پنجاب حکومت نے لانگ مارچ کا اعلان کرنے والی کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔
تاہم جمعہ کی سہ پہر 4 بجے کے بعد وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کالعدم جماعت سے مذاکرات کے لیے کابینہ کے دو سینئر اراکین پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ کالعدم تنظیم تحریک لیبک پاکستان کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی جانب احتجاجی لانگ مارچ کے اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔
تاہم بابو صابو کو اسکیم موڑ اور اسکیم موڑ سے یتیم خانہ چوک کو ملانے والی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں جبکہ سیکریٹریٹ چوک پر نابینا افراد کا احتجاج جاری ہے۔علاوہ ازیں اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ واٹر کینن اور بکتر بندگاڑیاں بھی فیض آباد پہنچا دی گئیں۔
حکومت جو مرضی کر لے ٹی ایل پی کبھی بھی منتشر نہیی ھوگی ۔وہ اپنا ایجنڈہ ۔ہیی چھوڑینگے۔یہ لوگ فارن فنڈیڈ ھیں انکے زمہ عمران حکومت کو گرانا ھے۔انکل سام ان ایکشن ھے۔اہنی ھاتھ استعمال کرنے کی ضرورت ھے۔ یہ لوگ قرآن و سنت کے خلا ف مصروف عمل ھیں۔
جب سرکاری پروٹوکولز میں بدعات اور خرافات پھیلایا جائیگا تو اسکا ردعمل تو ضرور ہوگا یہ تو دنیاوی نقصانات ہے بدعت کو فروغ دینے کا قیامت کی شرمندگی اور عذاب اس سے کئے گنا بڑھ کر ہوگا. العیاذباللہ من ذالک البدعۃ والضلالہ
حکومت ڈرامہ بازی کر رہی ہے مذاکرات ناکام ہونے کے آدھا گھنٹہ بعد کمیٹی کا اعلان چہ معنی دارد۔
ایک طرف مارچ کے شرکاء پر زہریلی آنسو گیس اور گولیاں چلائی جارہی اور دوسری طرف مذاکرات 🤔🤔😠
ایک طرف زبردست شیلنگ کی جارہی ہے دوسری طرف یہ کمیٹی کن کے ساتھ مذاکرات کرنے جا رہے ہیں اور یہ مذاکرات کا نیا طریقہ ہے نئی ریاست مدینہ کا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0644\u0627\u0646\u06af \u0645\u0627\u0631\u0686 \u0633\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u067e\u06cc \u0633\u06d2 \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062f\u0648 \u0631\u06a9\u0646\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0642\u0627\u0626\u0645\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646 \u0628\u0632\u062f\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0644\u0628\u06cc\u06a9 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u067e\u0631 \u0645\u0634\u062a\u0645\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u06d4 Why so late ? یہ ایک اسلامی سُپر پاور ہوگی جو موجودہ تمام نام نہاد سُپر پاورز کو شکست دے گی۔ انکو شکست دے گی جو کہ پوری دنیا میں مظالم ڈھاتے ہیں اور بے گناہوں کو قتل کرتے ہیں اور معصوم لوگوں کے پیسے لوٹتے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0686\u0645\u0646-\u0627\u0633\u067e\u0646 \u0628\u0648\u0644\u062f\u06a9 \u0633\u0631\u062d\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0645\u062f \u0648 \u0631\u0641\u062a \u0633\u06d2\u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0645\u0633\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u06d2 \u062d\u0644 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0644 \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0633\u06a9\u0631\u06cc \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631 \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0648 \u062a\u062c\u0627\u0631\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0622\u0645\u062f \u0648\u0631\u0641\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062f\u0631\u067e\u06cc\u0634 \u0645\u0634\u06a9\u0644\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0644\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0634\u0648\u06a9\u062a \u062a\u0631\u06cc\u0646\u060c \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u06cc\u06d2 \u0628\u063a\u06cc\u0631 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u0627\u0646\u06c1\u062c\u0645\u0639\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0634\u0648\u06a9\u062a \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0646\u06cc\u0648\u06cc\u0627\u0631\u06a9 \u0633\u06d2 \u0628\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645\u06cc \u067e\u0631\u0648\u0627\u0632 \u067e\u06a9\u0691\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062e\u0627\u0645\u0648\u0634\u06cc \u0633\u06d2 \u0648\u0627\u0634\u0646\u06af\u0679\u0646 \u0633\u06d2 \u0628\u0630\u0631\u06cc\u0639\u06c1 \u0679\u0631\u06cc\u0646 \u0631\u0648\u0627\u0646\u06c1 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2\u06d4 شوکت ترین زہین اور غیرت مند انسان ہیں. امریکہ کی نیت پہلے سے بھانپ لینے کے بعد امریکہ میں رہنا، قیمتی وقت ضائع کرنا اور پاکستان کو نقصان پہنچانا تھا.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »