\u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0633\u062a\u0627\u0646: \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0679\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba 2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u060c \u0627\u06cc\u06a9 \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0642\u062a\u0644

28/06/2022 2:42:00 PM

سینئر پولیس افسر اشفاق انور نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ بھی زخمی ہوا۔

سینئر پولیس افسر اشفاق انور نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ بھی زخمی ہوا۔

\u0645\u0633\u0644\u062d \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0645\u0648\u0679\u0631\u0633\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0644 \u067e\u0631 \u0627\u0653\u0626\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc \u0646\u06cc\u0634\u0646 \u0679\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0631\u062f\u06cc \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u0631\u0627\u06c1\u06af\u06cc\u0631 \u0628\u0686\u06c1 \u0628\u06be\u06cc \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633

0 مسلح افراد موٹرسائیکل پر آئے اور ویکسی نیشن ٹیم پر فائرنگ کردی — فائل فوٹو: آن لائن صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر حملہ کرکے ٹیم کی حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار اور ایک رضاکار کو قتل کردیا۔ پولیو ایمرجنسی رسپانس سینٹر کے حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیمز علاقے میں انسداد پولیو مہم میں مصروف تھیں کہ اس دوران ان پر حملہ ہوا، جاں بحق رضاکار کی شناخت رشید اللہ کے نام سے ہوئی۔ سینئر پولیس افسر اشفاق انور نے غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’مسلح افراد موٹر سائیکل پر آئے اور ویکسی نیشن ٹیم پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر بچہ بھی زخمی ہوا۔‘ یہ بھی پڑھیں: ملک کے انتہائی خطرے کے شکار 25 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ حملے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا، ضلع کے سینئر سرکاری عہدیدار شاہد علی خان نے بھی واقعے کی تصدیق کی۔ پاکستان اور افغانستان وہ دو ممالک ہیں جہاں پولیو کی بیماری اب بھی موجود ہے اور یہاں ویکسی نیشن ٹیموں کو عسکریت پسندوں کے حملوں کا سامنا رہتا ہے۔ سال 2012 سے اب تک متعدد پولیو ورکرز اور ان کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کو قتل کیا جاچکا ہے۔ مزید پڑھیں: ملک بھر میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز خیال رہے کہ رواں سال کی دوسری ذیلی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوا تھا جس کے دوران چاروں صوبوں کے 25 انتہائی خطرے کے شکار اضلاع میں ایک کروڑ 26 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا عزم کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ قطروں سے محروم رہ جانے والے بچوں کی اطلاع دینے اور والدین کی معاونت کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 اور ایک 7/24 واٹس ایپ ہیلپ لائن 46-65-777-0346 بھی شروع کی گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ سال صرف ایک کیس سامنے آیا تھا جبکہ رواں سال پولیو کے 11 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور یہ تمام 11 کیسز شمالی وزیرستان میں سامنے آئے ہیں۔.سماء ویب ڈیسک Jun 27, 2022 ترکی کے شہر استنبول میں ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پولیس کا دھاوا، 200 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ انتظامیہ کی جانب سے تقسیم اسکوائر کے قریب مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا تھا لیکن اسکے باوجود قوس قزح والے رنگوں پر مشتمل جھنڈے اٹھائے سیکڑوں مظاہرین وہاں جمع ہوگئے جس پر پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ منتظمین نے ٹویٹ کیا کہ 200 سے زیادہ پرائیڈ کے شرکاء اور LGBTQ کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور پولیس نے زیر حراست افراد کو ان کے وکلاء تک رسائی دینے سے انکار کردیا ہے.0 گزشتہ روز سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں پولنگ ہوئی — فائل فوٹو: اے ایف پی سندھ کے 4 ڈویژنوں سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص کے 14 اضلاع میں پولنگ ہوئی — فوٹو: امتیاز دھارانی سندھ میں اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طور پر ملک کے 'اعلیٰ حکام' سے صوبے کے 4 ڈویژنز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور صوبے میں حکمراں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پر دھاندلی، جیت کے لیے تشدد کا سہارا لینے، سیاسی مخالفین کے خلاف 'جارحیت' کے لیے پولیس کو 'مسلح ونگ' کے طور پر استعمال کرنے جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ گزشتہ روز سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں ہونے والی پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان (ایم کیو ایم-پاکستان)، سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، جمعیت علمائے اسلام-فضل الرحمٰن (جے یو آئی-ف) جماعت اسلامی (جے آئی)، پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پی پی پی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کیا اور پورے انتخابی عمل کو مسترد کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ: بلدیاتی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات،2 افراد جاں بحق تمام جماعتوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر 14 اضلاع میں ہونے والے انتخابات میں سنگین خلاف ورزیوں کےد وران 'بیکار بیٹھنے' کا الزام لگایا۔ پولنگ شروع ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی مختلف رہنماؤں کی جانب سے سخت ردعمل آنا شروع ہو گیا جب کہ سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پییپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کے خدشات درست ثابت ہوئے، انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا رجحان جاری رہنے کی پیش گوئی کی۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کسی کو منصفانہ طریقے سے الیکشن نہیں جیتنے دے گی، پی پی پی اپنی 14 سالہ بدترین حکمرانی، بدعنوانی اور نااہلی کی وجہ سے منصفانہ طریقے سے صاف شفاف انتخابات میں ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتی، انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی توڑ پھوڑ کی گئی، ہمارے امیدواروں کو اغوا کیا گیا، جھوٹے مقدمات بنائے گئے، لوگوں کو ہراساں کیا گیا۔ مزید پڑھین: سندھ: بلدیاتی انتخابات میں پولیس کی گاڑیوں پر کیمرے لگا کر مانیٹرنگ کی ہدایت انہوں نے کہا کہ ہم اس الیکشن کو مسترد کرتے ہیں اور اگر ان انتخابات پر متعلقہ اعلیٰ اداروں سے تصدیق کی مہر لگ گئی تو یہ جمہوریت اور سندھ کے لیے تباہی ہوگی۔ دوسری جانب، ایم کیو ایم پاکستان نے بھی پی پی پی حکومت کے کردار پر سوال اٹھایا اور حکمراں جماعت پر مخالفین، پولنگ عملے کو ہراساں کرنے اور لوگوں کو ووٹنگ کے عمل سے دور رکھنے کے لیے مسلح ڈاکوؤں کو استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ وفاقی حکومت میں پیپلز پارٹی کی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے بہادر آباد میں پارٹی کے عارضی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران سوال کیا کہ کیا ہمیں اسے الیکشن کہنا چاہیے؟ انہوں نے کہا کہ یہ ایک مذاق ہے اور آپ توقع کرتے ہیں کہ ہم اسے جمہوریت کہیں گے، پولنگ عملہ یرغمال بنا ہوا تھا، ووٹرز جان بچانے کے لیے دباؤ میں تھے، پولیس ان مسلح ڈاکوؤں کی مدد کر رہی تھی جنہیں پیپلز پارٹی لائی تھی، الیکشن کے نام پر یہ سرکس جاری ہے، ہم اس عمل کو مسترد کرتے ہیں اور صاف شفاف نئے انتخابات چاہتے ہیں۔ ادھر ایس یو پی کے صدر سید جلال محمود شاہ نے بھی تقریباً اسی طرح کے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نے پہلے ہی ہر ادارے کو اپنے تحفظات اور خدشات سے آگاہ کر دیا تھا لیکن کسی نے کوئی توجہ نہیں دی اور تمام خدشات لوگوں کی جانوں کی قیمت پر سچ ثابت ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: تین صوبوں میں ضمنی، بلدیاتی انتخابات کیلئے فوج تعیناتی کی درخواست انہوں نے کہا کہ سندھ میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات نا ممکن نظر آتے ہیں جس کی وجہ کمزور الیکشن کمیشن اور پیپلز پارٹی کی بد معاشی ہے۔ جی ڈی اے نے بلدیاتی انتخابات کو پی پی پی کو اقتدار میں لانے کے لیے 'جعلی' مشق قرار دیتے ہوئے نتخابی عمل کو مسترد کردیا اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔ جے یو آئی (ف) ندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد محمود سومرو نے کہا کہ ای سی پی سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے دوران اپنی ذمہ داری انجام دینے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جے یو آئی (ف) کے کارکنوں پر وحشیانہ تشدد کیا گیا، ہراساں کیا گیا جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہی، جب کہ الیکشن کمیشن پری پول رگنگ اور پولنگ کے دن دھاندلی روکنے میں ناکام رہا۔ مزید پڑھیں: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری جے آئی، پی ایس پی، ایم ڈبلیو ایم نے سندھ میں برسراقتدار جماعت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، اپنے الگ الگ بیانات میں، جے آئی، پی ایس پی اور ایم ڈبلیو ایم نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کو مسترد کرتے ہوئے پی پی پی پر جان بوجھ کر بدانتظامی کرنے اور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے الیکشن جیتنے کے لیے تشدد کو ہوا دینے کے الزامات عائد کیے۔ جماعت اسلامی سندھ کے سربراہ محمد حسین محنتی نے تشدد اور خونریزی کو پیپلز پارٹی کی جاگیردارانہ ذہنیت کا عکاس قرار دیا۔ پی ایس پی نے ایک بیان میں سندھ پولیس پر دھاندلی اور تشدد کے لیے پی پی پی کے مجرموں کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام لگایا۔ ایم ڈبلیو ایم نے ایک بیان میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے موثر کردار ادا کرنے کے مطالبات کے باوجود اسے ای سی پی کی مکمل ناکامی قرار دیا۔.منگل کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی دیکھی گئی۔ 28 جون کو انٹربینک میں امریکی ڈالر 70 پیسے سستا ہوکر207.

مزید پڑھ:
DawnNews »
Loading news...
Failed to load news.

\u0627\u0633\u062a\u0646\u0628\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0645 \u062c\u0646\u0633 \u067e\u0631\u0633\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u0631\u0686 \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062f\u06be\u0627\u0648\u0627\u060c 200 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u062a\u0642\u0633\u06cc\u0645 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u0646\u06c1 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0648\u062c\u0648\u062f \u0645\u0627\u0631\u0686 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0646\u06d2 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc keep it up. MashaaaAllah Allah maafi de....yah kya dekhna par rha hai turkey jese Islami mulk main ویلڈن ہم جنس پرستوں کیلئے ایک جگہہ ڈھونڈی جائے جیسے جہنم گاہ ہو وہاں انسب کو بھیج دیا جائے بیٹا اب جیسے مرضی لعنتیں وصول کرنی ہے کرو

\u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a: \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0645\u0644 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u067e\u0631 \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632\u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u067e\u0631 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u0639\u0627\u0626\u062f \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 '\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u062d\u06a9\u0627\u0645' \u0633\u06d2 \u0646\u062a\u0627\u0626\u062c \u06a9\u0648 \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4 EVM isi lia laya gaya ta magar, gulam ibn gulam ka manzoor nahi, وہ تو پی پی نے دھاندلی کردی ورنہ جیتنا تو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو تھا جن کو 80 فیصد حلقوں میں امیدوار ہی نہیں ملے تھے 😆 Electoral System Has Become Completely Rubbished. Despite Of Massive Corruption Of Topflight Leaders In Pakistan Peoples Are Not Enable To Decide What Is Right And Wrong. Poor Class Has Been Converted Into Beggar Class. Beggars Have No Choice. Pakistan Need A New Mechanism? CNN

\u0627\u0646\u0679\u0631\u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0642\u062f\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06ccمنگل کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی دیکھی گئی۔ SamaaTV Dollar DollarRate SyedRizwanAmir1

\u0633\u0648\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u062d\u0644\u0642\u06c1 \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 7 \u067e\u0631 \u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u0641\u0636\u0644 \u0645\u0648\u0644\u0627 17 \u06c1\u0632\u0627\u0631 500 \u0648\u0648\u0679 \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u067e\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u0639\u0648\u0627\u0645\u06cc \u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u062d\u0633\u06cc\u0646 \u0627\u062d\u0645\u062f 14 \u06c1\u0632\u0627\u0631 665 \u0648\u0648\u0679 \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0646\u0645\u0628\u0631 \u067e\u0631 \u0631\u06c1\u06d2\u06d4

\u06af\u0644\u0648\u06a9\u0627\u0631 \u0634\u06c1\u0632\u0627\u062f \u0631\u0627\u0626\u06d2 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0635\u0641\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0641\u0642\u062f\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u0645\u0627\u06cc\u0648\u0633\u0631\u06c1\u0627\u0626\u0634 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u0628\u062f\u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u0646\u0686\u0648\u0627\u06ba \u0646\u0645\u0628\u0631\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u0648 \u0646\u0627\u0642\u0627\u0628\u0644 \u0631\u06c1\u0627\u0626\u0634 \u0634\u06c1\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0645\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0634\u06c1\u0632\u0627\u062f \u0631\u0627\u0626\u06d2 \u06a9\u0648 \u062a\u0634\u0648\u06cc\u0634\u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u06a9\u0686\u06be \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1\u06c1 \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0642\u062f\u0631\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0627\u062d\u0648\u0644 \u06c1\u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u0627\u0641 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u06af\u0644\u0648\u06a9\u0627\u0631 شہزاد بھائی پچھلے سال کے گیارہ ارب کا پوچھ لیجئے گا؟ well said Shehzad کراچی کی عوام کو سزا ہے فقط جو قوم بکے ہوئے غداروں کے اگے جک جاتی ہیں ان کا حال ایسا ہی ہوتا ہے وہاں بیٹھے تو روز کہتے تھے عوام کی خاطر ڈالر لیکر عوام کے وسیع تر مفاد میں بکے ہیں بھٹو جب تک زندہ ہےیہ قوم عزاب سے گزرے گی