے والے کتوں کو ’پارٹی ڈاگز‘ کا لقب دیا ہے۔ ان کے بقول گلبہار، ہشتن گری اور فردوس سے متصل شہری علاقوں میں کتے ہمیشہ ٹولیوں کی شکل میں گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں اور ہمارے آتے ہی بغیر کسی خوف کے گاڑی کے گرد جمع ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ کتے کھانا کھانے کے بعد شکریے کے طور پر اچھلتے کودتے چلے جاتے ہیں، شاید اس انداز کی وجہ یہ ہے کہ شہری علاقوں میں رہنے والے کتوں کا انسانوں کے ساتھ رابطہ زیادہ ہوتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya khyal har insan ky dil men ho to hamara muluk wakay men tarqi karega

Such persons restore my dwindling faith in humanity. May Allah bless you.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u0633\u0631\u0627\u0646\u062c\u0627\u0645 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0639\u0644\u06cc \u0638\u0641\u0631 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 ’\u0634\u0627\u0646 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646‘ \u0627\u06cc\u0648\u0627\u0631\u0688
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u06cc\u0633 \u0628\u06a9 \u067e\u0631 \u0641\u0627\u0644\u0648 \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0686\u0648\u062a\u06be\u06d2 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a\u062f\u0627\u0646Pehly Mera b crush ta...but fazool h... Koi km nhi Kia just Nawaz Sharif ko galiyn diny k elwa.. beshak wo chor h ...TM pm of pakistan ho kuch toh development kro
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062c\u0646\u06af\u06cc \u0642\u06cc\u062f\u06cc \u0627\u0628\u06be\u06cc \u0646\u0646\u062f\u0646 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u0633\u062e \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0645\u06cc\u062c\u0631 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0628\u0627\u0628\u0631 \u0627\u0641\u062a\u062e\u0627\u0631Aj fawad ch keh rha ha plwama hamari kamyabi thi اگر ابھینندن کو عام لوگوں نے نہ پکڑا ہوتا اور میڈیا پہ نہ آیا ہوتا تو یہ اسے بغیر بتائے ہوئے ہی واپس کر دیتے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی اعلان جنگ ہوتا ہے۔ اور ہم نے ان کے پائیلٹ کو ہاتھ جوڑ کر واپس کیا۔ ایازصادق کی بات سچی لگتی ہے۔ ہماری فوج اب زمینوں کی خریدوفروخت اور سیاست تو کرسکتی ہے لیکن سرحدوں کی حفاظت نہیں کرسکتی۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062c\u0644\u062f \u062a\u0631\u0642\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u067e\u06cc\u06a9\u062c \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645ادھر بھی لالی پاپ Another trap for youngsters. Another drug addiction been launched by 'دھندہ مافیا' Nicotine pouches 😌 نوجوانوں کو مزید اندھیروں میں دھکیلنے کے لیئے دھندہ مافیا نے ایک نیا نشہ متعارف کروا دیا ہے۔ اپنے پیاروں کو اس سے بچائیں کراچی پیکج کا کیا بنا ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06af\u0633\u062a\u0627\u062e\u0627\u0646\u06c1 \u062e\u0627\u06a9\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679\u0631 \u0641\u06cc\u0635\u0644 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9-\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u062f\u0648\u0633\u062a\u06cc \u06af\u0631\u0648\u067e \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1\u06cc \u0686\u06be\u0648\u0691\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646اوھ۔۔۔ فرانس والے تو غم سے مرجائیں گے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06af\u0633\u062a\u0627\u062e\u0627\u0646\u06c1 \u062e\u0627\u06a9\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679\u0631 \u0641\u06cc\u0635\u0644 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9-\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u062f\u0648\u0633\u062a\u06cc \u06af\u0631\u0648\u067e \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1\u06cc \u0686\u06be\u0648\u0691\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646یہاں تو دوستی گروپ قائم ہے اور عوام کو لالی پاپ ہی دے رہی حکومت
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »