\u0639\u0627\u0635\u0645\u06c1 \u062c\u06c1\u0627\u0646\u06af\u06cc\u0631 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633: \u0645\u0646\u062a\u0638\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0627\u06cc\u062c\u0646\u0688\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0631\u0648\u063a \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u062f\u06cc\u062f

حکومتی الزامات کی مذمت کرتے ہیں، ہم نے کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کے لیے مدعو نہیں کیا تھا، منتظمین #AsmaJahangirConference #Organizers #reject #allegation #DawnNews

Asmajahangirconference, Organizers

29/11/2021 10:57:00 AM

حکومتی الزامات کی مذمت کرتے ہیں، ہم نے کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کے لیے مدعو نہیں کیا تھا، منتظمین AsmaJahangirConference Organizers reject allegation DawnNews

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062a \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06c1\u0645 \u0646\u06d2 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u062f\u0639\u0648 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0645\u0646\u062a\u0638\u0645\u06cc\u0646

منتظمین نے کہا کہ کانفرنس میں کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کے لیے مدعونہیں کیا گیا تھا— فوٹو: وائس ڈاٹ پی کے ٹوئٹرعاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین نے پارٹی ایجنڈے کو فروغ دینے سے متعلق حکومت کے الزامات کی تردید کردی۔ڈان اخبار کیرپورٹکے مطابق گزشتہ ہفتے صوبائی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب ’تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس‘ پر بحث چھڑ گئی ہے جس کے بعد حکمران جماعت پی ٹی آئی نے منتظمین پر الزامات لگائے ہیں۔

ایک بیان کے مطابق کانفرنس کا انعقاد کروانے والی کمیٹی نے مہینوں جدوجہد کی اور پاکستان میں موجودہ وقت میں چیلنجز کے دوران انسانی حقوق کے اہم شعبوں کے خلاف یہ ایجنڈا تشکیل دیا، کانفرنس عاصمہ جہانگیر (اے جے) فاؤنڈیشن، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے اشتراک سے منعقد کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ’بیرونی ایجنڈا‘ بڑھانے سے متعلق بیان مستردکانفرنس کے دوران خطابات کے 21 سیشنز تھے، جس میں اختلاف رائےکا حق، افغان بحران اور اس کے اثرات، کشمیر تصادم: کشمیریوں کو نظر انداز کرنا، انصاف کے دوران جواز پیش کرنے کا حق نہ دینا، خواتین پر تشدد، بچوں کے حقوق، مذہب اور ایمان کی آزادی، معیشت کے حالات، اور پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں درپیش چیلنجز سے متعلق مضوعات پر گفتگو کی گئی تھی۔ headtopics.com

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ

اے جے فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ روایت کے مطابق اختتامی تقریر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین نواز شریف نے کرنی تھی، کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری 2018 میں منعقدہ پہلی کانفرنس سے خطاب کر چکے ہیں۔

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 2019میں کانفرنس سےخطاب کیا تھا۔بیان کے مطابق تینوں کانفرنسز میں اسٹیک ہولڈرز کو پلیٹ فارمز فراہم کیے گئے تھے، جس میں تمام اہم سیاسی جماعتوں کے رہنما شامل ہوئے اور انہوں نے قانون کی حکمرانی اور بنیادی آزادی کے تحفظ پر اثر انداز ہونے والے مسائل پر بات کی۔

اے جے فاؤنڈیشن نے حکومتی دعووں کی سختی سے مذمت کی کہ کانفرنس کے ذریعے پارٹی کے ایجنڈے کو مزید فروغ دیا گیا ہے اور غور کیا گیا کہ اس سے قبل ہونے والی کانفرنسز میں ایسے الزامات سامنے نہیں آئے جب بلاول بھٹو زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کیا تھا۔

Stadium stampede kills eight in Africa Cup of Nations soccer match

مزید پڑھیں:نواز شریف کا خطاب روکنے کی کوشش آزادی اظہار رائے پر حملہ قرارانہوں نے کہا کہ کانفرنس میں حکمران جماعت کے رہنماؤں کو بھی مدعو کیا گیا تھا، ان میں سےمتعدد وہ تھے جو تینوں کانفرنس میں خطاب کرچکے ہیں جبکہ دیگر نے دعوت نامے سے انکار کردیا تھا۔انہوں دہرایا کہ کانفرنس میں کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کے لیے مدعونہیں کیا گیا تھا۔ headtopics.com

منتظمین کا کہنا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی نے بہت سے افراد کو ٹیلی ویژن پر نشر کرنے پر پابندی عائد کی ہے لیکن عوامی اجتماعات پرکام کرنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔فاؤنڈیشن نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اس سے قبل بھی تقریب سے خطاب کیا تھا اور یہ بہت افسوس ناک بات تھی کہ ان کی تقریر کو بلیک آؤٹ کرنے کے لیے انٹرنیٹ کیبلز کو غیر فعال کردیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ’یہ عمل بذات خود پاکستان میں موجودہ دور حکومت میں آزادی رائے کی حالت کی نشاندہی کرتاہے، اس ضمن میں پاکستان 180 ممالک میں 145 ویں نمبر پر ہے۔یہ بھی پڑھیں:’آزاد عدلیہ اور پارلیمنٹ کے لیے آزاد میڈیا ضروری ہے‘اے جے فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں سول سوسائٹی کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ کائنات کے اصولوں کے ذریعے بلا خوف و خطر انسانی حقوق کی حفاظت کی جاسکے۔

Pfizer begins testing omicron-matched COVID shots in adults

ان کاکہنا تھا کہ ’وہ کسی مقررین کو مدعو کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے انتقام کی پیروی نہیں کریں گے اور ہمیشہ ایک آزاد پلیٹ فارم کی طرح کام کریں گے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’اس بات پر تقریباً تمام بار کونسل متفق ہیں کہ آزادی رائے کا حق ایک مفرور کو بھی ہے اور یہ حق قانون نے دیا ہے،تاہم اس کانفرنس کو کسی جماعت کی سیاست میں شامل کرنا مایوس کُن ہے۔

مزید پڑھ: DawnNews »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے 50 کارکن گرفتار

طلبہ تنظیم معطل طالبعلموں کا امتحان دلوانا چاہتی...; مزید پڑھ >>

Good

\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u0641\u0638 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631 \u0644\u06cc\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u0627\u0637\u06c1\u0631 \u0645\u0646 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0641\u06cc\u0688\u0631\u0644 \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u0622\u0641 \u062c\u0631\u0646\u0644\u0633\u0679\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u062f\u06be\u0691\u06d2 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u06d4 محمد قاسم اس حقیقت پر زور دیتے ہیں کہ ہمیں شرک اور اس کی شکلوں سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ یہی واحد راستہ ہے جو ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پیغام امت مسلمہ کے لئے واضح ہے۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم ڈریمز‘ تلاش کریں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc ’\u062a\u0642\u0633\u06cc\u0645‘ \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0622\u0631 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062a\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0646\u06d2 \u0645\u0648\u06c1\u0646 \u0628\u06be\u06af\u0648\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0641\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0633\u0648\u0686 \u0627\u0648\u0631 \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062e \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u06d4 Part 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us

\u0639\u0645\u0631\u06c1 \u0632\u0627\u0626\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u0644\u0627\u0626\u06cc \u062d\u062f \u062e\u062a\u0645UmrahPilgrim

\u0645\u062d\u06a9\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679\u0633 \u06a9\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0645\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u060c \u0638\u06c1\u06cc\u0631 \u0639\u0628\u0627\u0633 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a\u0633\u0627\u0628\u0642 \u06a9\u067e\u062a\u0627\u0646 \u0638\u06c1\u06cc\u0631 \u0639\u0628\u0627\u0633 \u0646\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u062d\u06a9\u0645\u0627\u0646\u06c1...

’\u0686\u0627\u0626\u0644\u0688 \u067e\u0648\u0631\u0646\u0648\u06af\u0631\u0627\u0641\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648\u0632 \u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0631 \u0634\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0645\u0644\u0632\u0645 \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u06a9\u06d2 \u0645\u0633\u062a\u062d\u0642 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba‘\u0686\u0627\u0626\u0644\u0688 \u067e\u0648\u0631\u0646\u0648\u06af\u0631\u0627\u0641\u06cc \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u062e\u0637\u0631\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c \u0628\u0686\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u062d\u0634 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648\u0632 \u067e\u06be\u06cc\u0644\u0627\u0646\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0634\u0631\u06d2 \u06a9\u0648 \u06a9\u06be\u0648\u06a9\u06be\u0644\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062c\u0631\u0645 \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 Good tamam Gandi wab sab band honi chaye or ye net per addzz ye bi band honi chaye Serf pti k kutton k leye ye rakh den nahie partyy Part 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645\u06cc \u062e\u0637\u0627\u0637\u06cc \u06a9\u06d2 \u0641\u0646 \u067e\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0646\u0645\u0627\u0626\u0634SaudiArabia