\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 10 \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba 16 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0634\u06a9\u0627\u06cc\u0627\u062a \u067e\u0631 \u0645\u0642\u062f\u0645\u0627\u062a \u062f\u0631\u062c \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u06af\u0631\u06cc\u0632

یہ اتنی بڑی تعداد میں جرائم کے اعداد و شمار کو چھپانے کا پہلا واقعہ ہے جس کی نشاندہی ہوئی، رپورٹ #LahorePolice #DawnNews مزید پڑھیں:

Lahorepolice

30/11/2021 8:53:00 AM

یہ اتنی بڑی تعداد میں جرائم کے اعداد و شمار کو چھپانے کا پہلا واقعہ ہے جس کی نشاندہی ہوئی، رپورٹ LahorePolice DawnNews مزید پڑھیں:

\u06cc\u06c1 \u0627\u062a\u0646\u06cc \u0628\u0691\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0631\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u062f\u0627\u062f \u0648 \u0634\u0645\u0627\u0631 \u06a9\u0648 \u0686\u06be\u067e\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u0648\u0627\u0642\u0639\u06c1 \u06c1\u06d2 \u062c\u0633 \u06a9\u06cc \u0646\u0634\u0627\u0646\u062f\u06c1\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679

یہ معاملہ پولیس قیادت کے حالیہ اجلاس کے دوران باضابطہ طور پر رپورٹ ہوا—فائل فوٹو: اے پی پیلاہور پولیس نے شہریوں کی جانب سے گزشتہ 10 ماہ کے عرصے میں جمع کرائی گئی ’پرانی شکایات‘ پر 16 ہزار مقدمات درج کرلیے۔ڈان اخبار کیرپورٹکے مطابق یہ اتنی بڑی تعداد میں جرائم کے اعداد و شمار کو چھپانے کا پہلا واقعہ ہے جس کی نشاندہی ہوئی اور یہ معاملہ پولیس قیادت کے حالیہ اجلاس کے دوران باضابطہ طور پر رپورٹ ہوا۔

اس سے باخبر ایک عہدیدار نے کہا کہ جب پولیس جرائم کی شرح کم دکھانے کے لیے گڑ بڑ کرتی ہے تو شکایات کی اطلاع نہیں دی جاتی، اس غیر اخلاقی عمل نے شہریوں کو ان کی چھینی یا چوری شدہ املاک کی برآمدگی کے لیے مجرموں کو قانون کی عدالت میں لے جانے کے بنیادی حق سے محروم کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سی سی پی او لاہور سمیت 3 پولیس افسران کی ترقی کا معاملہ غیر یقینی کا شکارعہدیدار کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس کے 6 ڈویژنز میں شہریوں نے یکم جنوری سے 31 اکتوبر تک 16 ہزار 533 شکایات درج کروائیں۔یہ تمام شکایات گاڑیاں چھیننے، ڈکیتی، چوری جیسے سنگین جرائم سے متعلق تھیں جنہیں پولیس ریکارڈ میں رپورٹ نہیں کیا گیا۔ headtopics.com

پی ایس ایل 7 لاہور قلندرز کے فخر زمان نے آتے ہی ملتان سلطانز کے باولر کی دھنائی شروع کر دی

اس پیش رفت کی سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ پولیس نے گاڑیاں چھیننے اور چوری سے متعلق جرائم میں بھی گڑ بڑ کی، ڈان کے پاس دستیاب اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماضی میں اس قسم کے جرائم اتنی بڑی تعداد میں غیر رپورٹ شدہ رہے۔اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 10 ماہ کے عرصے میں چوروں نے شہریوں کی 4 ہزار 209 موٹر بائیکس اور 139 کاریں اور دیگر گاڑیاں چوری کیں جبکہ گن پوائنٹ پر 45 موٹرسائیکلز اور 3 کاریں یا دیگر گاڑیاں چوری کی گئیں، یہ تمام جرائم نومبر کے مہینے میں درج کیے گئے۔

مزید پڑھیں:ٹی ایل پی کا مارچ ’سنبھال نہ پانے پر‘ لاہور پولیس کی اعلیٰ قیادت تبدیلیہ صورتحال صوبائی دارالحکومت میں صوبائی پولیس سربراہ اور متعلقہ اداروں کے دیگر افسران کی ناک کے نیچے جرائم کے اعداد و شمار چھپانے کا خوفناک رجحان ظاہر کرتی ہے۔پولیس ماہرین نے کہا کہ عمومی طور پر پولیس افسران کی کارکردگی کو جرائم کی شرح میں کمی یا اضافے سے پرکھا جاتا ہے، ان کا نقطہ نظر یہ تھا کہ اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اس عرصے کے دوران افسران نے جرم کو ریکارڈ نہ کر کے اسے قابو کرنے کی کوشش کی۔

ایک سینیئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ جرائم کے اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کو اکثر غیر پیشہ واریت کی بدترین مثال قرار دیا جاتا ہے جس نے پولیس کے محکموں کو پریشان کر رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر کا اندراج ریاست کی ذمہ داری ہے تا کہ قابل سزا جرائم ہونے کا ریکارڈ رکھا جاسکے جس سے شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

مزید پڑھیں:2020 میں 279 غیرفطری اموات'، لاہور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیااتنی بڑی تعداد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف شکایات درج کرانے کے شہریوں کے بنیادی حقوق سے انکار کے سرکاری اعداد و شمار نے پولیس افسران کے ساتھ ساتھ موجودہ طریقہ کار کو بھی بری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔ headtopics.com

رپورٹ کے مطابق 16 ہزار 533 غیر رپورٹ شدہ شکایات میں ڈکیتیوں کی 16، لوٹ مار کی 2 ہزار 365 ، گاڑیوں کی چھینا جھپٹی کی4 ہزار 413، گھر اور دکانوں میں چوری کی 570، اسٹریٹ کرائم کی ایک ہزار 360، املاک کی 7210 اور 599 متفرق شکایات تھیں۔ڈویژن کے اعتبار سے کنٹونمنٹ ڈویژن مقدمہ درج کرنے کے انکار میں 4 ہزار 188 شکایات کے ساتھ سرِ فہرست، ماڈل ٹاؤن ڈویژن 3 ہزار 356 شکایات کے ساتھ دوسرے اور سول لائنز ڈویژن 2 ہزار 770 شکایات کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

مزید پڑھ: DawnNews »

Pakistan ka pehla restaurant jaha aap khud ghar se khana laa kar bech saktay hain

پاکستان کا پہلا ریسٹورنٹ جہاں آپ خود گھر سے کھانا لا کر بیچ سکتے ہیںContact: +92307-1559956#Burns_Road_House #Best_Restaurants_in_Lahore مزید پڑھ >>

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u0642\u0627\u062a\u0644 \u0688\u0648\u0631\u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646 \u0644\u06d2 \u0644\u06cc\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u0633\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u0642\u0627\u062a\u0644 \u0688\u0648\u0631\u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646 \u0644\u06d2 \u0644\u06cc\u060c\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628...

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0636\u0627\u0626\u06cc \u0622\u0644\u0648\u062f\u06af\u06cc\u060c \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u0644\u0648\u062f\u06c1 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u062c \u0628\u06be\u06cc \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u0646\u0645\u0628\u0631\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631: \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0636\u0627\u0626\u06cc \u0622\u0644\u0648\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0633\u0626\u0644\u06c1 \u0628\u0631\u0642\u0631\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u0644\u0648\u062f\u06c1...

\u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u062c\u06be\u0627\u0646\u0633\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0653 \u06a9\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u06a9\u0627 \u0645\u062a\u0639\u062f\u062f \u0645\u0631\u062a\u0628\u06c1 \u0631\u06cc\u067e \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u06a9\u0634\u0627\u0641\u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u06a9\u0648 \u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u0627 \u062c\u06be\u0627\u0646\u0633\u06c1 \u062f\u06d2 \u06a9\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0628\u0644\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0634\u062e\u0635 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u062f\u0648 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0646\u06d2 \u0646\u0648\u06a9\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u062c\u06be\u0627\u0646\u0633\u06c1 \u062f\u06d2 \u06a9\u0631 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u062a\u06cc \u06a9\u06cc\u06d4

\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06af\u0644 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u0646 \u0627\u06d2133 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0648\u0679 \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0639\u06d2 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06af\u0644 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0646 \u0627\u06d2 133 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0648\u0679...

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u06cc\u0633 \u0644\u0648\u0688\u0634\u06cc\u0688\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0628\u0691\u06be \u06af\u06cc\u0627Abbtakk News

\u062e\u062f\u0627 \u0646\u06d2 \u062c\u062f\u0648\u062c\u06c1\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0637\u0627\u0642\u062a \u062f\u06cc\u060c \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0645\u0631\u0627\u0646\u06cc \u0646\u06c1 \u06c1\u0648 \u062a\u0648 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0634\u0631\u06c1 \u06a9\u0628\u06be\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0635\u0644\u0627\u062d\u06cc\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631 \u0633\u06a9\u062a\u0627\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 چئیرمین نیب صاحب اگرآپ حکومت کےکیسز میں جانبدار نہیں ہیں تو برائے مہربانی قوم کوبتائے کہ بی ار ٹی مالم جبہ اراضی اسکینڈل بلین ٹری منصوبہ رنگ روڈ اسکینڈل کورونا اسکینڈل ادویات اسکینڈل آٹا چینی اسکینڈل ایل این جی پٹرول اسکینڈل ان کیسز میں آپ نے کیا ہے کس کو پکڑا ہے وزیر اعظم کو تبصرے کرنے سے پہلے پہلے خود کو جانچنا چاہیے کہ آیا وہ 'شریعت کے اصول' پر عمل کر رہے ہیں۔ آپ مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہو-نہ صرف ناکام ہوئے ہو-بلکہ تباہی لائ ہے ملک میں آپ نے