اعظم سواتی نے مؤقف اپنایا کہ آئینی ادارے کے خلاف اگر کوئی غلطی ہو جائے تو معذرت کرنی چاہیے—فائل فوٹو: اے پی پی
سماعت میں اعظم سواتی نے مؤقف اپنایا کہ آئینی ادارے کے خلاف اگر کوئی غلطی ہو جائے تو معذرت کرنی چاہیے۔رکن سندھ نے استفسار کیا کہ اعظم سواتی خود کہاں ہیں؟ جس پر بیرسٹر علی ظفر نےبتایا کہ انہیں اچانک کوئٹہ جانا پڑ گیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے تحریری معافی نامے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا کہ معافی نامے پر مناسب حکم جاری کریں گے۔اس کے علاوہ الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس کی سماعت بھی ہوئی جس میں یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔رشوت لینے، دھاندلی کا الزام لگانے پر الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو طلب کرلیاحیدر علی گیلانی کے وکیل نے کہا کہ پہلے دائرہ اختیار پر فیصلہ کرنا ہوگا پھر مرکزی کیس کا فیصلہ...
رکن سندھ نثار درانی نے کہا کہ کیس آپ خود نہیں چلاتے اور الزام الیکشن کمیشن پر لگتا ہے کہ فیصلہ نہیں ہورہا۔معاملے کا پس منظر
اسے مستقل نا اہل کریں الیکشن کمشنر بنی گالہ کا چوکیدار نہیں جس طرح اس نے گفتگو کی تھی
مفرور ملزم
انصاف دو انصاف، ڈرامے نا کرو
سامنے آ کر بیان دو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a جلد ہی ایک وقت ایسا آئے گا جب پاکستان ترقی کرے گا ، اور پھر پوری دنیا کے مسلمان پاکستان کا سفر کریں گے اور اسلام کی تعمیر نو کریں گے۔ محمد قاسم کے خوابوں نے مسلم امہ کے مستقبل کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ وقت کب آئے گا؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a اسلام کی بقا کے لئے ایک جنگ ہوگی ، اور یہ جنگ اسلام کے عروج کا آغاز ہوگی۔ پاکستان اس جنگ کی قیادت کرے گا اور آنے والے مستقبل میں اسلام کو بچائے گا۔ محمد قاسم کے بہت سے خواب واقع ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »