\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631: \u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u067e\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06be\u0691\u067e\u06cc\u06ba\u060c 3 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0634\u06c1\u06cc\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0645\u062a\u0639\u062f\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم گروپ کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ کارکنوں نے تاریخ کی بدترین شیلنگ کا سامنا کیا ، تحریک لبیک پاکستان کے 500 کارکن شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 15 کی حالت تشویشناک ہے۔

مظاہرین کو اسلام آباد پہنچنے سے روکنے کے لیے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد اہم شاہراہیں بلاک کردی گئی ہیں— فوٹو: اے پی پیلاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے قائدین اور کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں کئی مقامات پر پولیس کی مظاہرین سے جھڑپیں ہوئیں، انہوں نے ہمیں یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ پرامن رہیں گے لیکن بعد میں انہوں نے تشدد کا راستہ اختیار کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظاہرین کے تشدد اور گاڑیوں کی ٹکر سے شہید ہونے والے 3پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

دوسری جانب ٹی ایل پی کے میڈیا کوآرڈینیٹر صدام بخاری نے کہا کہ پولیس نے اسلام آباد جانے والی پرامن ریلی پر حملہ کیا۔ اس حوالے سے جاری بیان میں یہ انتباہ بھی دیا تھا کہ اگر مظاہرین کو اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو اس کے لیے بھی منصوبہ تیار ہے۔جمعہ کی سہ پہر 4 بجے کے بعد وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کالعدم جماعت سے مذاکرات کے لیے کابینہ کے دو سینئر اراکین پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

کالعدم تنظیم تحریک لیبک پاکستان کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی جانب احتجاجی لانگ مارچ کے اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ تاہم بابو صابو کو اسکیم موڑ اور اسکیم موڑ سے یتیم خانہ چوک کو ملانے والی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں جبکہ سیکریٹریٹ چوک پر نابینا افراد کا احتجاج جاری ہے۔علاوہ ازیں اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ واٹر کینن اور بکتر بندگاڑیاں بھی فیض آباد پہنچا دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دجالی میڈیا جائے ھائے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

کھل گی آنکھ ڈون نیوز والیوں توھاڈی وی اپنے باب کا نام لو ٹی ایل بھی بولوں کالعدم بول کر آنے دل کی جنرل نکال لو

Very good

Hum kaal adam nahi hain.. zara apny alfaaz pr ghour kro.. tatoo

sabir22445 ڈان نیوز لعنت تیری شکل پر قوم ملت مذھب کے غدار کتے

Kaladam tm log ho tmhra baap or sari hkumat

Mr jao

اہلکار اپنی گاڑی کے نیچے آ کے شہید ہوئے ہیں

lanat jhota media

تحریک لبیک اپنے درجنوں بندے شہید کروا کے بھی دہشتگرد جبکہ حکومت ظلم کرنے کے بعد بھی امن والی

TLP must be banned completely . Pakistan is not for their adventure every year .we should first implement the teachings of Muhammad (PBUH) in our practical life otherwise such protests and sit-in means nothing but hypocracy

UmarRizvi01 Kuty shaheed nh hoty marty hen wo police waly apni hi gar k nichy aa kr mar gae un ki voice b ab to news p chal gai h DARO ALLAH PAK aik din marna zarur h kiya jwa do gy phir

لاہور پولیس کے سربراہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اپنے جوانوں کے ساتھ کشمیر فتح کرنے جاتے ہوئے ویڈیو دیکھیں ! مرنے والے پولیس اور کارکنوں دونوں مسلمان اور دونوں ایک نبی کے ماننے والے جنکو نیازی نے آمنے سامنے کھڑا کر دیا ! ImranKhanPTI لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

یہ شہادتیں حکمرانوں کے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس چکی ہیں اب عوام لبیک والے ان سے حساب لیں گے کل بروز قیامت بھی ان کو جواب دینا ہوگا پولیس والو بروز قیامت میرے نبی کا کس منہ سے سامنا کرو گے؟

منافقو پہلے یہ سنو پھر تحریک لبیک کو بدنام کر لینا یا اپنے جھوٹے پروپیگنڈے پر لعنت بھیجتا لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

Police ki beghairti chick krin khud he police walo ko mar rhe

کلعدم تم تمہاری نسلیں حرامخورو جھوٹے بکائو دلال

لاہور میں انٹرنیٹ بند کرنے کا حکم

GulFarazMughal7 بالکل ایسا ہی ہے بدترین ریاستی ظلم کیا جا رہا ہے پرامن محب وطن عاشقان رسول پر جو کہ پچھلے پندرہ دن سے مسلسل پرامن احتجاج کر رہے ہیں

Rizvi_Youth Kuch to sharam Kar loa abb to audio bhi agae hai police ko police nay he mara hai

اللہ ان پندرہ شرپسندوں کو جلدی شہید کردے

Its not a riasat e madina

Why they don't ban it

یہ سب کرنے کے بعد عاشق رسول عمران یہودی خان آج ننگے پاؤں مدینہ منورہ جا رہا ہے لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

شہدا جو ہوۓ ہیں ان کی تعدا معلوم نہیں آپ کو بکاؤ میڈیا پرامن مارچ پر حکومتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے

These stupid people needs to be dealt very strictly. They need to be taught a lesson.

پولیس والے نے خود اپنے بندے مرے ہیں اور تحریک لبیک کو الزام دیا ہے نے جھوٹ زیادہ دیر نہیں چھپتا انشا اللہ انصاف یہاں بھی ہو گا میدان محشر میں بھی ہو گا

شہید نہیں ہوئے اپنی ہی گاڑیوں کے نیچے آ کر مرے ہیں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں پر سیدھی فائرنگ کر کے بھاگ رہے تھے اپنی ہی گاڑیوں کے نیچے۔ کر مرے

5 TLP worker shaheed huwe hain report arahi hay. Media tou kuch dikhata nahi hay

پولیس والے پولیس کی گاڑی کے نیچے آکر کریں مرے ہیں ۔ لبیک_ناموس_رسالت_مارچ لبیک_پرموشن

انا للہ وانا الیہ راجعون یہود و نصاری کی حکومت کی طرف سے بدترین شیلنگ کے نتیجے میں تحریک لبیک پاکستان کے چار سے پانچ کارکن شہید اللہ پاک ان کی شہادت قبول فرمائے نیازی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اب کان کھول کے سن لے یہ شہادت ہمیں ورثے میں ملی ہے _______

جھوٹوں پر خدا کی لعنت (القرآن) تم سب دجالی میڈیا تم سب کا انجام بھی عبرتناک ہو گا حرام خورو پالتو کتو 🖐🖐

A_R_9_2 Or police me Apne he logo ko shaheed be per diya

500 زخمی کا دعوٰی کہآں کیا گیا ہے اس میں۔ جسے دیکھو جھوٹ جھوٹ جھوٹ اللہ اکبر لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

sakhawathussa4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

مسلمان پولیس والوں کا خون ناحق بہانے والے فسادی مسلمان ہی ہیں۔ لعنت ہے اس ثقیفہ زدہ سیاست پر۔

farahrizvi123 پولیس نے خود اپنے دو اہلکاروں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا اب ملبہ تحریک لبیک پاکستان پر ڈال دیا۔ لبیک_ناموس_رسالت_مار TLPDharna

innocentchudry کلعدم ڈان نیوز

Madina ki riyasat hai g

Yousaf290

Yousaf290

Yousaf290

Yousaf290

جناب دعوی نہی سچائی ہے اور ثبوت کے طور پر آپکو تصویریں بھی دیں گے پر شرط یہی ہے کہ حق کا ساتھ دیں خُدارا یہ سب کچھ یہی رہ جانا ہے اس پر ہم سبکا ایمان اس لیے اپنی آخرت خراب نہ کریں اور عاشقانِ رسولﷺ پر ہونے والے ظُلم کو پوری دنیا کو دکھائیں۔شکریہ لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

Yousaf290

والے اپنے ہی اہلکاروں کو کو مار کر پھر سے تحریک لبیک پاکستان پر ڈالنے کی سازش میں پکڑے گئے

یہ اہلکار شہید نہیں برباد ہونے ہے یزیدی بن کر

لعنت ہو تم پر دجالی میڈیا

farahrizvi123 شہید نہیں واصل جہنم بول😡

farahrizvi123

yasirsharif07 یزید نیازی کی فورس جو تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر شلینگ اور سیدھی گولیاں چلائیں گئی ہیں۔

farahrizvi123

farahrizvi123

The media is a complete liar. This has been proved by the voice that the policemen have killed the policemen لبیک_ناموس_رسالت_مارچ TLPDharna

Three times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

90% فیصلد احتجاجیوں کو نہیں پتا کہ وہ یہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں ہیں بس ۔۔۔جہالت کی انتہا

ملک کو ایسے حالات میں دھکیل کر سارے حکمران باہر چلے گا ۔۔۔۔اس ملک کا کون وارث ہے

Very bad 😭 God bless 🙏 my country

TLP KA NASOOR KO JAR SA KHATAM KRNAY KI ZARORAT HA.

Ye beghrt afratafri phala rh hn

Haq ki awaz buland karny ka shukria

Go Niazi Go Niazi

Shukr hai news share ki opposite side ki bhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u0627\u062c\u0648\u0691: \u0631\u06cc\u0645\u0648\u0679 \u06a9\u0646\u0679\u0631\u0648\u0644 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0641 \u0633\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06d2 4 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0634\u06c1\u06cc\u062f\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc \u0688\u06cc \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u0627 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0641\u0648\u0631\u0633\u0632 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0686 \u0622\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u06c1\u0648\u0627 \u062c\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0641 \u0633\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06d2 2\u060c 2 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0634\u06c1\u06cc\u062f \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u067e\u06cc \u0622\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0679\u06cc20 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e 2021\u0621 \u06a9\u06d2 \u0648\u06c1 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc \u062c\u0648 \u0645\u0627\u0636\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0633\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u062d\u0635\u06c1 \u062a\u06be\u06d2\u0641\u06cc\u0627\u0636 \u0646\u06d2 \u0627\u0646\u0688\u0631 19 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0646 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0653\u0624\u0679 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0633 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0645\u0644 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u0644 \u0631\u0627\u06c1\u0644 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644 \u062a\u06be\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0644 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06cc\u0631\u0648\u0632\u06af\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c\u06cc \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06d2 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0644 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06cc\u0631\u0648\u0632\u06af\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c\u06cc... پی۔ڈی۔ایم لُوٹی ہوئی قومی دولت غریبوں میں تقسیم کرے گی PDM Pakistan Dako Movement Hahahahahaha MowlanaMatiull1 پی ڈی ایم تو بے چاری حود بےروزگار ہے 😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0648\u0644\u0646\u06af \u0646\u062a\u0627\u0626\u062c: \u0639\u0648\u0627\u0645 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0631\u062c\u06cc\u0644 \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0627\u0645\u0631 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06ba\u0688\u0627\u0646 \u0688\u0627\u0679 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u067e\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0626\u0642\u06cc\u0646 \u0633\u06d2 \u0633\u0648\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0648\u06c1 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0646 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u0646\u06af \u0645\u0627\u0631\u0686 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646: \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba ’\u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u067e\u06cc‘ \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u06a9\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0627\u0646 \u0632\u06cc\u0631 \u062d\u0631\u0627\u0633\u062a\u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u062d\u0631\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u062a\u0646\u0638\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u062c\u0646\u0648\u06ba \u0641\u0648\u0631\u062a\u06be \u0634\u06cc\u0688\u0648\u0644\u0631\u0632 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631 واہ رے لاہوریوں کی قسمت کرونا کا حملہ ڈینگی کا حملہ نابینہ افراد کا دھرنا تحریک لبیک کا دھرنا اورسب سے بڑھ کر گھونگے کی حکومت teepple غریب ہوں مگر باشعور ہوں ۔ پٹرول 400 روپے لیٹر بھی ہو گیا ہم تب بھی عمران خان کا ساتھ دیں گے👏یہ ملک کلمہ کے نام پر بنا ہے🇵🇰 اللہ پاک ہمیں اس بحران سے نکالیں گے FollowMe4More خدا کا خوف کرو جھوٹ نہ بولو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u0646\u06af \u0645\u0627\u0631\u0686 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646: \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba ’\u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u067e\u06cc‘ \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u06a9\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0627\u0646 \u0632\u06cc\u0631 \u062d\u0631\u0627\u0633\u062a\u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u062d\u0631\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u062a\u0646\u0638\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u062c\u0646\u0648\u06ba \u0641\u0648\u0631\u062a\u06be \u0634\u06cc\u0688\u0648\u0644\u0631\u0632 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631 میدان لگائو غیبی مدد میرے رب کی ائے گی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »