\u0634\u0645\u06cc\u0645 \u0627\u062e\u062a\u0631 \u06a9\u06d2 \u062c\u0646\u0627\u0632\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641\u060c \u0628\u06cc\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0622\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0642\u062f\u063a\u0646 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0634\u0628\u0644\u06cc \u0641\u0631\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وہ تشریف لائیں اور مرحومہ شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں، وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan NawazSharif ShibliFaraz

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف، ان کے بیٹوں اور سمدھی اسحٰق ڈار کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں وہ یہاں آئیں اور بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شریک ہوں۔

ان کے جسد خاکی کو لندن سے واپس لانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں جبکہ انہیں خاندانی گھر جاتی امرا میں شوہر میاں شریف کے پہلو میں سپردخاک کیا جائے گا۔تاہم والدہ کی تدفین میں شرکت کے لیے نواز شریف کی لندن واپسی سے متعلق کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی تاہم ان کی صاحبزادی مریم نواز نے درخواست کی تھی کہ وہ واپس پاکستان نہ آئیں۔

ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ریاستی جبر کا پروپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے، آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں۔ مریم نواز نے لکھا تھا کہ ‘میاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاؤں بھرا سایہ اٹھ گیا، دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فورا لاہور کی لیے روانہ ہو گئی’۔دوسری جانب پیر کو مسلم لیگ کے رہنماؤں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بیگم شمیم اختر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے پیرول کی درخواست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DelayMDCAT2020 StudentsLivesMatter ShafqatMahmood

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔