اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے کورونا سے نمٹنے کی حکومتی حکمت عملی پرسخت تنقید کی ،وزیراعظم کے رویئے سے کورونا کیخلاف اتحاد پرضرب پہنچی،
ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی زیرصدارت قوی اسمبلی کا اجلاس ہوا،اراکین نے کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کیلئے دعا کی اورفرنٹ لائن مجاہدین کوخراج تحسین پیش کیا۔ حکومتی اراکین نے اپوزیشن کوحدف تنقید بنایا اورکہا کہ عوام کوغربت اوربھوک سے بچانا ہے،غریب کا خیال رکھتے ہیں تو اپوزیشن ” کنفیوژن”کا الزام عائد کرتی ہے،اپوزیشن 18ویں ترمیم میں وفاق کے اختیارات میں مداخلت کررہی ہے۔اپوزیشن نے حکومتی لاک ڈاؤن کےمراحل پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ 12 تقریریں اوردرجنوں اجلاس ہوئے وزیراعظم بولے لاک ڈاؤن نہیں لگائیں گے اورپھربعد میں کہا اشرفیہ نےلاک ڈاؤن کردیا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ چینی بحران کی طرح حکومتی نااہلی عوام بھگتے گی کون سربراہ ، کون ذمہ دار ،معلوم ہی...
پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ پرویزاشرف نے ایوان کا ماحول خراب کرنے کا ذمہ دار شاہ محمود قریشی کوقراردیا ورکہا کہ شفقت محمود اپنی غزل شنائی ہمارا شعرسننے کوتیارنہیں۔ اپوزیشن نے کورونا اعدادوشمارکے تضادات کا مسئلہ اٹھایا،اجلاس کے دوران اراکین کی ٹولیوں کی شکل میں اکھٹا ہونے پرڈپٹی اسپیکرنے تنبیہ کی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a \u062d\u0627\u0644 \u067e\u0631 \u0628\u062d\u062b\u060c\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u067e\u0631 \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062fاجلاس میں اپوزیشن کی حکومت پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates senate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0641\u06cc\u0635\u0644 \u0633\u0628\u0632\u0648\u0627\u0631\u06cc \u0646\u06d2 \u0645\u062f\u06cc\u062d\u06c1 \u0646\u0642\u0648\u06cc \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u062f\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u06d2 \u0631\u0627\u0636\u06cc \u06a9\u06cc\u0627\u061fفیصل سبزواری نے لائیو شو میں بڑے راز سے پردہ اٹھادیا۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates FaisalSabzwari MadihaNaqvi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
‘\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632\u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u06c1 \u0628\u0631\u0648\u0642\u062a \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06c1\u06cc\u06ba’'پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی کی وجہ بروقت حکومتی اقدامات ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates 22 ارب ڈالر بھیجنے والے سمندر پار پاکستانیوں کو اج پاکستان پہنچنے پر زبردستی ایئر پورٹ سے اغوا کر کے حکومت اپنے مطلب کے ہوٹلوں پر پہنچا کر 10 ہزار میں یہ کھانا دے رہی ہے۔ کیا یہ کھانا ہے۔ ظالمو کیوں انسانیت کی تذلیل کر رہے ہو۔ روکھے چاول اگر ہم کھا سکتے ہوتے تو بیجانے دیا جائے۔ pagal hai yeh misinformation minister سب سے بڑا جھوٹ اپکو پتہ چل جاے گا کرونا ہے کہ نہیں کسی ایک رواں بازار کے لوگوں کا ٹیسٹ کرو اگر 50 میں سے 45 بندے نہ نکلے تو ہمیں پکڑ لیجیے گا....
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u067e\u0631 \u0631\u0645\u0636\u0627\u0646 \u0634\u0648\u06af\u0631 \u0645\u0644\u0632 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0631\u062f \u062c\u0631\u0645 \u0639\u0627\u0626\u062f \u0646\u06c1 \u06c1\u0648 \u0633\u06a9\u06ccعدالت نے حکم دیا کہ اگر معاون وکیل پیش نہ ہوئے تو شہباز شریف خود پیش ہوں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates یہ فرد جرم اب عائد ھونی بھی نہیں۔ شریف فیملی نےاب حالات کے ساتھ جینا سیکھ لیا ھے۔ پہلے صرف پارلیمان سپریم کی دھونس دے کر ھر محکمے کو فتح کیا جاتا ھے۔ اور نانی اماں نے مووی میکنگ کا کام تو اوائل جوانی سے شروع کر لیا تھا اس سے صرف محدود حد تک کام لیتی تھی۔ اب تو اللہ اللہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u067e\u0644\u0627\u0679 \u0642\u0628\u0636\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633:\u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u06a9\u0627 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0631\u062f\u06af\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06c1\u062a\u0631\u06cc \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد کی سرزنش کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates عمران خان نیازی کا ایک وعدہ پورا ہوگیا دو سال بعد ایک لاکھ دس ہزار پاکستانی پاکستان آنے کے لئے ترس رہے ہیں 👇👇 وزیر خارجہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u062b\u0627\u062b\u06c1 \u062c\u0627\u062a \u0645\u0646\u062c\u0645\u062f \u06a9\u06cc\u0633 :\u0641\u0631\u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u0621\u0628\u062d\u062b \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 3\u062c\u0648\u0646 \u06a9\u0648\u0637\u0644\u0628عدالت نے درخواست پر کارروائی3 جون تک ملتوی کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »