\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u06af\u06cc \u06cc\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0633\u062e\u062a\u06cc\u060c \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 31 \u0645\u0626\u06cc \u06a9\u0648 \u06c1\u0648\u06af\u0627

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی۔۔۔ اجلاس طلب۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی یا دوبارہ سخت کردیا جائےگا؟ کس شعبے کو کاروبار میں مزید رعایت دی جائے؟ ایس اوپیز پر کس طرح عمل درآمد کرایا جائے؟ وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اتوار 31 مئی کو طلب کرلیا، اجلاس میں کوروناوائرس کے خلاف اقدامات پر غور ہوگا۔

31 مئی کو ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تمام صوبے اپنی سفارشات وفاقی حکومت کے سامنے رکھیں گے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان حتمی فیصلہ کریں گے۔ اس سے قبل 7 مئی کو ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان کیا گیا تھا اور وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے 9 مئی سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، ہم نے جو فیصلہ کیا وہ تمام صوبوں کے ساتھ مل کر کیا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو ذمہ داری لینا پڑے گی، اگر اس مشکل مرحلے سے نکلنا ہے تو حکومت ڈنڈے کے زور سے نہیں بولے گی، حکومت اور پولیس کیا کیا کام کرسکتی ہے؟ کیا ہم پکڑ کر لوگوں کو جیلوں میں ڈالیں اور وہاں ٹیسٹ کریں، یہ کوئی بھی حکومت نہیں کرسکتی۔ اس کے بعد عید کے موقع پر سپریم کورٹ نے بھی تمام کاروبار اور شاپنگ مالز پورے ہفتے کھولنے کا حکم جاری کردیا تھا جس کے بعد تمام کاروبار اور شاپنگ مالز شام 5 بجے تک کھولنے کا اعلان کردیا گیا تھا۔لاک ڈاؤن موجودہ شرائط کے ساتھ 31 مئی تک جاری رہے گا تاہم اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اس حوالے سے مزید فیصلے کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u062e\u06cc\u0628\u0631 \u067e\u062e\u062a\u0648 \u0646\u062e\u0648\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062c \u0633\u06d2 3\u0631\u0648\u0632 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0648\u0646 \u0634\u0631\u0648\u0639صوبے میں لاک ڈاؤن کتنے دن کیلئے لگایا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Kpk lockdown پورے ملک سے زیادہ کوروناپھیلاؤ بلوچستان میں ہے 400ٹیسٹ میں 147پازیٹو آنےلگےہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0628\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u0679\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5جون کو طلب کیا گیا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PunjabAssembly
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba 400 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062c \u0628\u06be\u06cc \u062a\u06cc\u0632 \u06c1\u0648\u0627\u0624\u06ba \u06a9\u0627 \u0631\u0627\u062c \u060c \u0645\u0637\u0644\u0639 \u062c\u0632\u0648\u06cc \u0627\u0628\u0631\u0622\u0644\u0648\u062fتیز ہوائیں کب تک چلیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062d\u0627\u062f\u062b\u06d2 \u06a9\u0627\u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0637\u06cc\u0627\u0631\u06d2 \u06a9\u0627\u06a9\u0627\u06a9 \u067e\u0679 \u0648\u0627\u0626\u0633 \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688\u0631 \u0645\u0644 \u06af\u06cc\u0627کاک پٹ وائس ریکارڈرطیارہ حادثے کے تفتیشی بورڈکے حوالے کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PIAPLaneCrashed Yeh tou pehlay bhi kaha tha kay mil gys😂😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f64028\u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u060c1317\u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u064224 گھنٹوں کے دوران ملک میں کتنے نئے کیسز اور اموات رپورٹ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak ابھی تک کوئی نظر نہیں ہے- اس سے زیادہ دمے سے لوگ مر جاتے ہیں-
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »