\u0644\u0645\u067e\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0646: \u0639\u06cc\u062f\u0627\u0644\u0627\u0636\u062d\u06cc\u0670 \u067e\u0631 \u0642\u0631\u0628\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u0648\u0631 \u06a9\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0637 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba

24/06/2022 9:55:00 PM

سندھ میں لمپی اسکن سے 53 ہزار سے زائد جانور متاثر ہیں #SamaaTV #LampiSkin @Hamidurrehmaan

سندھ میں لمپی اسکن سے 53 ہزار سے زائد جانور متاثر ہیں SamaaTV LampiSkin Hamidurrehmaan

\u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0645\u067e\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0646 \u0633\u06d2 53 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u062c\u0627\u0646\u0648\u0631 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba

حامد الرحمان Jun 24, 2022 ویٹرنری ڈاکٹر جاسر آفتاب نے شہریوں کو تلقین کی ہے کہ قربانی کا جانور خریدتے وقت اس بات کی تسلی کرلیں کہ جانور بیمار، لاغر یا سست تو نہیں ہے، جانور کی آنکھوں اور ناک سے پانی آنا اور چھینکنا بیماری کی علامات ہیں، جانور کو خریدنے سے پہلے چلاکر دیکھ لینا چاہئے اور مویشی منڈی میں لائیو اسٹاک کے کیمپ سے معائنہ ضرور کروا لینا چاہئے۔ محکمہ لائیو اسٹاک سے 23 جون تک جاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ بھر میں لمپی اسکن سے متاثرہ گائیں کی تعداد 53 ہزار 486 ہے، 571 گائیں لمپی اسکن سے ہلاک ہوچکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ 92 ہزار 469 مویشی موجود ہیں، جن میں سے کراچی میں 7 لاکھ 50 ہزار 672 ہیں، کراچی میں اب تک 20 ہزار 940 جانور لمپی اسکن کا شکار ہوچکے ہیں، اس وقت سندھ بھر میں 3 ہزار 352 جانور زیر علاج ہیں، 49 ہزار 563 جانور لمپی اسکن کی بیماری سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ لائیو اسٹاک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 28 لاکھ 61 ہزار 424 جانوروں کو لمپی اسکن سے بچاؤ کی ویکسین دی جا چکی ہے اور ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، لمپی اسکن کی بیماری اب تک صرف گائیں میں موجود ہے، کوئی بھینس اس سے متاثر نہیں ہوئی۔ سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ویٹرنری ڈاکٹر جاسر آفتاب نے بتایا کہ عموماً دیکھا یہی گیا ہے کہ قربانی کیلئے آخری دو دنوں میں لوگ زیادہ جانوروں کی خریداری کرتے ہیں، ایسے لاگوں کی تعداد بہت کم ہے جو ایک ہفتہ یا اس سے بھی پہلے جانور خرید لیتے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ لمپی اسکن سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، اس کی علامات بالکل واضح ہیں، جب آپ جانور کو دیکھیں گے تو اس کے جسم پر پھوڑے بنے ہوں گے، کوشش کریں قربانی کا جانور دن کے اوقات میں لینے جائیں، قربانی کے جانور کا سودا کرنے سے پہلے اسے چلاکر دیکھ لیں۔ لمپی اسکن کی علامات یہ ہیں جانور سست نہ ہو چلنے میں لڑکھڑاہٹ یا کوئی مسئلہ نہ ہو دیکھنے میں جانور بیمار یا لاغر محسوس نہ ہو جانور کی آنکھوں اور ناک سے پانی نہ آرہا ہو جانور کو چھنکیں نہ آرہی ہوں۔ ڈاکٹر جاسر آفتاب نے کہا کہ مویشی منڈی سے جانور خرید کر نکلنے سے پہلے منڈی میں موجود لائیو اسٹاک کے کیمپ کا وزٹ ضرور کرلیں اور ویٹرنری ڈاکٹرز کو جانور کا چیک اپ کراکر اس بات کی تسلی کرلیں کہ جانور صحتمند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جانور چونکہ اسٹریس میں ہوتے ہیں، لمبے سفر اور خوراک میں تبدیلی کی وجہ سے انہیں ڈائریا بھی ہوجاتا ہے، عموماً یہ خود بھی ٹھیک ہوجاتا ہے لیکن اگر یہ دورانیہ بڑھ جائے تو جانور ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوسکتا ہے، اس لئے اسے قریبی ویٹرنری ڈسپنسری لے جائیں۔ آغا خان اسپتال کے انفیکشیئس ڈیزیز کے ماہر ڈاکٹر فیصل محمود کا کہنا ہے کہ لمپی اسکن کی بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی، بھینس کا دودھ اور گائے کا گوشت بھی محفوظ ہیں۔ سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جانوروں کی صحت کی عالمی تنظیم نے بھی واضح طور پر بتایا ہے کہ یہ انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماری نہیں ہے، صرف یہی وائرس نہیں بلکہ اس وائرس کے خاندان کے دوسرے وائرس بھی جانوروں سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوتے، اس لئے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ گوشت کو اچھی طرح پکا کر اور دودھ کو اچھی طرح اُبال کر استعمال کریں، ایسے بھی کوئی ثبوت نہیں ملے کہ کچے گوشت سے بھی یہ بیماری منتقل ہوئی ہو، اس بیماری کی علامات میں یہ تو ہے کہ دددھ کم بنے گا لیکن ایسا نہیں ہے کہ دودھ کا استعمال بیماری کا باعث بنا ہو۔.کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک میں 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں یکدم 4 روپے 70 پیسے کمی کے بعد 207.0 مرنے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں میں منتقل کی جائیں گی—تصویر: اے ایف پی بدھ کی رات گئے خطے کو لرزا دینے والے زلزلے کے نتیجے میں پاکستانی قبائلی افراد کے 30 افراد، ایک فوجی جوان اور ایک فٹ بالر بھی ہلاک ہوا۔ اس کے علاوہ زلزلے سے لکی مروت میں ایک گھر جبکہ دتا خیل میں ایک چوکی کو نقصان پہنچا۔ ڈان اخبار کی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے میں جاں بحق ہونے والے 30 قبائلی افراد کا تعلق مداخیل قبیلے سے تھا جو شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران سرحد پار کر کے افغانستان منتقل ہوگئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: 6.0 اجلاس میں اپوزیشن نے شرکت نہ کی اور اپنا اجلاس پنجاب اسمبلی میں منعقد کیا— فائل فوٹو: ڈان نیوز لاہور: اپوزیشن کی حاضری کے بغیر منعقد ہونے والے متوازی اجلاس میں پنجاب حکومت نے فنانس بل کو انتہائی ضروری قانونی تحفظ فراہم کرتے ہوئے اپنا بجٹ اسمبلی سے باآسانی منظور کرا لیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایوان اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں حکومت نے ’گرانٹس کے 40 مطالبات‘ بھی بغیر کٹ موشن کے بغیر منظور کیے جہاں یہ تحریک عمومی طور پر اپوزیشن کی طرف سے پیش کی جاتی ہے جو پنجاب اسمبلی کی عمارت میں اپنا متوازی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں: پنجاب اسمبلی کے عملے کو ایوان اقبال رپورٹ کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے مالی امور کے ذمے دار بنائے گئے مسلم لیگ(ن) کے سردار اویس لغاری نے بحث کا اختتام کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہر کوئی پنجاب کو ان حالات سے بہتر سے بہتر ہوتا دیکھے گا جس حالت میں تحریک انصاف کے عثمان بزدار اسے چھوڑ کر گئے تھے۔ اویس لغاری نے اپنی تقریر میں ناصرف اراکین اسمبلی کی طرف سے دی گئی تجاویز کا خیرمقدم کیا بلکہ بنیادی مسائل کی طرف توجہ مبذول کرانے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا، انہوں نے ایوان کو یقین دلایا کہ وہ غریبوں کی حالت کو بہتر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ صوبہ نازک دور سے گزر رہا ہے لیکن ہم اسے دوبارہ پٹڑی پر لانے کی بھرپور کوشش کریں گے، سابقہ ​​دور حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تباہ ہونے والے شعبوں کو ٹھیک کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے متوسط ​​طبقے تک مفت علاج کی رسائی کو یقینی بنائیں گے اور صحت کارڈ کے نام پر غریبوں کو مزید نہیں لوٹا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی کے علیحدہ اجلاس نے بجٹ کی قانونی حیثیت کو مشکوک بنا دیا ان کا کہنا تھا کہ حکومت سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے میں بین الاقوامی معیار پر پورا اترے گی جسے بدقسمتی سے پی ٹی آئی حکومت نے نظر انداز کر دیا تھا، گرین انرجی کے ذریعے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے گا۔ اویس لغاری نے کہا کہ صوبے کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اور ہمیں اسے موجودہ الجھن سے نکالنا ہو گا، عوام کو 20 ارب روپے سے زائد کے بلاسود قرضے دیے جائیں گے، ہم غریبوں کی دہلیز پر ریلیف کو یقینی بنائیں گے اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دن رات محنت کی ضرورت ہے اور مسلم لیگ(ن) جو بھی ہو سکا وہ کرے گی۔ جیسے ہی اویس لغاری نے اپنی تقریر ختم کی، تو اجلاس کی صدارت کرنے والے پینل آف چیئرمین خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ اگرچہ اپوزیشن کو تحریک التوا پیش کرنے کی دعوت دی گئی تھی لیکن ان میں سے کسی نے بھی ایسا نہیں کیا، تاہم انہوں نے گرانٹس کی منظوری کا عمل شروع کیا جو ایک ایک کر کے منظور ہوتے گئے۔ سیشن کی کوریج کرنے والے صحافیوں نے اپنے طویل عرصے سے حل نہ ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے اجلاس کا مختصر بائیکاٹ کیا، حکومت نے اپنی طرف سے ایک کمیٹی بنائی جس میں وزیر قانون اور داخلہ کو بطور رکن شامل کیا گیا تاکہ ان مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔ مزید پڑھیں:.

مزید پڑھ:
SAMAA TV »
Loading news...
Failed to load news.

\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0642\u062f\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u0645\u0648\u0644\u06cc \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u0631\u0648\u0627\u06ba \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648 \u0631\u0648\u067e\u06d2 48 \u067e\u06cc\u0633\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2 \u062c\u0628 \u06a9\u06c1 \u0627\u0648\u067e\u0646 \u0645\u0627\u0631\u06a9\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a 208 \u0631\u0648\u067e\u06d2 50 \u067e\u06cc\u0633\u06d2 \u06c1\u06d2

\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0632\u0644\u0632\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u0645\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba 30 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0642\u0628\u0627\u0626\u0644\u06cc \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644\u06cc\u06c1 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u0636\u0631\u0628 \u0639\u0636\u0628 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0633\u0631\u062d\u062f \u067e\u0627\u0631 \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2 \u062a\u06be\u06d2\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 When there is an earthquake in Pakistan, Maulvi says that people should repent of their sins. Now why is Maulvi not advising Afghans and especially Taliban to repent?

\u0627\u06cc\u0648\u0627\u0646 \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0646\u0639\u0642\u062f\u06c1 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u0628\u062c\u0679 \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631\u0633\u0627\u0628\u0642\u06c1 \u200b\u200b\u062f\u0648\u0631 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u0642\u0635 \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u062a\u0628\u0627\u06c1 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0634\u0639\u0628\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0679\u06be\u06cc\u06a9 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0633\u0631\u062f\u0627\u0631 \u0627\u0648\u06cc\u0633 \u0644\u063a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0633\u06d2 \u062e\u0637\u0627\u0628

\u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f\u06af\u06cc \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0642\u0631\u0627\u0631\u060c \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0645\u0631\u062c\u0646\u0633\u06cc \u0646\u0627\u0641\u0630\u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u06a9\u0648 2003 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0641\u0631\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0679\u06d2 \u06a9\u06d2 20 \u06a9\u0644\u0648 \u062a\u06be\u06cc\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba 200 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c116 \u062c\u0648\u0646 \u06a9\u0648 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0627\u062e\u062a\u062a\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba 20 \u06a9\u0644\u0648 \u0622\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 1700 \u062a\u06be\u06cc \u062c\u0628\u06a9\u06c1 23 \u062c\u0648\u0646 \u06a9\u0648 1900 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u062a\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0627\u0639\u062f\u0627\u062f \u0648 \u0634\u0645\u0627\u0631 Shukriya Neutrals.. عوام دشمنوں کو غریبوں کی بددعائیں لگنے ہی والی ہیں

\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0646\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0633\u0633\u062a\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u06cc\u06a9\u062f\u0645 4 \u06c1\u0632\u0627\u0631 600 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0633\u0648\u0646\u0627 1 \u0644\u0627\u06a9\u06be 40 \u06c1\u0632\u0627\u0631 700 \u0633\u0648 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2