\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06a9\u06be\u0691\u06d2 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے کہا کہ مجھے اس پر کوئی شک نہیں کہ شہباز شریف کو کسی الزام میں گرفتار کیا گیا، شہباز شریف کو عدالتوں کے چکر لگوا کر گرفتار کرنا تھا کیونکہ فیصلے پہلے لکھ کر لائے ہوتے ہیں، ان سارے ظلم و اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود وہ اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے رہے۔۔

مسلم لیگ کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آج بہت افسوس ناک دن ہے اور ان کو ظلم کا نشانہ بنانے کی صرف ایک وجہ ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں، قوم ، میڈیا اور اس طرح کے فیصلے دینے والوں سمیت مسلم لیگ بھی اچھے سے جانتی ہے کہ شہباز شریف کے خاندان کو جس طرح ظلم کا نشانہ بنایا گیا اس کی وجہ صرف ایک ہے کہ سر توڑ کوششوں کے باوجود شہباز شریف نے اپنے بھائی کا ساتھ نہیں چھوڑا،یہی نہیں بلکہ انہوں نے وفاداری کی، ان کی بیوی اور بیٹوں کو اشتہاری بنا دیا گیا، حمزہ شہباز کو 13 ماہ ہوگئے ہیں اور وہ جیل میں ہیں لیکن ان سارے ظلم و اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود شہباز شریف اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے...

انہوں نے کہا کہ نیب تو کہتا تھا کہ ہم فیس نہیں کیس دیکھتے ہیں، سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ و معزز ججز نے نیب کی ساکھ کو مکمل طور پر عیاں کیا ہے کہ نیب ایک سیاسی انجینئرنگ کرنے والا ادارہ ہے تو اس کے بعد تو کوئی شک کی گنجائش نہیں بنتی۔ انہوں نے کہا کہ پھر ہم یہ سوال پوچھنے پر حق بجانب ہیں کہ یہ کس قسم کا انصاف ہے، میڈیا پر دباؤ ڈالا گیا کہ عاصم سلیم باجوہ کی خبر آپ نے نہیں اٹھانی، پھر جب ان کا وضاحتی بیان آیا تو کہا گیا کہ اس کو چلاؤ جبکہ ہمیں خبر کا معلوم ہی نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں سے نکالنے والے یا میں سے یا نکالنے والوں کی اپنی چیخیں نکل گئی ہیں کیونکہ میں سے نہیں نکلی اور میں سے نہیں نکلے گی۔ قبل ازیں مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا مقصد مسلم لیگ کو گلگت بلتستان میں انتخابات میں کامیابی سے روکنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر قانون زندہ ہے تو وہ کم سن بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی اور عورتوں کو ہراساں کرنے والے طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے بارے تحقیقات کر کے ایسے گھنونے جرائم کے مرتکب افراد کو سخت سزا دے کر ملک کو بدنام اور مزید زلالت پھیلانے والوں کو روک دے.

لفافہ آیا اور کتے بھونکنے لگے.

عاصم سلیم باجوہ کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت کے باھر باجوہ کتا ھاے ھاے کے نعرے۔ پورا ملک باجوہ کتا کے نعرون سے گونج اٹھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0641\u06cc \u0627\u0644\u0641\u0648\u0631 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0631\u06c1\u0627 \u06a9\u0631\u06d2\u060c\u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0646\u06cc \u0644\u0627\u0646\u0688\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u062e\u0627\u0631\u062c\u060c \u0646\u06cc\u0628 \u0646\u06d2 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0646\u06cc \u0644\u0627\u0646\u0688\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc\u0633: \u0646\u06cc\u0628 \u0646\u06d2 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0627\u0635\u0644\u0627\u062d\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u0644\u0627\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627So practically PMLN and PPP wants to have the Govt of Baluchistan and historically it always go with Federal Govt.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc 3 \u0627\u0642\u0633\u0627\u0645 \u0644\u0648\u06af\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06cc\u0645\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642جیسے عمران نیازی آیا کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679: \u0688\u06cc\u0646\u0626\u0644 \u067e\u0631\u0644 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633\u060c\u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 ‏\u0645\u0646\u0638\u0648\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »