پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے احتجاج پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ اگلی تقرریوں کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا، غنڈہ گردی، دھونس اور دھمکی سے تقرریوں کا فیصلہ نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا عمران خان نے کبھی زندگی میں سچ نہیں بولا، آخری دنوں میں عمران خان نے آئین کی دھجیاں اڑائیں، رات کو 12 بجے عدالتیں اس لیے کھلیں کیونکہ تم نے آئین پاکستان پر خود کش حملہ کیا، آخری گیند تک کھیلنے کے دعوے کرنے والا مقابلے سے بھاگ گیا۔ مسلم لیگ کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ہالینڈ کے وزیراعظم کے قصے سناتا تھا کہ وہ سائیکل پر دفتر جاتا ہے اور خود ہیلی کاپٹر پر سیر کرتا رہا، جب یہ وزیراعظم تھا تو تکبر کا پہاڑ تھا، اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے، عمران خان اللہ کی لاٹھی تمہارا پیچھا کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اتنی مرچیں اس لیے لگ رہی ہیں کیونکہ اسے نقل اور میچ فکس کرکے کھیلنے کی عادت پڑ گئی ہے اور اب کوئی نقل کراکے پاس کرانے کو تیار نہیں تو اس کے رونے کی آوازیں دور دور سے آرہی ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ کان کھول کر سن لو، اگلی تقرریوں کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا، یاد رکھو، تمہاری تقریروں، غنڈہ گردی اور دھونس دھمکی سے تقرریوں کا فیصلہ نہیں ہوگا۔گلگت بلتستان میں بھیک میں ملنے والی 8 نشستوں کی مبارکباد سلیکٹرز کو دیتے ہیں، مریم نواز
خنجری
اس مجرم کی بات پر غور کرنا چاہیے؟ تمارے اوپر فرد جرم عائد ہے بی بی
Yia bibi apni baat tu nahi kar rahi hia kia😂😂
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Imported_Hakoomat_Namanzoor
In your wildest dreams. No امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ڈالر بی بی ڈالر
امپورٹد_حکومت_نامنظور
شکر الحمد اللہ ۔ نانی نے آج بتا دیا کہ شازشیں آن ہی کے لوگوں نے کی تھی اور اس میں آبا بھی شامل ہیں ۔ کل تک یہ لوگوں کو کہتے تھے کہ کوئی خط نہیں لکھا گیا اور وہ عمران خان جھوٹا ہے ۔ جھوٹوٹے، مکار اور منافقین سب اس شازش میں شامل ہیں
Chalay u accepted k London mein Beth kar game plan n execute kya hai..🤔🤔
👎👎👎👎 Imported_Hakoomat_Namanzoor imrankhan Zindabad
Imran khan ko ksi ka baap otha k bahir phenk skta smji tm tery baap ki trha chor ni aa jsy utha k bahir phenka to london bhaag gia bagora
Chor ki olad ramzan aa wrna mery muh me bht achy alqabat thy tmary lye👆👆👆😡😡😡
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt
Chal na nikal....MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کسی نے ٹھیک کہا تھا کہ جب یہ اقتدار سے باہر ہوں تو پاؤں پڑتے ہیں اور جب اقتدار میں ہوں توگلے کو پڑتے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
Ye Hamzah ko bol rahi hay...yad hay..
ہم عمران خان سے گزارش کرتے ہیں پلیز اس خاتون کو تھوڑا لفٹ کرا دے۔۔
Iltaaf husain b aisa he krta tha
pagal hai yeh aurat kapray pharr k judges k sath videos bnati phirti hai MarchAgainstImportedGovt
VoiceOfPakistanElections معافی حضورجرم کی بالادستی قائم نیب کیس فیصلہ4سالہ منتظر عدلیہ حکم مجرم وزیراعظم ووزیراعلی اداروں کاوقارمشکوک سیاسی جانبدار عوامی تقاضہ بصد انصاف احتساب لازم OfficialDGISPR امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت MarchAgainstImportedGov
ImportedHukumatNaManzoor Dako chorni kya bhonkati hai yah Meri to London mein to Kya Pakistan mein bhi Koi property Nahin hai lanat hai iski shakal pe
ہاں کیوں نہیں منہ میں نوالا ہے نہ ختم کر دے گا وہ اپنا منہ چھپا کے بیٹھا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
VoiceOfPakistanElections معافی حضورجرم کی بالادستی قائم نیب کیس فیصلہ4سالہ منتظر عدلیہ حکم مجرم وزیراعظم ووزیراعلی اداروں کاوقارمشکوک سیاسی جانبدار عوامی تقاضہ بصد انصاف احتساب لازم OfficialDGISPR امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت MarchAgainstImportedGov
پبلک رسپونس
She is not able to do work even 1 hour in her life and blaming IK. You all have no capacity to get him out from Parliament, he will come back with more power اِ نْ شَآ ءَ اللّهُ. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اپنے ابا جی کی تقرری کی بڑی فکر ہے ووٹ کو ذلت دو
O wo nawaz udher Beth KR Imran ki hakomt garai wase bara hi Gira hova insan hai
Bilkul bibi sae farmya mai maan gya ap chooroun Daku or izat bachny walu ko.... Wo na ap k pas mechine he assi hai
Convicted Disqualified criminal and sponsored/media are in urgent need of some mental health specialist
Maryam anti chor hain
Imported_Hakoomat_Namanzoor BiBi Imran k siyasat aglay 50 se 60 salun tak hai. Abu bemar hy apk un se khain akhr umr ibadad ma guzarain shyed Kuch gunnah maaf hon. Dafan tou N league ki siyasat hui hamisha hamisha k Liye.
She is barking
Ab time aa gya hai saary gandd ko utha k bahir pheka jy jo assembly me ikhatta hai MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
MarchAgaintsImportedGovt
اور باہر سے پاکستان کے 22کروڑ عوام نے کیچ کر لیا نواز شریف تو ابھی بھی باہر ہی پڑا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Barking in front of less then 500people in 14 feet wide road jalsaa 😀
MaryamNSharif بغض میں جل کر وحشیہ ہوچکی ہے۔ یہ ایسی انتہائی گھٹیا اور نازیبا زبان استعمال کررہی ہے جیسے بریک اپ کے بعد معشوق اپنے عاشق کو گالیاں نکالتی ہے۔ معشوق بھی وہ جس کے خواب چکنا چور ہوچکے ہوں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
MaryamNSharif بغض میں جل کر وحشیہ ہوچکی ہے۔ یہ ایسی انتہائی گھٹیا اور نازیبا زبان استعمال کررہی ہے جیسے بریک اپ کے بعد معشوق اپنے عاشق کو گالیاں نکالتی ہے۔ معشوق بھی وہ جس کے خواب چکنا چور ہوچکے ہوں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
Kaho sazish nhi ke ?
دماغی علاج کیوں نہیں کرالیتیں؟
MaryamNSharif بغض میں جل کر وحشیہ ہوچکی ہے۔ یہ ایسی انتہائی گھٹیا اور نازیبا زبان استعمال کررہی ہے جیسے بریک اپ کے بعد معشوق اپنے عاشق کو گالیاں نکالتی ہے۔ معشوق بھی وہ جس کے خواب چکنا چور ہوچکے ہوں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0641\u0627\u0631\u0646 \u0641\u0646\u0688\u0646\u06af \u06a9\u06cc\u0633 \u067e\u0631 \u0627\u062b\u0631 \u0627\u0646\u062f\u0627\u0632 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0648 \u062f\u06be\u0645\u06a9\u0627 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0686\u0627\u06cc\u0627 \u0645\u06c1\u0645 \u06a9\u06d2 \u0630\u0631\u06cc\u0639\u06d2 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06c1 \u0628\u0646\u0627 \u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc ملک اور دولت کو بدطینت حکام کی ذات سے زیادہ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو)
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »