\u0634\u0631\u0627\u0628 \u0644\u0627\u0626\u0633\u0646\u0633 \u06a9\u06cc\u0633 : \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646 \u0628\u0632\u062f\u0627\u0631\u06a9\u06cc \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u062e\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u0633\u062a\u062f\u0639\u0627

25/11/2022 8:28:00 AM

شراب لائسنس کیس : عثمان بزدارکی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا 🔗 #AajNews #UsmanBuzdar

شراب لائسنس کیس : عثمان بزدارکی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا 🔗 AajNews UsmanBuzdar

\u0633\u0627\u0628\u0642 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0646\u06d2\u062d\u0642\u0627\u0626\u0642 \u06a9\u0648 \u062a\u0648\u0691 \u0645\u0631\u0648\u0691 \u06a9\u0631 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0646\u06cc\u0628 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679

Comments سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادرـــ تصویرسوشل میڈیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کے خلاف شراب لائسنس کیس کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلی عثمان بزادر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ نیب کی جانب سے عثمان بزادر کے خلاف شراب لائسنس کیس میں اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرواتے ہوئے کہا گیا کہ سابق وزیراعلی کے خلاف انکوائری قانون کے مطابق شروع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عثمان بزدارکے خلاف انکوائری کے دوران نئی شکایت کی دوبارہ درخواست آئی لیکن قانون کے تحت تحقیقاتی ادارے کے پاس شکایت پر تفتیش کرنے کا اختیار ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ عثمان بزدار کو انکوئری میں طلبی کے متعدد نوٹسز جاری کئے گئے لیکن انہوں نے درخواست ضمانت میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔.0 سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 10 سے 40 ارب ڈالر لگایا گیا تھا— فائل فوٹو: رائٹرز بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ بحالی منصوبے کو بروقت حتمی شکل دینا مذاکرات کو جاری رکھنے اور دوطرفہ شراکت داروں کی جانب سے ملنے والی مالی مدد کے لیے اہم ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے، ملک میں افراط زر اس وقت دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی تیزی سے کمی آ رہی ہے، دوسری جانب پاکستان نے 2019 میں آئی ایم ایف کے ساتھ چھ ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پروگرام شروع کیا تھا، جس کی نویں قسط تاحال موصول نہیں ہو سکی۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے نمائندہ ایستھر پرویز روئز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرزکو بتایا کہ بحالی منصوبے کو بروقت حتمی شکل دینا مذاکرات کو جاری رکھنے اور دوطرفہ شراکت داروں کی جانب سے ملنے والی مالی مدد کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا عملہ پاکستانی حکام کے ساتھ انسانی امداد کو پہلی ترجیح بنانے کی پالیسیوں پر بات چیت کر رہا ہے جبکہ معیشت کو سنبھالنے اور مالی استحکام کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے ایک ہزار 700 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوا تھا، وفاقی حکومت کی جانب سے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 10 سے 40 ارب ڈالر لگایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ وزیرخزانہ نے گزشتہ ہفتہ کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے 9ویں جائزہ پروگرام کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے تکنیکی سطح پر مصروفیت کو تیزی سے مکمل کرلیا ہے لیکن اس کی تکمیل کا جائزہ لینے کی تاریخ کا اعلان ابھی ہونا باقی ہے۔ آئی ایم ایف سے ملنے والے فنڈز پاکستانی معیشت کے لیے بہت اہم ہیں کیوںکہ پاکستان کو اس وقت بین الاقوامی منڈیوں اور ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے مثبت ریٹنگ کے حصول کے لیے بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور معاشی امداد کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اگلے ماہ کے اوائل میں 1 ارب ڈالر کے بین الاقوامی بانڈ کی ادائیگی باقی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے غیر ملکی ذخائر گزشتہ ہفتے تک 7 ارب 9 کروڑ ڈالر تھے۔.0 سنگل بینچ نے 12 اکتوبر کو درخواست کو نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا تھا— فائل فوٹو: لاہور ہائیکورٹ ویب سائٹ لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے انٹرا کورٹ اپیل کو مسترد کر دیا جس میں وفاقی حکومت کو بھارتی مسلمان شہری کو ٹرانزٹ ویزا جاری کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جسے پاکستانی حکام نے واہگہ بارڈر پر حج کے لیے سعودی عرب کا پیدل سفر کرنے سے روک دیا تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے شہری سرور تاج نے اپیل دائر کی اور ڈویژن بینچ سے استدعا کی کہ وہ سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے جس میں ان کی درخواست کو خارج کر دیا گیا تھا۔ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سنگل رکنی بینچ نے ریمارکس دیے تھے کہ درخواست گزار کا تعلق بھارتی شہری شہاب سے نہیں تھا اور نہ ہی اس نے عدالت سے رجوع کرنے کے لیے اپنا پاور آف اٹارنی اسے دیا تھا، بینچ نے کہا کہ درخواست میں بھارتی شہری کی مکمل تفصیلات بھی مکمل نہیں تھیں۔ سنگل بینچ نے 12 اکتوبر کو درخواست کو نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا تھا، درخواست گزار کے پاس عدالت کے سامنے معاملہ اٹھانے کے لیے کوئی قانونی حق اور حیثیت نہیں تھی۔ درخواست گزار نے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرتے ہوئے ڈویژن بینچ سے استدعا کی تھی کہ وہ سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے اور حکام کو شہاب کو ٹرانزٹ ویزا جاری کرنے کا حکم دے تاکہ وہ حج کرنے کے لیے سعودی عرب کا سفر جاری رکھ سکے۔ درخواست گزار نے ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہوکر استدعا کی کہ حکومت نے بابا گرو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر سیکڑوں سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ریاست کیرالہ سے پیدل سفر شروع کرنے والے شہاب کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا جائے اور اسے واہگہ بارڈر تک جانے کی اجازت دی جائے۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کو برقرار رکتھے ہوئے اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔.0 اتھیار شیٹی اور کے ایل راہول گزشتہ 3 سال سے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں—ٹوئٹر بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش (کے ایل) راہل اور معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی رواں سال کے آخر میں شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق معروف اداکار سنیل شیٹھی نے نیوز پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے اتھیا شیٹھی اور کے ایل راہل کی شادی کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی اداکار نے مزید بتایا کہ وہ شادی کے لیے مناسب تاریخ کا انتخاب کررہے ہیں، اتھیا شیٹھی اور راہل کی رضامندی کے بعد ہی سارے معاملات طے پائیں گے۔ بھارتی میڈیا کی کچھ رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ راہول اور اتھیا رواں برس دسمبر کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس جوڑے کی کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹھی کے بنگلے ’جہان‘ پر شادی کی تقریب منعقد کی جائے گی، تاہم ان خبروں کی تصدیق ابھی نہیں ہوئی۔ بھارتی اداکارہ اتھیار شیٹھی اور بھارتی کرکٹ اوپنرکے ایل راہل گزشتہ 3 سال سے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں تاہم انہوں نے اپنے تعلق کو میڈیا سے پوشیدہ رکھا لیکن اتھیا شیٹھی کے بھائی آہن شیٹھی کی پہلی فلم کی خصوصی اسکرینگ پر اتھیا شیٹھی اور راہل پہلی بار میڈیا پر ایک ساتھ نظر آئے تھے۔.

مزید پڑھ:
Aaj TV Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u0627\u0644\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646\u062a \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u0633\u06cc\u0644\u0627\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06c1 \u0633\u0631\u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641\u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06d2 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u0648\u0642\u062a \u062d\u062a\u0645\u06cc \u0634\u06a9\u0644 \u062f\u06cc\u0646\u0627 \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u0634\u0631\u0627\u06a9\u062a \u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u0645\u0627\u0644\u06cc \u0645\u062f\u062f \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u06c1\u0645 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u06cc\u0633\u062a\u06be\u0631 \u067e\u0631\u0648\u06cc\u0632 \u0631\u0648\u0626\u0632

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0679\u0631\u0627\u0646\u0632\u0679 \u0648\u06cc\u0632\u0627 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u0646\u0679\u0631\u0627 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u0648\u0627\u06c1\u06af\u06c1 \u0628\u0627\u0631\u0688\u0631 \u0633\u06d2 \u062d\u062c \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u0627 \u067e\u06cc\u062f\u0644 \u0633\u0641\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0633\u0646\u06af\u0644 \u0628\u06cc\u0646\u0686 \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u0642\u0631\u0627\u0631 \u0631\u06a9\u06be\u0627\u06d4

\u0633\u0646\u06cc\u0644 \u0634\u06cc\u0679\u06be\u06cc \u06a9\u06cc \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u0633\u06d2 \u0645\u0639\u0631\u0648\u0641 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u06a9\u0631\u06a9\u0679\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u0644 \u0631\u0627\u06c1\u0644 \u06a9\u06cc \u0634\u0627\u062f\u06cc \u0637\u06d2\u062c\u0648\u0691\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u06af\u0644\u06d2 \u0633\u0627\u0644 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06be\u0646\u0688\u0627\u0644\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0627\u0642\u0639 \u0645\u0639\u0631\u0648\u0641 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0633\u0646\u06cc\u0644 \u0634\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0646\u06af\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0645\u0646\u0639\u0642\u062f \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627

\u0646\u06cc\u0627 \u0627\u0653\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0628\u062d\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u0627\u062f\u0627 \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0627\u0644\u0631\u0641\u0648\u062c \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0626\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u0639\u0642\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0637\u06d2 \u06a9\u0631\u0627 \u06a9\u0631 \u0633\u0645\u062c\u06be\u0648\u062a\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06c1 \u06a9\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u06c1\u0648 \u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u062f\u0627\u0646\u0634\u0648\u0631 No Problem i am u turn champion 🏆🏆🏆 .ik PTIofficial ImranKhanPTI

\u0646\u06cc\u0627 \u0627\u0653\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0628\u062d\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u0627\u062f\u0627 \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0627\u0644\u0631\u0641\u0648\u062c \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0626\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u0639\u0642\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0637\u06d2 \u06a9\u0631\u0627 \u06a9\u0631 \u0633\u0645\u062c\u06be\u0648\u062a\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06c1 \u06a9\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u06c1\u0648 \u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u062f\u0627\u0646\u0634\u0648\u0631 why ussr and China along other suppers are not taking any interest in appointing an army chief in Pakistan ?

\u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u0637\u0631\u06c1\u060c \u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u06a9\u0627 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u06a9\u0648 \u0631\u0627\u0648\u0644\u067e\u0646\u0688\u06cc \u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u0644\u06cc \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0634\u0648\u0631\u06c1\u0627\u0644\u0642\u0627\u0639\u062f\u06c1\/\u062f\u0627\u0639\u0634 \u0627\u0648\u0631 \u0679\u06cc \u0679\u06cc \u067e\u06cc \u062c\u06cc\u0633\u06d2 \u0639\u0646\u0627\u0635\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u067e\u0631\u0633\u062a \u0627\u0653\u0633\u0627\u0646 \u0627\u06c1\u062f\u0627\u0641 \u06a9\u0627 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u0627\u0679\u06be\u0627 \u06a9\u0631 \u062e\u0648\u062f\u06a9\u0634 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0633\u062f \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0648 \u062e\u0637 وزارت داخلہ کو بتا دیں کہ یہ عمران خان کا لانگ مارچ ہے نواز شریف ،مریم یا شہباز شریف کا جلسہ نہیں کہ ڈر کر منسوخ کر دیں۔ مرد کا بچہ ہے نہ خاموش رہے گا نہ چین سے جینے اور کھانے دے گا ان کرپٹوں کو۔ چاہے آپ دھمکیاں لگا لو یا بیشمار کیسز بنا دو اس پر ۔