\u0644\u0627\u0644 \u0628\u06cc\u06af \u06a9\u0648 \u06a9\u0686\u0646 \u0633\u06d2 \u062f\u0648 \u0631\u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u062f\u06af\u0627\u0631 \u0637\u0631\u06cc\u0642\u06d2

02/12/2022 9:48:00 AM

لال بیگ سے گھن آتی ہے تو کسی مہنگے اسپرے کی اب ضرورت نہیں بلکہ یہ گھریلو ٹوٹکا آزمائیں اور ہمیشہ کیلئے ان سے جان چھڑائیں #cockroach #benefits #tips #kitchen

لال بیگ سے گھن آتی ہے تو کسی مہنگے اسپرے کی اب ضرورت نہیں بلکہ یہ گھریلو ٹوٹکا آزمائیں اور ہمیشہ کیلئے ان سے جان چھڑائیں cockroach benefits tips kitchen

\u06a9\u0626\u06cc \u0628\u0627\u0631 \u0686\u0627\u06c1\u06d2 \u0622\u067e \u06a9\u0627 \u06af\u06be\u0631 \u062c\u062a\u0646\u0627 \u0628\u06be\u06cc \u0635\u0627\u0641 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06c1 \u06c1\u0648 \u067e\u06be\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u0644\u0627\u0644 \u0628\u06cc\u06af\u0632 \u06a9\u0627 \u0645\u0633\u0626\u0644\u06c1 \u062e\u062a\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u062a\u0627\u06d4

0 — شٹر اسٹاک فوٹو کئی بار چاہے آپ کا گھر جتنا بھی صاف کیوں نہ ہو پھر بھی لال بیگز کا مسئلہ ختم نہیں ہوتا۔ اور اگر کسی کیڑے مار کمپنی یا شخص کی خدمات حاصل نہ ہوسکیں تو لوگوں کو سمجھ نہیں آتا کہ لال بیگوں سے نجات کیسے حاصل کی جائے۔ یہاں کچھ ایسے بیان کیے جارہے ہیں جو اس حوالے سے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔ گرم پانی اور سرکہ یہ ایک آسان اور سادہ طریقہ ہے جس کے لیے زیادہ چیزوں کی بھی ضرورت نہیں بس کچن کو رخ کرنا ہوگا۔ وہاں سے کچھ گرم پانی لیں، اس میں ایک حصہ سفید سرکے کو ملا کر اچھی مکس کریں۔ اس کے بعد متاثرہ جگہوں کو اچھی طرح اس سلوشن سے صاف کریں اور رات میں کچن کے ڈرین پائپ میں اسے انڈیل دیں، اس سے پائپس اور ڈرین کی صفائی ہوجائے گی جبکہ لال بیگ بھی کچن میں اکٹھا نہیں ہوں گے۔ گرم پانی، لیموں اور بیکنگ سوڈا ایک اور آسان ٹوٹکا ایک لیموں، 2 کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈے کو ایک لیٹر گرم پانی میں ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور سنک کے نیچے والے حصے کو اس سے صاف کریں یا ڈرین پائپ میں انڈیل دیں، اس سے کچن میں اس کیڑے کی افزائش رک جائے گی۔ بورک ایسڈ اور چینی یہ بھی ایک کام کرنے والا طریقہ ہے، بس کچھ مقدار میں بورک ایسڈ اور چینی کو مکس کریں اور ان جگہوں پر پھیلا دیں جہاں لال بیگ زیادہ نظر آتے ہوں۔ چینی ان کیڑوں کو اپنی جانب کھینچے گی جبکہ بورک ایسڈ ان کا خاتمہ کرے گا۔ پودینے کا تیل پودینے کے تیل یا لیونڈر آئل سے بھی یہ مدد لی جاسکتی ہے، بس کسی بھی تیل کو کچن اور کیبنٹس میں اسپرے کریں اور جادو دیکھیں۔ کھیرے کھیرے تو لگ بھگ ہر ایک ہی کھاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ لال بیگ کو اس کی مہک پسند نہیں؟ جی ہاں یہ درست ہے اور کھیرے کے چند ٹکڑے متاثرہ جگہوں پر رکھ کر ان کیڑوں کو وہاں سے دور رکھا جاسکتا ہے۔ نیم نیم کے پتوں سے لے کر اس کے تیل تک سب ہی لال بیگ اور کیڑوں کو کچن سے دور رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ بس نیم کے چند پتے کچن میں رکھ دیں اور صرف 3 دن میں تبدیلی کو محسوس کریں۔ اس کے علاوہ نیم کے تیل کو گرم پانی میں ملا کر مکس کرنے سے بھی ایسا کیا جاسکتا ہے۔ دارچینی دار چینی بھی اس حوالے سے مددگار ہے، بس دارچینی کے سفوف کو کچھ مقدار میں کچن میں بکھیر دیں اور لال بیگوں کی افزائش کو روک دیں۔.12 اکتوبر کو آرمی چیف کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اسلام آباد سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر (سی سی آر سی) کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ انیس الرحمٰن کی مدعیت میں ریاست کی شکایت پر ایف آئی اے کی جانب سے اعظم سواتی کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی گئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ پیکا 2016 کی دفعہ 20 اور پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 131، 500، 501، 505 اور 109 کے تحت درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر میں تین ٹوئٹر اکاؤنٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی اور مذکورہ اکاؤنٹس نے غلط عزائم اور مذموم مقاصد کے ساتھ ریاستی اداروں، سینئر افسران سمیت جنرل قمر جاوید باجواہ کے خلاف انتہائی جارحانہ انداز میں ٹوئٹر پر مہم کا آغاز کیا۔ ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ ’اس طرح نام لے کر اور الزام عائد کرنے والی اشتعال انگیز ٹوئٹس ریاست کو نقصان پہنچانے کے لیے مسلح افواج کے افسران کے درمیان تفریق پیدا کرکے بغاوت کی شرارت ہے۔‘ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ اشتعال انگیز ٹوئٹس پر تبصرے کرکے ملزمان نے فوجی افسران کو ان کی ذمہ داریوں اور وفاداری سے بہکانے کی کوشش کی اور اعظم سواتی کی طرف سے یہ بار بار کوشش کی جارہی تھی۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ 26 نومبر کو اعظم سواتی نے ایک ٹوئٹ شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ وہ سینئر فوجی افسر کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے جبکہ 19 نومبر کو ایک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار جرنیل ہیں جس پر اعظم سواتی نے جواب دیا کہ ’شکریہ۔‘ ایف آئی آر کے مطابق 24 نومبر کو ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ٹوئٹ میں لکھا گیا تھا کہ ’تبدیلی کا آغاز اداروں سے کرپٹ جرنیلوں کا گند صاف کرنے سے ہونا چاہیے تھا،‘ جس پر بھی اعظم سواتی نے جواب دیا کہ ’شکریہ‘۔ ایف آئی آر میں مزید لکھا گیا ہے کہ 24 نومبر کو ایک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک متنازع ٹوئٹ کیا گیا جس پر اعظم سواتی نے انتہائی جارحانہ انداز میں جواب دیا۔ ایف آئی آر کے مطابق سینیٹر کے خلاف ماضی میں بھی اسی طرح کی شکایات درج ہوئی ہیں، مزید لکھا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے ریاست کے ستونوں کے درمیان بدنیتی پیدا کرنے کی کوشش کر کے عام لوگوں اور مسلح افواج کے اہلکاروں کو اکسانے کی کوشش کی۔ ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے غلط معلومات کی بنیاد پر رازداری کی خلاف وزری کی جو کسی افسر، سپاہی، سیلر یا ایئرمین کو میوٹنی یا اپنے فرائض میں کوتاہی پر اکسانے کی کوشش ہے، مزید کہا گیا ہے کہ ایسے بیانات سے عوام میں خوف پیدا ہونے کا بھی امکان ہے۔ بعد ازں تحریک انصاف نے ٹوئٹر پر پارٹی رہنماؤں کی تصاویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم، عمران اسمٰعیل اور دیگر قیادت سینیٹر اعظم خان سواتی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیشی کے دوران ایف ایٹ کچہری پہنچ تھی۔.0 پہلے روز 75 اوورز کا کھیل ہوا جہاں ہیری بروکس 101 اور اسٹوکس 34 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے—فوٹو: اے ایف پی زیک کرالی اور بین ڈکٹ اب تک پہلی وکٹ کے لیے 233 رنز کی شراکت قائم کی — فوٹو: اے ایف پی انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی— فوٹو: بشکریہ پی سی بی انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 4 بلے بازوں نے سنچریوں کی مدد سے 112 سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے صرف 75 اوورز کے کھیل میں 4 وکٹوں پر 506 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز نے نسیم شاہ کے پہلے اوور میں 14 رنز بٹورے اور محض نویں اوور میں نصف سنچری مکمل کر لی۔ اوپنرز بین ڈکٹ اور زیک کرالی دونوں نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹیم کی سنچری کھیل کے پہلے ہی گھنٹے میں صرف 13.0 ویڈیو میں اہلکار کو ساتھیوں کے سامنے مسافر سے غیر ملکی کرنسی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے—فوٹو:ٹوئٹر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنے عملے کی غیر قانونی اقدام میں ملوث ہونے کے بارے میں حقائق جاننے کے لیے انکوائری شروع کردی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاملے میں ملوث تینوں متعلقہ اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا، ویڈیو میں انہیں بیرون ملک جانے والے مسافر سے رشوت لیتے ہوئے دکھایا گیا۔ ویڈیو میں ایک اہلکار کو اپنے ساتھیوں کے سامنے مسافر سے غیر ملکی کرنسی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اہلکار کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ سامان بہت زیادہ ہے، ایک شاپر لو اور دوسرا چھوڑ دو۔ ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ اہلکار کہتا ہے کہ اگر وہ دوسرا شاپر لینا چاہتا ہے تو کوئی خدمت کرے، اہلکار کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ بیگ میں یورو، پاؤنڈ یا کوئی اور چیز نہیں ہے۔ مسافر اے این ایف اہلکار کو 2 غیر ملکی کرنسی نوٹ دیتا ہے جنہیں وہ اہلکار اپنے پاس رکھ لیتا ہے، مسافر اہلکار سے کہتا ہے کہ اسے کھانا لینا ہے جس پر اہلکار اسے کچھ رقم رکھنے دیتا ہے۔ اے این ایف نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ اے این ایف اہلکاروں کی غیر قانونی اقدام میں ملوث ہونے کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی انتہائی اعلیٰ سطح کی انکوائری کے ذریعے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے تاکہ حقائق کا پتا لگایا جا سکے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انکوائری کو حتمی شکل دینے تک متعلقہ حکام کو معطل کر دیا گیا ہے۔.

مزید پڑھ:
DawnNews »
Loading news...
Failed to load news.

یہ نیوز چینل ہے یا زبیدہ آپا کے ٹوٹکے بتانے والا آدمی 🙄

\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0633\u0648\u0627\u062a\u06cc \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u0627 \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0633\u06d2 \u0631\u062c\u0648\u0639\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0633\u0648\u0627\u062a\u06cc \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0686\u0627\u062f\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u0686\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0648\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u062a\u0642\u062f\u0633 \u067e\u0627\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0633\u0648\u0645\u0648\u0679\u0648 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u0630\u0645\u06c1 \u062f\u0627\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u0645\u0624\u0642\u0641

\u067e\u06c1\u0644\u0627\u0679\u06cc\u0633\u0679: \u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u06cc \u0679\u06cc20 \u0637\u0631\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06cc\u0679\u0646\u06af\u060c \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0631\u0648\u0632 \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 506 \u0631\u0646\u0632\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u0686 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u06d2 4 \u0628\u0644\u06d2 \u0628\u0627\u0632\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0633\u0646\u0686\u0631\u06cc\u0627\u06ba \u0628\u0646\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0627\u06cc\u06a9 \u062f\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0631\u0646\u0632 \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 112 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u062a\u0648\u0691 \u062f\u06cc\u0627\u06d4

\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f: \u0645\u0633\u0627\u0641\u0631 \u0633\u06d2 \u0631\u0634\u0648\u062a \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645: \u0627\u06d2 \u0627\u06cc\u0646 \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 3 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0645\u0639\u0637\u0644\u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u0648\u062b \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0631 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0645\u0639\u0637\u0644 \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0627\u0641\u0631 \u0633\u06d2 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u0631\u0634\u0648\u062a \u0644\u06cc\u062a\u06d2 \u062f\u06a9\u06be\u0627\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06d4

\u0641\u0679\u0628\u0627\u0644 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u06a9\u06d2 \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062d\u0642\u0648\u0642 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631\u0646\u06af\u0632\u06cc\u0628\u06a9\u06cc\u0627 \u0642\u0627\u0626\u062f \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u06cc\u06c1 \u0641\u0631\u0645\u0627\u0646 \u062a\u06be\u0627 \u06a9\u06c1 3 \u0642\u06cc\u0631\u0627\u0637 \u06a9\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u06a9\u06c1 5 \u0642\u06cc\u0631\u0627\u0637 \u06a9\u06cc \u0627\u0646\u06af\u0648\u0679\u06be\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u06cc \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u06cc\u0646 \u067e\u0631 \u062c\u06be\u0648\u0679\u06d2 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06d2 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0648 \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a چور نہیں وہ تو ضیاء کی اولاد کرا سکتی ہے کیونکہ ضیاء کے جانشین تو آپ لوگ ہیں

\u0641\u0679\u0628\u0627\u0644 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u06a9\u06d2 \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062d\u0642\u0648\u0642 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631\u0646\u06af\u0632\u06cc\u0628\u06a9\u06cc\u0627 \u0642\u0627\u0626\u062f \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u06cc\u06c1 \u0641\u0631\u0645\u0627\u0646 \u062a\u06be\u0627 \u06a9\u06c1 3 \u0642\u06cc\u0631\u0627\u0637 \u06a9\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u06a9\u06c1 5 \u0642\u06cc\u0631\u0627\u0637 \u06a9\u06cc \u0627\u0646\u06af\u0648\u0679\u06be\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u06cc \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u06cc\u0646 \u067e\u0631 \u062c\u06be\u0648\u0679\u06d2 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06d2 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0648 \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a

\u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0644\u0691\u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0644\u06c1\u060c \u0627\u06cc\u06a9 \u0634\u062e\u0635 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u0622\u0631\u0645\u06cc \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0641\u0627\u0631 \u06af\u0631\u0644\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u06cc\u0648\u0645 \u0648\u0627\u0644\u062f\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0631\u06cc\u0628 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0639\u0633\u06a9\u0631\u06cc\u062a \u067e\u0633\u0646\u062f\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc\u060c \u0631\u0627\u06c1\u06af\u06cc\u0631 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u060c \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627\u06d4